براؤزنگ ٹیگ

fuel prices

پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

آخر کار پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں چار بار لگاتار کمی کا رجحان کا خاتمہ ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت اگلے پندرہ دن کے لیے یعنی 30 جون تک پیٹرول کی قیمتوں میں 7 روپے اضافے کی تیاری کر رہی ہے۔ پیٹرول کی…

پیٹرول کی قیمت میں 10.20  روپے کمی کر دی  گئی

وفاقی حکومت نے آج ایک بار پھر پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 10.20 روپے فی لیٹر کمی کردی ہے۔ نئی قیمتیں 15 جون 2024 سے شروع ہونے والے اگلے پندرہ دن کے لیے لاگو ہوں گی۔ پیٹرول کی نئی قیمت 258.16 فی لیٹر ہو گی جبکہ پرانی قیمت 268.36 روپے تھی۔…

حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ طے،کیا پیٹرول کی قیمتیں کم ہوں گی؟

حکومت پاکستان نے بالآخر 2022-23 کے وفاقی بجٹ پر آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ یہ معاہدہ آئی ایم ایف کے عملے کے مشن اور پاکستانی اقتصادی ٹیم کے درمیان آن لائن میٹنگ میں طے پایا۔ اس معاہدے میں حکومت نے 436 ارب روپے مزید آمدنی کا عزم…

پیٹرول کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کام روک دیا

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ 24 اور ڈیزل کی قیمتوں میں 60 روپے کے حالیہ اضافے کے  بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے مزاحمت کے طور پر ملک بھر میں اپنا آپریشن معطل کر دیا ہے۔ کراچی گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین رانا اسلم کا کہنا…

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

حکومت ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس سے قبل موجودہ حکومت ایک ہفتے کے دورانیے میں پیٹرول کی قیمتوں میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ کر چکی ہے۔ دوسری جانب پیٹروک کی قیمت میں مسلسل اضافے اور روپے کی قدر میں کمی نے آٹو…

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

روس اور یوکرین کے مابین جنگ کی وجہ سے عالمی سطح پر حالات کچھ بہتر نظر نہیں آرہے۔ عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے اور اب بھی بڑھ رہی ہے۔ ہم سب جانتے تھے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہونے والا ہے لیکن…

پیٹرول کی پرانی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

محکمہ پیٹرولیم میں کافی نے آئندہ 15 روز تک پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل امید کی جا رہی تھی کہ اگلی نظرثانی سے پہلے پیٹرول کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں لیکن حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہ…

پیٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ

آج کل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں۔ عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے حکومت کو اس طرز کے مشکل فیصلے لینا پڑ رہے ہیں لیکن عوام کو ریلیف دینا بھی حکومتی ذمہ داری ہے اور بری خبر یہ ہے کہ پیٹرول…