براؤزنگ ٹیگ

Honda

ہنڈا کا پاکستان میں ہائبرڈ گاڑیاں لانچ کرنے کا منصوبہ

ہونڈا اٹلس کارز پاکستان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے جنرل مینیجر کو ایک باضابطہ نوٹس جمع کرایا ہے، جس میں سرمایہ کاروں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ کمپنی مقامی مارکیٹ میں ہائبرڈ الیکٹرک وہیکل (HEV) ماڈلز متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ یہ انکشاف…

نیسان ہنڈا کی جگہ نئے پارٹنر کو لانے کا ارادہ رکھتا ہے – رپورٹ

نیسان اور ہنڈا کے درمیان جاری مرجر کی کہانی ایک اور غیر متوقع موڑ پر پہنچ گئی ہے۔ مہینوں کی قیاس آرائیوں اور مذاکرات کے بعد نئی رپورٹس کے مطابق، نیسان نے اس شراکت داری سے ہونڈا کو باہر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

ہنڈا نے ای وی لائن اپ کے لیے نیا ‘H’ لوگو متعارف کروا دیا

عالمی آٹو انڈسٹری تیزی سے سبز ٹیکنالوجی کو اپنانے کی طرف بڑھ رہی ہے، اور کئی پرانے آٹوموبائل مینوفیکچررز بھی اس رجحان میں شامل ہو رہے ہیں۔ حالیہ تقریب میں ہونڈا نے اپنی آنے والی الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کے لیے ایک نیا اور منفرد لوگو متعارف کروا…

نیسان اور ہونڈا کا انضمام: ایک اور بڑی آٹوموبائل کمپنی کے قیام کی تیاریاں

الیکٹرک گاڑیوں کی تیزی سے مقبولیت اور اور بی وائے ڈی اور ٹیسلا جیسے اداروں کی ترقی کے بعد جاپانی کار ساز کمپنیاں، جیسا کہ ہںڈا اور نیسان بھی الیکٹرک وہیکلز اور خودکار ڈرائیونگ کے شعبے میں نمایاں اقدامات کر رہی ہیں۔ جاپانی کمپنیوں نے…

ہونڈا کی نسان کو خریدنے کی افواہیں – کیا یہ نسان کا اختتام ہوگا؟

کیا یہ واقعی نسان کا اختتام ہے؟ موجودہ حالات میں، نسان کی صورتحال کافی سنگین دکھائی دے رہی ہے۔ کمپنی نے حال ہی میں اپنی عالمی افرادی قوت کے 6.7 فیصد کے برابر تقریباً 9,000 ملازمین کو برطرف کیا ہے۔ اس کے علاوہ، فروخت میں کمی کی وجہ سے کمپنی…

ہںڈا پاکستان نے اپنے تمام ماڈلز پر انسٹالمنٹ آفر لگا دی

پاکستان میں گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے زبردست خبر یہ ہے کہ ہنڈا پاکستان نے بینک الفلاح کے ساتھ مل کر ایک بہترین انسٹالمنٹ آفر پیش کی ہے، جس کے ذریعے اب آپ اپنی کوئی بھی پسندیدہ ہنڈا کار حاصل کر سکتے ہیں کیونکہ اس آفر کے بعد اب یہ پہلے سے…

ہنڈا نے اپنی پروڈکشن میں 40 فیصد کمی کر دی

کورونا کی وجہ سے سامنے آنے والے سپلائی چین کے مسائل اب موجود ہیں، جو کار سازوں کو پیداوار میں کمی کا مشاہدہ کرنے پر مجبور کر رہے ہیں۔ ہنڈا نے سپلائی چین اور لاجسٹکس کے مسائل کے باعث اپنی پیداوار میں 40 فیصد کمی کی ہے۔ کمپنی کو مالی سال 2023…

ہنڈا نے اپنی دو الیکٹرک سپورٹس کاروں کی جھلکیاں جاری کر دیں

ہنڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ نے حال ہی میں دنیا بھر میں 2030 تک 30 سے ​​زیادہ الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کے اپنے منصوبوں کا انکشاف کیا ہے۔ اس کے علاوہ کمپنی نے اپنی دو الیکٹرک سپورٹس کاروں کی جھلکیاں بھی جاری کی ہیں۔ ہنڈا الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ…

ٹویوٹا، ہنڈا اور سوزوکی پروڈکشن میں مزید کمی کیلئے تیار

دنیا میں بہت سے کار ساز ادارے کورونا کی وجہ سے شدید بحران کا شکار ہیں۔ آٹو انڈسٹری کے بڑے نام اپنی گاڑیوں کی پیداوار میں کمی کر رہے ہیں۔ ہم نے امریکہ، برطانیہ، ملائیشیا، چین اور دیگر ممالک کی کمپنیوں کے بارے میں سنا ہے کہ وہ اپنی فیکٹریاں…

ہونڈا نے “اسپیشل سروس آفر” کے تحت ناقص گاڑیاں واپس طلب کر لیں

ہونڈا اٹلس پاکستان نے حال ہی میں اپنے چند مخصوص ماڈلز اور مخصوص سالوں میں بننے والی گاڑیوں کے مالکان کے لیے ایک "اسپیشل سروس کیمپین" شروع کی ہے۔ یہ بنیادی طور پر کمپنی کی جانب سے خراب پروپیلر موٹرز رکھنے والی گاڑیوں کو واپس طلب کرنے کی مہم…

اس ہفتے کی ٹاپ 5 کم قیمت کاریں

پاک ویلز آپ کے لیے اس ہفتے کی کم قیمت کاروں کی ایک اور فہرست لا رہا ہے، جو آپ بہترین کنڈیشن میں لیکن بہت کم قیمت پر خرید سکتے ہیں۔ تو بنا کسی انتظار کے چلتے ہیں ان کاروں کی طرف۔ ہونڈا سوِک ‏VTi اس ہفتے فہرست میں پہلا نام 2002 ماڈل ہونڈا…

پاک سوزوکی نے قیمتوں میں 30,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا

یاماہا اور ہونڈا اٹلس کے بعد پاک سوزوکی نے بھی اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 30,000 روپے  تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن میں کمپنی نے کہا ہے کہ نئی قیمتوں میں شامل ہیں: ایکس-فیکٹری پروڈکٹ پرائس فریٹ چارجز پاک سوزوکی نے…

آٹو انڈسٹری خطروں کی زد میں، اپریل 2020 میں کاروں کی فروخت صفر

پاکستان کی آٹو انڈسٹری کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ پورے مہینے میں نہ کوئی مسافر کار بنائی گئی اور نہ ہی کوئی یونٹ فروخت کیا گیا۔  پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے اپریل کے مہینے کے لیے کاروں، موٹر سائیکلوں، SUVs…

ہونڈا پاکستان نے بھی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں

ہونڈا سوک ٹربو 1.5 کی ناکامی کے بعد ہونڈا کے مداح ویسے ہی دل گرفتہ تھے اور اب رہی سہی کسر ہونڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے نے پوری کردی ہے۔ پاک سوزوکی اور ٹویوٹا انڈس موٹرز کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہونڈا پاکستان نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں…

ٹویوٹا پاکستان، تبدیلی کی فضا کو محسوس کرنے والا پہلا ادارہ

تو خبریں ایسی ہیں کہ انڈس موٹرز کمپنی المعروف ٹویوٹا پاکستان ایک چھوٹی گاڑی پیش کرنے جارہا ہے۔ یہ ہماری خوش قسمتی ہی ہوگی کہ اگر اس نئی گاڑی کی آمد 1300cc کرولا Xli  اور Gli کی خلا پر کرسکے۔ اس بارے میں مزید بات کرنے سے پہلے یہ بات یاد…