براؤزنگ ٹیگ

Hyundai

شاہ رخ خان نے بھارت میں ہیونڈائی آئیونک 5 EV کی رونمائی کی

شاہ رخ خان گزشتہ 25 سالوں سے بھارت میں ہیونڈائی کے برانڈ ایمبیسیڈر ہیں اور کبھی کبھار کمپنی کی کار لانچ کے دوران دکھائی بھی دیتے ہیں۔ اس بار، ہیونڈائ نے سال کا آغاز انڈین آٹو ایکسپو 2023 سے کیا، جہاں شاہ رخ خان نے نئی ہیونڈائی آئیونک 5 EV…

ہیونڈائی ٹوسان نے سوزوکی کی نئی کار کو پچھاڑ دیا

جہاں ایک طرف پروڈکشن کٹس ، بڑھتی قیمتیں اور مہنگائی نے لوکل آٹو انڈسٹری کو ناقابل فراموش نقصان پہنچایا ہے لیکن ہیونڈائی ٹوسان کی سیلز کچھ مختلف نظر آتی ہیں۔ کمپنی نے رواں سال جولائی کی سیلز میں 89 فیصد کمی دیکھی لیکن گزشتہ ماہ کی سیلز نے…

ہیونڈائی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی نہیں کرے گی

ایک طرف جہاں مختلف کمپنیز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے تو وہیں دوسری جانب ہیونڈائی نے کہا وہ اپنی گاڑیوں کی قیمتیں کم نہیں کرے گی۔ کمپنی نے حال ہی میں اپنے ڈیلرز کو بتایا کہ وہ دیگر کمپنیوں کی طرح اپنی کاروں کی قیمتوں…

سازگار نے ہیوال H6 سے متعلق سپیشل آفر دے دی

سازگار انجینئرنگ لیمیٹڈ نے مقامی سطح پر تیار کردہ ہیوال H6 کے دو ویرینٹس کی سب سے پہلے بکنگ کروانے والوں کیلئے قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ ہیوال H6 کے مقامی سطح پر تیار کردہ یونٹس کمپنی کا کہنا کہ مقامی سطح پر تیار کردہ ہیوال H6 کے دو…

ہیونڈائی نشاط سوناٹا اور ایلانٹرا کا ایک بھی یونٹ بیچنے میں ناکام

حکومت ملک کے معاشی معاملات سنبھالنے میں ناکام نظر آرہی ہے جس کے باعث آٹو انڈسٹری کو مشکلات کا سامنا ہے۔ بڑھتی مہنگائی، ڈالر کی اونچی اڑان اور حکومت کی جانب سے عائد کردہ ٹیکسز کی وجہ سے نہ صرف گاڑیوں کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں بلکہ آٹو کمپنیز…

ہیوںڈائی نشاط نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

ہیوںڈائی ٹوسان نے سوناٹا اور ایلانٹرا کے تمام ویرینٹس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ رواں سال 2022 میں گاڑیوں کی قیمتوں میں یہ چوتھا اضافہ ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 25 جولائی 2022 سے ہوگا۔ ہیونڈائی نشاط نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا…

کووڈ- 19ایک اور کار کمپنی کی ڈیلیوریز کو لے ڈوبا

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ دنیا بھر کی گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں عالمی وبا کووڈ 19 کی وجہ سے شدید متاثر ہوئی ہیں۔ اسی طرح حالیہ وبا نے پاکستانی آٹو انڈسٹری پر بھی گہرے اثرات چھوڑے ہیں۔ وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والے عالمی بحران نے کئی آٹو…

ہیونڈائی پاکستان 2021ء کی پہلی سہ ماہی میں اپنی پیداوار میں 100 فیصد اضافہ کرے گا

ہیونڈائی پاکستان 2021ء میں نئے سال کے وعدے کے ساتھ تیار دکھائی دیتا ہے۔ کمپنی کے CEO حسن منشا نے حال ہی میں پہلی سہ ماہی کے دوران اپنی پیداواری گنجائش کو 100 فیصد بڑھانے کے منصوبوں کے بارے میں بات کی ہے۔ کمپنی نے اس مقام تک پہنچنے کے لیے…

ہیونڈائی پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو میں ممکنہ طور ان گاڑیوں کی نمائش کرے گا

ہیونڈائی نشاط موٹرز رواں سال لاہور میں ہونے والے پاکستان آٹو شو (PAPS) میں اپنی آنے والی چند گاڑیاں نمائش کے لیے پیش کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء ایک سہ روزہ ایونٹ ہے کہ  21 سے 23 فروری 2020ء تک منعقد…

ہیونڈائی نشاط 2020ء میں مقامی طور پر اسمبل شدہ گاڑیاں لانچ کرنے کا منصوبہ بناتا ہوا

ہیونڈائی نشاط موٹر 2020ء کی پہلی سہ ماہی کے اختتام (مارچ) تک اپنی مقامی طور پر اسمبل شدہ گاڑی جاری کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ یہ ادارے کے آپریشنل منصوبوں سے معلوم ہوا ہے جو ادارے نے فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈیولپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کو…

الحاج گروپ اور ہیونڈائی موٹرز کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

گاڑیوں کے شعبے میں تیزی سے ابھرتے ہوئے ادارے الحاج گروپ اور جنوبی کوریا کے عالمی شہرت یافتہ کار ساز ادارے ہیونڈائی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت الحاج گروپ کو پاکستان میں ہیونڈائی کی بڑی گاڑیوں بشمول ٹرکس اور بسوں کی فروخت…

ووکس ویگن بھی برقی گاڑیوں کی دوڑ میں شامل؛ رواں سال پہلی گاڑی پیش کرے گا

بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے شعبے میں ٹیسلا کو بے تاج بادشاہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ امریکی ادارے ٹیسلا موٹرز کا انتہائی منفرد نظریہ اور ناقابل یقین نقطہ نظر ہے کہ جسے وہ بڑی حد تک قابل عمل ثابت بھی کرچکے ہیں۔ انتہائی مختصر عرصے…

چین میں ٹویوٹا پرایوس کی متبادل ہیونڈائی آئیونِک ہائبرڈ کی نقاب کشائی

چین میں جاری بیجنگ موٹر شو 2016 میں ہیونڈائی نے نئی آئیونِک ہائبرڈ سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ جنوبی کوریائی کار ساز ادارے کی جانب سے پیش کی جانے والی آئیونک ہائبرڈ کو تین مختلف طرز کی ٹیکنالوجیز پر مشتمل دنیا کی پہلی ہائبرڈ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔…

وہ گاڑیاں جو کبھی پاکستان میں ہوا کرتی تھیں!

پاکستان میں گاڑیوں کی صنعت کا جائزہ لیں تو ایک افسوس ناک پہلو یہ نظر آتا ہے کہ ماضی میں جو بڑے بین الاقوای کارساز ادارے یہاں کام کر رہے تھے وہ اب ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ ان اداروں کی ملک سے روانگی کے ساتھ بہت سی ایسی گاڑیاں بھی متعارف ہونا…