براؤزنگ ٹیگ

kia

رحیم یار خان: کِیا کی 22 کروڑ مالیت کی گاڑیاں خاکستر

رحیم یار خان میں واقع کِیا کی ڈیلرشپ میں ہونے والی آتشزدگی کے باعث کمپنی کو کروڑوں روپے یا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ڈیلرشپ میں آگ لگنے کے باعث 23 گاڑیاں جل کر خاک ہو گئیں جن میں کِیا سپورٹیج، سوریںٹو اور کارنیول جیسے…

کِیا سورنٹو کی بکنگ شروع ہو گئی!

کِیا لکی موٹرز نے 14 فروری کو کِیا پاور پلے میں سورنٹو کی رونمائی کی تھی۔ 7 نشستوں والی یہ SUV پاکستان میں کِیا کی لائن اپ میں نیا اضافہ ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ کِیا سورنٹو اب 25,00,000 روپے میں بکنگ کے لیے دستیاب ہے۔ کمپنی اس کی ڈلیوریز جلد…

کیا نے بِگ 3 کی ایک کمپنی کو پیچھے چھوڑ دیا، اب 2 باقی!

جنوبی کوریا کے مشہور مینوفیکچرر اور پاکستانی آٹو مارکیٹ میں نئے داخل ہونے والی کمپنی کِیا نے بالآخر ایسا کر دکھایا۔ کِیا نہ صرف جنوری 2021 میں گاڑیوں کی فروخت میں تیسرے نمبر پر آیا ہے بلکہ اس کار برانڈ نے ہونڈا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔…

کِیا نئے لوگو اور نئے سلوگن کے ساتھ میدان میں

2021ء میں "نیا سال اور میں بھی نیا" کے سلسلے میں ایک اضافہ مشہورِ زمانہ کورین آٹومیکر کِیا کا بھی ہوا ہے۔ کار برانڈ نے نئے لوگو، نئے سلوگن اور ایک ورلڈ ریکارڈ کے ساتھ خود کو نئے انداز میں پیش کیا ہے۔ گزشتہ رات کِیا نے انچیون، جنوبی کوریا…

8 نئے اداروں کو پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں داخل ہونے کی اجازت مل گئی

حکومت پاکستان نے گاڑیاں بنانے والے 8 نئے اداروں کو ملک میں اسمبلی اور مینوفیکچرنگ پلانٹس لگانے کی اجازت دے دی ہے۔ اس بات کا انکشاف ڈپٹی مینیجر جنرل انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) آف پاکستان کے جناب عاصم ایاز نے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی…

کِیا موٹرز پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری شروع کرے گا

جنوبی کوریا کا معروف کار ساز ادارہ کیا موٹرز ایک بار پھر پاکستان میں قدم رکھنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یونس برادرز گروپ کے ذیلی ادارے لکی سیمنٹ کے مطابق گاڑیاں بنانے والے ادارہ پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری شروع کرے گا اور اس ضمن میں لکی سیمنٹ کی…

وہ گاڑیاں جو کبھی پاکستان میں ہوا کرتی تھیں!

پاکستان میں گاڑیوں کی صنعت کا جائزہ لیں تو ایک افسوس ناک پہلو یہ نظر آتا ہے کہ ماضی میں جو بڑے بین الاقوای کارساز ادارے یہاں کام کر رہے تھے وہ اب ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ ان اداروں کی ملک سے روانگی کے ساتھ بہت سی ایسی گاڑیاں بھی متعارف ہونا…