براؤزنگ ٹیگ

Lahore Traffic Police

اب آپ لائسنس بنوانے کیلئے کبھی بھی ایپلائی کر سکتے ہیں

سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے شہریوں کے لیے نئی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پولیس نے اعلان کیا کہ شہری اب جب چاہیں ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ اس دوران آئی جی پنجاب نے مناواں میں نئے سی ٹی پی ایل سمارٹ 24/7 لائسنسنگ سینٹر…

ٹریفک الرٹ! لاہور کے تمام داخلی اور خارجہ راستے بند

لاہور کے شہریوں کے لیے ایک اہم خبر یہ ہے کہ شہر کے اہم داخلی/خارجی راستوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ پنجاب سیف سٹی اتھارٹی (PSCA) کیجانب سے کیے گئے ایک ٹویٹ کے مطابق درج ذیل راستوں کو بند کیا گیا ہے۔ سگیاں پل بابو صابو انٹر…

الرٹ! لاہور میں PSL میچز کے لیے ٹریفک پلان

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ PSL اپنی بھرپور رنگینیوں کے ساتھ جاری ہے اور کراچی کے بعد اب لاہور میں میچز کا آغاز ہو چکا ہے۔ اِسی کو مدنظر رکھتے ہوئے لاہور سٹی ٹریفک پولیس نے پی ایس ایل اور لاہور کے عوام کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ اس…

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالوں کیلئے 2 ہزار روپے جرمانے کا اعلان

شہر لاہور میں دن بدن سموگ کے باعث فضا کی بگڑتی صورتحال کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے شہر میں ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے اور ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے ایک اور حکم جاری کیا ہے۔ اس بار عدالت نے ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے والوں سے…

خبردار! لاہور میں اب بوگس نمبر پلیٹ نہیں چلے گی

لاہور ٹریفک پولیس نے جعلی اور بوگس نمبر پلیٹ رکھنے والے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے مالکان کے لیے زیادہ سخت سزا متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اب اس پر چالان جاری نہیں کرے گی بلکہ اس شخص پر براہ راست مقدمہ درج کیا…

اب لاہور میں کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس باآسانی حاصل کریں – لیکن کیسے؟

ک پولیس نے کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے عمل کو بہت آسان کر دیا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر (CTO) لاہور کیپٹن (ر) حماد عابد کے مطابق پولیس نے شہریوں کے لیے ایک اپگریڈڈ سسٹم پیش کیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے CTO نے کہا کہ نیا سسٹم پورے…