براؤزنگ ٹیگ

Proton Saga

پروٹون ساگا ایم ٹی بمقابلہ ایلسوِن 1.3لیٹر ایم ٹی – ایک تقابل

اپنے کمپیریزن یعنی تقابل کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ہم پروٹون ساگا 1.3L اسٹینڈرڈ MT کا چنگان ایلسوِن 1.3L کمفرٹ مینوئل ویرینٹ کے ساتھ تقابل کرنے جا رہے ہیں۔ ساگا نے آج یہ گاڑی لانچ کی ہے جبکہ ایلسوِن جنوری 2021 میں پاکستان میں باضابطہ طور…

پروٹون ساگا کے تین ویرینٹس – ایک تقابل

ایک ایسے وقت میں جب پاکستان میں الحاج موٹرز کی جانب سے پروٹون ساگا لانچ کی جا رہی ہے، ہم اس کے ویرینٹس کی مکمل تفصیلات کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں۔ کمپنی نے پاکستان میں اس گاڑی کے تین ویرینٹس متعارف کروائے ہیں، اسٹینڈرڈ MT، اسٹینڈرڈ AT اور…

پروٹون ساگا باضابطہ طور پر لانچ کر دی گئی!

پروٹون پاکستان نے بالآخر اس سیڈان کو لانچ کر دیا ہے جس کا شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے، یعنی پروٹون ساگا، جسے ایک ڈجیٹل لانچ ایونٹ میں پیش کیا گیا ہے۔ ساگا پاکستان میں پروٹون X70 کے بعد لانچ کی گئی پروٹون کی دوسری گاڑی ہے۔ الحاج پروٹون نے…

خاص خبر – پروٹون کے پاس آپ کے لیے ایک سرپرائز ہے!

پروٹون ساگا کی لانچ بہت قریب ہے اور آپ نے پاک ویلز پر اس کے CBU یونٹس کی تصویریں تو دیکھی ہی ہوں گی۔ لیکن ہمارے ذرائع کے مطابق پروٹون کے لوکل پارٹنر الحاج فا موٹرز کے پاس آپ کے لیے ایک سرپرائز ہے، جو ہمارے خیال میں بہت اچھا ہے۔ ذرائع نے…

پروٹون ساگا پاکستان میں اِس تاریخ کو آئے گی!

پروٹون X70 کے بعد یہ خبریں بھی گردش کر رہی ہیں کہ اگلے مہینے پاکستان میں پروٹون ساگا بھی آئے گی۔ ہم اس گاڑی کے بارے میں تمام معلومات مختصراً پیش کر رہے ہیں: پروٹون ساگا دسمبر 2020 کے تیسرے یا چوتھے ہفتے میں فروخت کے لیے دستیاب ہوگی۔…