گزشتہ ماہ سوزوکی آلٹو کی فروخت میں 179 فیصد کا بڑا اضافہ
ہر ماہ ہم کاروں کی سیل کی تفصیلی رپورٹ شائع کرتے ہیں، جس میں پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کی تازہ ترین رپورٹ کے اعداد و شمار کی بنیاد پر ہر مقامی کار ساز کمپنی کی ماہانہ کارکردگی کے ساتھ سب سے زیادہ فروخت…