براؤزنگ ٹیگ

Suzuki Alto

کیا کار مارکیٹ میں انشورنس کی اجارہ داری ہے؟

ہم سب ایک طویل عرصے سے مقامی آٹو مارکیٹ میں بگ 3 کی اجارہ داری کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ ہم میں سے ہر ایک نے کسی نہ کسی طریقے سے اس کا ذکر کیا ہے، خاص طور پر اگر ہم میں سے کوئی کار کا شوقین ہے۔ نئی کمپنیوں کے آنے کے بعد ان بگ تھری یعنی…

دسمبر 2021 میں سوزوکی آلٹو کی ریکارڈ سیلز

پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے دسمبر 2021 کے لیے گاڑیوں کی ماہانہ سیلز رپورٹ شائع کر دی ہے۔ گاڑیوں کی فروخت میں مجموعی اضافہ کایف حیران کن ہے لیکن جس چیز نے ہمیں چونکا دیا وہ سوزوکی آلٹو کی ریکارڈ توڑ فروخت ہے۔ پاک…

سوزوکی نے 2021 میں 1 لاکھ سے زائد گاڑیاں فروخت کیں

سوزوکی گاڑیوں کی 2020 اور 2021 میں ہونے والی سیلز کی بات کریں تو سوزوکی پاکستان کی تین بڑی آٹو کمپنیز میں شامل ہے۔ اس کمپنی کی گاڑیاں زیادہ تر ملک کی مڈل کلاس خریدتی ہے کیونکہ سوزوکی خاص طور پر چھوٹی ہیچ بیکس تیار کرتی ہے۔ لہذا، سیلز کے…

2021 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی نئی اور استعمال شدہ گاڑیاں

آج ہم پاک ویلز ڈاک کام پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی نئی اور استعمال شدہ گاڑیوں پر بات کرنے جا رہے ہیں۔ اس فہرست میں کچھ متوقع اور کچھ غیر متوقع گاڑیاں بھی دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔ مزید برآں، لوگوں نے سال 2021 میں ہیچ بیک، سیڈان اور کراس…

سوزوکی پاکستان بھی پیچھے نہ رہا، قیمتوں میں اضافے کا اعلان

لوکل مارکیٹ میں گاڑیوں کی قیمتیں بڑھانے کے ٹریںڈ کو مد نظر رکھتے ہوئے پاک سوزوکی بھی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق کل 11 نومبر 2021 سے ہوگا۔ سوزوکی آلٹو کی نئی قیمتیں آلٹو وی ایکس کی قیمت میں 161000 کا اضافہ کیا…

سوزوکی آلٹو ٹربو 660 سی سی لوکل 1000 سی سی گاڑیوں سے زیادہ طاقتور ہے –مالک کا ریویو

 آج ہم آپ کے لیے ایک امپورٹڈ جاپانی کار، سوزوکی آلٹو ٹربو RS 2016 کا ریویو لائے ہیں۔ یہ مالک اس گاڑی کو خریدنے کے فیصلے پر فخر کرتے ہیں؛ کیوں؟ آئیے دیکھتے ہیں۔ خریداری اور قیمت مالک نے پاک ویلز کو بتایا کہ انہوں نے آلٹو ٹربو RS 2016 14…

یونائیٹڈ الفا بمقابلہ سوزوکی آلٹو – ایک کمپیریزن

ہم ایک مرتبہ پھر ایک کار کمپیریزن کے ساتھ حاضر ہیں اور اس تحریر میں ہم حال ہی میں لانچ کی گئی یونائیٹڈ الفا کا کمپیریزن یعنی تقابل سوزوکی آلٹو سے کر رہے ہیں۔ یونائیٹڈ الفا کی لانچ کے ساتھ ہیچ بیک سیگمنٹ میں مقابلے میں اضافے ہو گیا ہے۔ اس…

پاکستان آٹو شو 2020ء میں پاک سوزوکی کی دلچسپ ڈرٹ بائیک کی نمائش

پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء میں ہیونڈائی نشاط اور سازگار-BAIC کی گاڑیاں تو اب تک خبروں میں ہیں ہی، لیکن ساتھ ساتھ پاک سوزوکی بھی اپنی مصنوعات کی نمائش کر رہا ہے۔ یہ ایونٹ لاہور انٹرنیشنل ایکسپو سینٹر میں ہو رہا ہے اور اب تک ہزاروں افراد…

حکومت مراعات دے یا عوام نئی گاڑی کا خواب دیکھنا چھوڑدیں: پاک سوزوکی

پاکستان میں سب سے زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے پاک سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے مستقبل قریب میں نئی گاڑیوں کی پیشکش کے امکانات کو رد کردیا ہے۔ پاک سوزوکی کا موقف ہے کہ نئی پنج سالہ آٹو پالیسی میں موجودہ کار ساز اداروں کو بھی وہی مراعات…

کیا ہونڈا سِوک کی چوڑائی پاکستانی سڑکوں کے لیے غیر موزوں ہے؟

اب سے چند روز قبل میں اپنی سوزوکی آلٹو (Alto) میں ایک سروس روڈ پر محو سفر تھا کہ مخالف سمت سے نئی ہونڈا سِوک (Civic) آتی ہوئی نظر آئی۔ جب یہ خوبصورت سیڈان میرے نزدیک پہنچی تو احساس ہوا کہ یہ سڑک کے اعتبار سے کافی چوڑی ہے۔ اس خیال کہ آتے ہی…

سوزوکی آلٹو بمقابلہ ڈائی ہاٹسو میرا – دو چھوٹی جاپانی گاڑیوں کا موازنہ

پاکستان میں درآمد کی جانے والی سوزوکی آلٹو (Alto) اور ڈائی ہاٹسو میرا (Mira) کی تعداد دیگر چھوٹی گاڑیوں کے مقابلے میں کافی زیادہ ہے۔ یہ دونوں چھوٹی گاڑیاں Kei Cars کہلاتی ہیں اور ان کا شمار ہیچ بیک انداز کی حامل گاڑیوں میں کیا جاتا ہے۔…