سوزوکی پاکستان کی جانب سے گاڑیوں کی ڈیلیوری سے متعلق اہم اعلان
سوزوکی پاکستان نے اپنے معزز صارفین کے لیے نئی گاڑیوں کی ڈیلیوری کے حوالے سے ایک اہم اپ ڈیٹ جاری کی ہے۔ ملک میں جاری امن و امان کے چیلنجز کی وجہ سے، سوزوکی کے ڈیلیوری چینلز کو اس وقت عارضی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ جس کے نتیجے میں ملک بھر میں…