125 سی سی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں کا تقابل

1 283

ایک وقت تھا کہ پاکستان میں صرف ہونڈا موٹر سائیکل ہی پسند کی جاتی تھی اور وہ بھی 70 سی سی۔ لیکن وقت کے ساتھ دیگر شعبوں کی طرح اس میں بھی تبدیلی آئی اور اب پاکستان میں 125 سی سی موٹر سائیکلوں کا دور دورہ ہے۔ صرف یہی نہیں ملک میں کئی ایک اداروں نے 125 سی سی موٹر سائیکلیں پیش کر کے اس تبدیلی میں کردار ادا کیا۔ اور اب یاماہا جیسا نامور ادارہ بھی YBR 125 اور YBR 125G پیش کرچکا ہے۔ اس کے علاوہ مقامی مارکیٹ میں بھی کئی ایک معیاری برانڈز متعارف کرائے جا چکے ہیں۔

ہم نے پاکستان میں دستیاب مشہور 125 سی سی موٹر سائیکلوں کے قیمتوں کا تقابل کیا ہے تاکہ ہمارے قارئین باآسانی فرق کو سمجھ سکیں۔ یاد رہے کہ ان موٹر سائیکلوں کی قیمتیں شہر کے اعتبار سے تھوڑی بہت مختلف ہوسکتی ہیں جس کی وجہ ان کی تیاری اور فراہمی پر ہونے والے اخراجات ہیں۔

گو کہ راوی پیاگو اب پاکستان میں تیار ہونا بند ہوچکی ہے مگر ہم نے اسے بھی فہرست کا حصہ بنایا ہے۔ اگر آپ کو اس میں کسی موٹر سائیکل کی کمی محسوس ہو تو تبصرے میں ضرور لکھیں تاکہ دیگر قارئین بھی آپ کی معلومات سے مستفید ہوسکیں۔

Prices of 125cc Motorcycles

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.