پاکستان ریلوے مقامی آٹو پارٹس مینوفیکچررز کو سپورٹ فراہم کرے گا

آٹو پارٹس کو مقامی سطح پر بنانے کی شرح میں اضافے کے لیے پاکستان ریلویز نے مقامی آٹو پارٹس انڈسٹری کو بھرپور سپورٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ بیشتر آٹو پارٹس یا اُن کو بنانے کے لیے خام مال فی الوقت دوسرے ممالک سے درآمد کیا جاتا ہے جس سے معیشت…

پاکستان میں یورپی مینوفیکچررز کی کچھوے جیسی رفتار

پاکستان کی مقامی آٹوموبائل انڈسٹری میں داخلے کے اعلان سے لے کر اب تک یورپی آٹومینوفیکچررز دیگر نئے اداروں کے مقابلے میں سرمایہ کاری کے معاملے میں زیادہ سست دکھائی دیے ہیں۔ آٹوموٹِو ڈیولپمنٹ پالیسی(ADP) 2016-21ء نے پاکستان کی مقامی…

پنجاب کی سڑکوں پر موٹر سائیکلیں ہی موٹر سائیکلیں

پنجاب کی سڑکوں پر موٹر سائیکلوں کی تعداد 15.7 ملین سے بھی بڑھ چکی ہے، یوں ڈرائیوروں کے لیے حالات مزید گمبھیر ہوگئے ہیں۔ پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں موٹر سائیکلوں کی طلب روشنی کی رفتار سے بڑھتی جا رہی ہے۔ گاڑیوں کی آسمان کو پہنچتی…

ٹویوٹا IMC پاکستان میں 12ویں جنریشن کب متعارف کروائے گا؟

آخر انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں کیونکہ ٹویوٹا نے 27 مارچ 2019ء کو تائیوان میں اپنی مقبول ترین اور سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کرولا آلٹِس کی 12 ویں جنریشن متعارف کروا دی ہے۔ یہ گزشتہ سال چین میں رونمائی کے صرف چند ماہ بعد ہی پیش کی گئی ہے۔…

ٹیکنالوجی شیئر کرنے کے لیے ٹویوٹا اور سوزوکی کا اتحاد

تیزی سے تبدیل ہوتی ہوئی ٹیکنالوجی کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹویوٹا موٹر کارپوریشن نے سوزوکی موٹر کارپوریشن کے ساتھ اتحاد کرلیا ہے تاکہ عالمی آٹو انڈسٹری میں ایک دوسرے الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کی پیداوار میں ایک دوسرے کو مدد فراہم کریں۔ وہ دن…

ہیونڈائی اسمارٹ فون پر مبنی ڈجیٹل کِی ٹیکنالوجی متعارف کروائے گا

ہیونڈائی نے اعلان کیا ہے کہ وہ  اسمارٹ فون کے ذریعے چلنے والی ڈجیٹل کِی یعنی چابی متعارف کروائے گا تاکہ ڈرائیورز کو اپنی گاڑی اَن لاک اور اسٹارٹ کرنے کی سہولت مل سکے۔ نئی اسمارٹ فون پر مبنی ڈجیٹل کی ٹیکنالوجی ہیونڈائی صارفین کے لیے گاڑی…

ای-چالان ادائیگی قبول کرنے والے بینکوں کی تعداد میں اضافہ

عوام کی سہولت اور آسان رسائی کے لیے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے ای-چالان ادائیگی کے لیےتین مزید بینکوں HBL، MCB اور UBL کو شامل کردیا ہے۔ ہر شخص کی جانب سے ٹریفک قوانین کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب میں ای-چالان سسٹم بخوبی کام کر رہا…

پاکستان کی آٹو انڈسٹری پیداواری گنجائش میں 110 فیصد کے اضافے کی پیش بینی کرتی ہوئی

CEO انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ (IMC) علی اصغر جمالی کے مطابق پاکستان کی آٹو انڈسٹری کی پیداواری گنجائش 2021ء تک 6,00,000 تک پہنچ جانا متوقع ہے۔ مقامی آٹو انڈسٹری اس وقت 2,85,000 گاڑیاں بناتی ہے اور اگلے دو سالوں میں ان میں کافی اضافے کا…

ٹویوٹا امریکا میں 13 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا

ٹویوٹا نے اگلے پانچ سالوں میں امریکا میں 13 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے، جس میں اپنے پلانٹس کی پیداواری گنجائش بڑھانا بھی شامل ہے۔ سرمایہ کاری کے ابتدائی وعدے میں تقریباً 30 فیصد اضافے کا اعلان 14 مارچ 2019ء کو کیا گیا جب…

فوکس ویگن نے EVs شعبے میں نئے اہداف مقرر کرلیے

آٹو دنیا کے بڑے جرمن نام فوکس ویگن (Volkswagen) نے اپنے لیے ایک نیا ہدف مقرر کرلیا ہے – اگلی دہائی میں 22 ملین الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری۔ ہم روز بروز بڑھتے ہوئے کاربن اثرات کی وجہ سے الیکٹرک گاڑیوں کے دور میں داخل ہونے سے زیادہ دُور نہیں۔…

اسلام آباد: اب اپنے اسمارٹ کارڈ کا ڈلیوری اسٹیٹس گھر بیٹھے ٹریک کریں

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایک ٹوئٹ کے مطابق اسلام آباد کے شہریوں کو سہولت فراہم کرتے ہوئے اتھارٹیز نے گاڑی کے اسمارٹ گاڑی کا ڈلیوری اسٹیٹس گھر بیٹھے ٹریک کرنے کی سہولت متعارف کروا دی ہے۔ حکومت نے حال ہی میں گاڑیوں کی پرانی روایتی…

ملائیشیائی وزیرِ اعظم نے عمران خان کو تحفتاً پروٹون X70 SUV پیش کی

گاڑیاں بنانے والا ملائیشیا کا قومی ادارہ پروٹون پاکستان میں اپنا پہلا بیرونِ ملک completely knocked down یعنی CKD پلانٹ لگائے گا اور متوقع طور پر اپنے ماڈل ساگا (Saga) کے ذریعے جون 2020ء میں پیداوار کا آغاز کرے گا۔ پلانٹ کے سنگِ بنیاد…

سوزوکی مہران کو الوداع کہنے کا وقت آ گیا

پچھلے چند سالوں میں پاکستان میں آٹوموبائل انڈسٹری کی صورت تبدیل ہو گئی ہے۔ البتہ اس پورے عرصے میں ایک چیز ویسی ہی ویسی ہی رہی اور وہ سوزوکی مہران کے علاوہ کیا ہو سکتی ہے؟ موج بڑھے یا آندھی آئے، مہران مہران ہی رہی آٹو سیکٹر میں کوئی…

اسلام آباد ایکسپریس وے پر زیادہ کراسنگ برج بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) نے 27 کلومیٹر طویل اسلام آباد ایکسپریس وے 21 مزید ایسے مقامات کی نشاندہی کی ہے کہ جہاں سڑک پار کرنے کے لیے پُل (کراسنگ برِج) بنانے کی ضرورت ہے تاکہ راہ گیروں کی حفاظت اور ٹریفک کے بہاؤ کو جاری رکھنے میں مدد ملے۔…

حکومت کی جانب سے نیلامی کی بارہا کوششیں ناکام

سرکاری لگژری گاڑیوں کی نیلامی کے لیے حکومت نے سادگی مہم اپنے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی کیونکہ 7 کوششوں کے بعد بھی 24 لگژری گاڑیاں فروخت نہیں ہوپائیں۔ تحریکِ انصاف کی حکومت نے گزشتہ سال وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سادگی مہم…