پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں 74 فیصد کمی

فروری 2019ء کے مہینے میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں 74 فیصد کمی آئی ہے، جو گزشتہ پانچ سال میں سب سے بڑی کمی ہے۔ SRO 52(1) 2019 نے اپنے اثرات دکھانے شروع کردیے پاکستان محکمہ اعداد و شمار (PBS) کے ظاہر کردہ اعداد و شمار کے مطابق…

ہونڈا نے خطرناک ایئر بیگز تبدیل کرنے کے لیے تقریباً 12 لاکھ گاڑیاں واپس لے لیں

ایک مِنی وین ڈرائیور کے زخمی ہونے کے حالیہ واقعے کے بعد ہونڈا نے درست کام نہ کرنے والے تاکاتا ایئربیگ انفلیٹر کی وجہ سے لگ بھگ 12 لاکھ گاڑیاں واپس منگوانے کا فیصلہ کیا۔ میری لینڈ، امریکا میں پیش آنے والے ایک حادثے کا نتیجہ تاکاتا…

ماہِ فروری میں امن و امان کی صورتحال پرPSCA کے اعداد و شمار ظاہر

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے پنجاب پولیس انٹیگریٹڈ کمانڈ، کنٹرول اینڈ کمیونی کیشن سینٹر (PPIC3) کے ساتھ مل کر فروری 2019ء کے لیے کارکردگی کے اعداد و شمار ظاہر کردیے ہیں۔ اتھارٹی قانون نافذ کرنے والے اداروں (LEAs) کی کارکردگی کو ظاہر…

پنجاب کو ملیں گے جدید وہیکل انسپکشن اینڈ سرٹیفکیشن سینٹرز (VICS)

صرف فٹ گاڑیوں کو سڑکوں پر چلانے کے لیے حکومت پنجاب نے تمام گاڑیوں کے لیے مارچ 2019ء کے اختتام تک وہیکلز انسپکشن ٹیسٹ پاس کرنا لازمی کردیا ہے۔ ایک سوئیڈش کمپنی اوپس جدید وہیکل انسپکشن اینڈ سرٹیفکیشن (VICS) سہولت تیار کر رہی ہے جو صرف ان…

IMC کے CEO کی جانب سے پیغام

IMC کا حکومت سے آٹو پارٹس بنانے والے مقامی اداروں کو رعایت فراہم کرنے کا مطالبہ انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقامی آٹو پارٹس بنانے والوں کو رعایت دے تاکہ مارکیٹ میں آنے والے نئے ادارے درآمد شدہ کے بجائے مقامی…

فِچ سلوشز نے پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت کو نقصان پہنچنے کی پیشن گوئی کردی

ایک ریسرچ ایجنسی فِچ سلوشنز نے پیشن گوئی کردی ہے کہ مالی سال 2018-19ء اور 2019-20ء کے دوران سرمایہ کاری کا عمل سست پڑنے کی وجہ سے پاکستان میں آٹوموٹِو انڈسٹری کی فروخت کو ٹھیس پہنچے گی۔ فِچ سلوشنزکی جانب سے جاری کردہ ریسرچ رپورٹ آئندہ…

پاکستان میں مستقبلِ قریب میں ہیونڈائی کی بجٹ کاریں کیوں نہیں آئیں گی

پاکستان میں ہیونڈائی سانتا فی کو ایک غیر معمولی قیمت پر متعارف کروانے سے مقامی آٹوموبائل انڈسٹری میں کمپنی کے مستقبل کے منصوبوں پر بہت سے سوالات کھڑے ہوگئے ہیں۔ پاکستان میں موجودہ جاپانی کار مینوفیکچررز کی اجارہ داری توڑنے کے لیے پچھلی…

ایک چینی کمپنی پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں اسمبل کرے گی

رحمت گروپ نے چین کی معروف الیکٹرک گاڑیوں کی کمپنی BYD کے ساتھ پاکستان میں EVs اسمبل کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ پاکستان میں آٹوموبائل شعبے نے ایک مرتبہ پھر ایک سنگِ میل عبور کرلیا ہے اور اس مرتبہ ملک میں الیکٹرک گاڑیاں آ رہی ہیں۔…

EVs کے حوالے سے حکومت کی نئی پالیسیوں کی آٹو انڈسٹری کی جانب سے مخالفت

پاکستان کی آٹو انڈسٹری نے الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کے حوالے سے حکومت کی نئی رعایتی پالیسیوں کی واضح مخالفت کی ہے اور اسے مقامی آٹو سیکٹر کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ الیکٹرک گاڑیوں کا رحجان دنیا بھر میں بڑھ رہا ہے کہ جس نے کئی سرمایہ کاروں کی…

ٹیسلا ماڈل 3 سب سے زیادہ فروخت ہونے والی EVs میں سرفہرست

ٹیسلا ماڈل 3 نے دنیا بھر میں دیگر الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور 2018ء میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑی بن چکی ہے۔ ہر گزرتے سال ٹیسلا دنیا کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا برانڈ بن رہا ہے، اور 2018ء امریکی مینوفیکچرر کے…

آٹو سیکٹر کے حصص میں اضافے کے پیچھے کیا؟

حالیہ ڈیڑھ ماہ میں آٹو سیکٹر کے اسٹاک کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھا گیا ہے جس نے سوالات کھڑے کردیے ہیں کہ کہیں یہ مصنوعی اضافے کا نتیجہ تو نہیں۔ حالیہ کچھ عرصے میں پاک سوزوکی کے اسٹاک کی قیمتوں میں 74 فیصد کا زبردست اضافہ دیکھنے کو…

پشاور سیف سٹی پروجیکٹ کے وفد کا PSCA ہیڈکوارٹرز لاہور کا دورہ

پشاور سیف سٹی پروجیکٹ کے ایک وفد نے پروجیکٹ ڈائریکٹر کی سربراہی میں 11 فروری کو منصوبے کی تفصیلات پر گفتگو کے لیے PSCA لاہور کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ حکومت کی جانب سے سیف سٹی پروجیکٹ کو ملک کے دیگر بڑے شہروں تک پھیلانے کے فیصلے کے بعد…

روڈ سیفٹی مہم: کریم ٹریفک پولیس کے ساتھ ساتھ

روڈ سیفٹی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کریم پاکستان لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ تقسیم کرنے کی مہم میں ٹریفک پولیس کے ساتھ مل گیا ہے۔ پاکستان میں حادثات روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں جو قیمتی جانوں کے ضیاع کا…

40 ممالک جو اپنی گاڑیوں میں آٹومیٹک بریکنگ سسٹم نصب کریں گے

اقوام متحدہ کے مطابق جاپان اور یورپی یونین سمیت 40 ممالک نے کاروں اور ہلکی گاڑیوں میں آٹومیٹک بریکنگ سسٹم کے اضافے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ البتہ امریکا، بھارت اور چین ان 40 ممالک میں شامل نہیں۔ اقوام متحدہ کی نئی ہدایات کے بعد تمام…

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے جنوری2019ء میں 19 لاکھ روپے مالیت کے 60 ہزار چالان کیے

اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) نے جنوری 2019ء کے دوران 19 لاکھ روپے مالیت کے 64,835 چالان کیے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) کی ایک دستاویز میں پیش کردہ اعداد و شمار کے مطابق ٹریفک قوانین کی مختلف خلاف ورزیوں پر 64,835 چالان جاری کیے گئے۔…