-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
مصنف
Ahmad Shehryar
Apart from being an Electrical Engineer by profession, he is an automotive content writer at PakWheels, a web designer and a photographer.
پاکستان کی آٹو انڈسٹری چند دہائیوں سے تین بڑے جاپانی اداروں پر مشتمل ہے کہ گاڑیوں کی مقامی سطح پر پیداوار کر رہے ہیں۔ سال 2019ء آٹو ڈیولپمنٹ پالیسی (ADP) 2016-21ء کے تحت مقامی مارکیٹ میں کئی نئے اداروں کی آمد کا سال رہا۔ البتہ تمام موجودہ…
ٹویوٹا انڈس – 2019ء کا 2018ء کے ساتھ ایک تقابل
پاکستان کی آٹوموبائل انڈسٹری کو 2019ء کے دوران ملک میں جاری اقتصادی سُست روی کی وجہ سے سنجیدہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ گزشتہ ایک سال میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بڑی کمی دیکھی گئی جس نے گاڑیوں کی قیمت پر بہت بُرا…
اسلام آباد ایئرپورٹ میٹرو بس توسیعی منصوبہ مارچ 2020ء تک مکمل ہو جائے گا
وفاقی حکومت نے پشاور موڑ سے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ تک میٹرو بس توسیعی منصوبے کی تکمیل کے لیے اب مارچ 2020ء کی تاریخ دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں…
پروٹون کاروں کی آمد مقامی آٹو سیکٹر کے لیے ایک مثبت علامت
ملائیشیا کا قومی آٹو میکر پروٹون پاکستان کے مقامی آٹو سیکٹر میں داخل ہونے کے لیے تیار ہے اور وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت، صنعت و سرمایہ کاری عبد الرزاق داؤد اسے ایک بڑی پیش رفت سمجھ رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے آٹو مینوفیکچرر…
وزیر اعظم مہاتیر محمد کا عمران خان کو دیا گیا پروٹون ایکس70 ایس یو وی کا تحفہ پاکستان پہنچ گیا
وزیر اعظم ملائیشیا مہاتیر محمد نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو پروٹون X70 ایس یو وی کا تحفہ دیا ہے، جو 16 دسمبر کو اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب میں وصول کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں منعقد ایک تقریب ہوئی کہ جس…
پرنس پرل کے پہلے سی کے ڈی یونٹ کی رونمائی 19 سمبر کو ہوگی
پرنس 19 دسمبر کو اپنے مینوفیکچرنگ پلانٹ میں ایک تقریبِ رونمائی کے دوران ہیچ بیک پرل کا پہلا CKD یونٹ پیش کرنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 2019ء میں جس ہیچ بیک کا سب سے زیادہ انتظار کیا جا رہا تھا بالآخر وہ پرنس کے مینوفیکچرنگ…
پروٹون ایکس70 ایس یو وِی پاکستان میں جلد ہی آئے گی
ملائیشیا کا گاڑیاں بنانے والا قومی ادارہ پروٹون پاکستان کے آٹو سیکٹر میں داخل ہونے کے تیار ہے اور حال ہی میں کمپنی نے ملک میں اپنی مشہور ایس یو وی X70 پیش کرنے کا اشارہ دیا ہے۔
ملائیشیائی کمپنی کراچی میں کارخانہ لگانے کے لیے الحاج گروپ…
ویگن آر اے جی ایس کی تصویریں سامنے آ گئیں، آپ بھی دیکھیں
پاک سوزوکی اگلے سال کی شروعات میں اپنی 1000cc ہیچ بیک ویگن آر کا AGS ورژن متعارف کروانے کی تیاریاں کر رہا ہے/ اس ماڈل کی تصویریں حال ہی میں سامنے آئی ہیں، آپ بھی دیکھیے:
تفصیلات کے مطابق ویگن آر کے نئے اور تیسرے ویرینٹ میں…
پرنس-ڈی ایف ایس کے نے گلوری 580 ٹی کے مزید دو ویرینٹس پیش کر دیے
پرنس-DFSK کے نے اپنی SUV گلوری 580T کے مزید دو ویرینٹس متعارف کروا دیے ہیں اور جون 2020ء سے 1.5L گلوری 580ٹی کے آٹو ویرینٹ کے CKD آپریشنز کے آغاز کا اعلان بھی کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کمپنی کا SUV ماڈل پہلے سے ہی مارکیٹ میں موجود…
پنجاب میں گاڑی کی ملکیت تبدیل کروانے کا عمل آسان ہو گیا
پنجاب میں نادرا کے 1800 سے زیادہ ای-سہولت مراکز کے قیام کے ساتھ ہی گاڑی خریدتے یا بیچتے ہوئے اس کی ملکیت تبدیل کروانے کا مشکل مرحلہ اب آسان ہو چکا ہے۔
اس سے پہلے پنجاب میں گاڑیوں کے مالکان کو خرید و فروخت کے وقت گاڑی کی ملکیت تبدیل…
گاڑیوں پر انکم ٹیکس ریٹرن نہ دینے والوں کے خلاف ایف بی آر سخت کارروائی کرے گا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 1000cc انجن کی گاڑیاں رکھنے والے افراد کو انکم ٹیکس ریٹرن فوراً جمع کرانے کی ہدایت کی ہے اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے 339 کلومیٹرز طویل پشاور-ڈیرہ اسماعیل خان موٹر وے کی منظوری دے دی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے 339 کلومیٹرز طویل پشاور-ڈیرہ اسماعیل خان موٹر وے کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ میں ہونے والے اجلاس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے علاقے کے قانون ساز نمائندوں سے…
جون 2021ء میں ہیونڈائی نشاط کی جانب سے تین گاڑیاں پیش کرنے کا امکان
ہیونڈائی نشاط موٹرز ملک میں گاڑیوں کی کم ہوتی ہوئی فروخت سے پریشان ہونے کے بجائے اپنے طویل المیعاد منصوبوں پر عمل کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ہیونڈائی دو سال پہلے پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں دوبارہ داخل ہوا تھا، جو نشاط گروپ کے ساتھ تعاون کا…
حکومت آٹو انڈسٹری کے لیے نئی آٹو پالیسی بنائے گی
حکومت نے نئی آٹو پالیسی بنانے کے عمل کا آغاز کر دیا ہے جس کا نفاذ 2022ء سے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اقتصادیات، ٹیکسٹائل، صنعت و پیداوار اور سرمایہ کاری عبد الرزاق داؤد نے نئی آٹو پالیسی کی تیاری کے لیے انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB)…
حکومت جلد ہی الیکٹرک گاڑیوں کے لیے ایس آر او جاری کرے گی
الیکٹرک گاڑیوں اور اُن کے پرزوں کی تیاری کے لیے حکومت جلد ہی الیکٹرک وہیکل (EV) پالیسی کےحوالے سے Statutory Regulatory Order یعنی SRO جاری کرے گی۔
وزیر اعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کے مطابق حکومت جلد ہی الیکٹرک…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔