-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
مصنف
Ahmad Shehryar
Apart from being an Electrical Engineer by profession, he is an automotive content writer at PakWheels, a web designer and a photographer.
اس جدید ٹیکنالوجی کو دنیا کو جتنا حیران کیا، اتنا ہی اس میں خطرہ بھی ہے، جو آپ کو کبھی بھی سخت پریشانی میں مبتلا کر سکتا ہے۔ دنیا جدّت کی طرف بڑھ رہی ہے تاکہ گاڑیوں کو پہلے سے زیادہ محفوظ بنایا جا سکے۔ لیکن یہ تمام کوششیں کسی کام کی بھی…
ہونڈا بی آر-وی بمقابلہ سوزوکی وِٹارا: ایک تفصیلی تقابل!
ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ نے حال ہی میں مقامی مارکیٹ میں BR-V کا فیس لفٹ ماڈل متعارف کروایا ہے۔ ہونڈا سوِک اور سٹی کے علاوہ 7 نشستیں رکھنے والی BR-V وہ واحد گاڑی ہے جو جاپانی ادارہ پاکستان میں پیش کرتا ہے۔ کیونکہ یہ بہت زیادہ کامیاب…
واسا لاہور نے پائپ کے ذریعے گاڑی دھونے پر عائد جرمانہ بڑھا دیا
واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی (واسا) لاہور نے سڑکوں پر پائپ کے ذریعے گاڑیاں دھونے پر عائد جرمانہ دوگنا کر کے 2،000 روپے کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق واسا کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے احکامات پر متعلقہ حکام نے 17 اکتوبر 2019ء کو اس حوالے سے ایک…
ٹیسلا کو چین میں کار مینوفیکچرنگ شروع کرنے کی اجازت مل گئی
کیلیفورنیا میں قائم امریکی آٹو کمپنی ٹیسلا انکارپوریٹڈ الیکٹرک کاریں بنانےمیں مہارت رکھتی ہے اوربہت کم وقت میں اس نے ملک بھر میں گاڑیوں کی بہت بڑی تعداد فروخت کی ہے۔ چینی وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے 17 اکتوبر کو ملک میں منظور شدہ…
کام رُک جانے کے باوجود ٹویوٹا ملازمین کو نہیں نکالے گا
ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے پیداوار میں ایک مرتبہ پھر کمی کے باوجود واضح کیا ہے کہ وہ اپنے ملازمین کو نہیں نکالے گا۔
تفصیلات کے مطابق جاپانی ادارہ اکتوبر میں تقریباً 15 غیر پیداواری ایام (NPDs) کا سامنا کرے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ انڈس…
سندھ کے عوام موٹر سائیکلوں میں ٹریکر لگانے کے مخالف
سندھ بھر کی تمام موٹر سائیکلوں میں ٹریکر لگانے کی سمری منظوری کے لیے حکامِ بالا کو بھیج دی گئی ہے، لیکن عوام اپنی پرائیویسی کے خاتمے اور ٹریکر لگوانے پر آنے والی اضافی لاگت کی وجہ سے اس تجویز کو مسترد کرتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سندھ کے…
اکتوبر میں بھی ٹویوٹا اور ہونڈا کی پیداوار چند دنوں کے لیے بند رہے گی
ٹویوٹا انڈس اور ہونڈا اٹلس اکتوبر 2019ء میں ایک مرتبہ پھر غیر پیداواری ایام (NPDs) کا سامنا کریں گے کیونکہ مقامی آٹو انڈسٹری فروخت کے سلسلے میں مالی سال 2019-20ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران تقریباً 39 فیصد کی کمی سے دوچار ہوئی ہے۔
اس…
مالی سال 2019-20ء کی پہلی سہ ماہی میں کاروں کی فروخت میں 39 فیصد کمی: PAMAکے اعداد و شمار
پاکستان آٹوموٹِو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے ستمبر 2019ء کے مہینے کے لیے گاڑیوں کی فروخت کے اعداد و شمار ظاہر کردیے ہیں کہ جن میں کاروں اور موٹر سائیکلوں کی فروخت میں بالترتیب 35 اور 23 فیصد کی کمی کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔
پاکستان…
ہونڈا بی آر-وی فیس لفٹ پاکستان میں لانچ کردیا گیا
12 اکتوبر 2019ء کو ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ (HACPL) نے بالآخر رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب، لاہور میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اپنی کومپیکٹ کراس اوور ایس یُو وِی BR-V کا فیس لفٹ ورژن متعارف کروا دیا ہے۔
آٹو مینوفیکچرر نے…
ہیونڈائی نشاط موٹرز کی مقامی پیداوار جنوری 2020ء سے شروع ہوگی
ہیونڈائی نشاط موٹرز (پرائیوٹ) لمیٹڈ جنوری 2020ء سے کاروں کی مقامی پیداوار شروع کرنے کے لیے تیار ہے، جیسا کہ کمپنی کے چیف آپریٹنگ آفیسر (COO) نے کہا ہے۔
جنوبی کوریائی آٹوموٹو ادارہ ہیونڈائی ایک مرتبہ پھر ہیونڈائی نشاط موٹرز پرائیوٹ لمیٹڈ…
پاک سوزوکی 70 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ آٹو سیکٹر میں سب سے آگے ہے: PAMA کے اعداد و شمار
پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی لوکل آٹو سیکٹر میں اب بھی سب سے نمایاں ادارہ ہے کہ جس نے، PAMA کے اعداد و شمار کے مطابق، ستمبر 2019ء میں اپنی برتری کو 70 فیصد تک بڑھا لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے…
IMC کی کرولا آلٹس 1.6L ویرینٹ پر مفت انشورنس کی پیشکش
ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) اپنے صارفین کے لیے ایک اور ڈیل پیش کر رہا ہے اور اس مرتبہ وہ کرولا آلٹس 1.6-لٹر ورژن پر مفت انشورنس دے رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آٹومینوفیکچرر مقامی سطح پر گاڑیوں کی کم ہوتی ہوئی فروخت کی وجہ سے پچھلے…
ہونڈا اٹلس نے BR-V فیس لفٹ ماڈل کے آرڈرز بُک کرنا شروع کردیے
ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ (HACPL) نے BR-V کے فیس لفٹ ماڈل کے آرڈرز بُک کرنا شروع کردیے ہیں اور صارفین کے پاس چند روز کے لیے رعایتی قیمت پر گاڑی بُک کروانے کا بہترین موقع ہے۔
ہونڈا BR-V کا فیس لفٹ ورژن پہلی بار 25 اپریل 2019ء کو 27…
گندھارا نسان کی جانب سے پاکستان میں کاریں متعارف نہ کروانے کا خدشہ
ملک میں اقتصادی زوال اور سرمایہ کاری میں بے یقینی کی کیفیت بہت زیادہ بڑھ جانے کی وجہ سے گندھارا نسان لمیٹڈ پاکستان میں ڈاٹسن کاریں اسمبل کرنے کے منصوبوں پر ازسرِ نو غور کر رہا ہے بلکہ مبینہ طور پر کمپنی نے اس کے خلاف فیصلہ دے دیا ہے۔ …
IMC نے کرولا کے 1.3L ویرینٹ پر خصوصی رعایت دے دی
انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ (IMC) نے بینک الفلاح آٹو لون کے ذریعے ٹویوٹا کرولا 1.3L ویرنٹ خریدنے والے صارفین کے لیے نئی خصوصی رعایت کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ پیشکش محددد مدت کے لیے ہے کہ جس کے ذریعے صارفین رعایتی قیمت پر اپنی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔