پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 0.73 روپے تک کی کمی

حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 0.73 روپے تک کی کمی کردی ہے۔ 31 جنوری 2019ء کو وزارت خزانہ نے اس ضمن میں ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا۔ قیمتیں یکم فروری 2019ء سے نافذ العمل ہوں گی۔ واضح رہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 0.59 روپے…

اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 400 روپے تک کا اضافہ کردیا

پاکستان کے سب سے بڑے موٹر سائیکلیں بنانے والے ادارے اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 400 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی نے CD 70، CD 70 ڈریم، ہونڈا پرائیڈر اور CG 125 کی قیمتیں بڑھائی ہیں، جبکہ حال ہی…

ایپ کی مدد سے دور بیٹھے اپنی گاڑی چلائیں، ایک پاکستانی طالب علم کا کارنامہ

انجینئرنگ کے پاکستانی طالب علم مشاہد حسین نے ایک ایسی ایپ بنائی ہے جو آپ کو دُور بیٹھے اپنی گاڑی کو کنٹرول کرنے کی سہولت دے گی، ARY نیوز نے بتایا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میکاٹرونکس کے طالب علم نے زور دیا کہ انہوں نے ایسی اینڈرائیڈ ایپ…

اٹلس ہونڈا کے منافع میں 51فیصد کی زبردست کمی

پاکستان میں موٹر سائیکلیں بنانے والے سب سے بڑے ادارے اٹلس ہونڈا نے دسمبر 2018ء کو مکمل ہونے والی سہ ماہی کے لیے اپنے اعداد و شمار ظاہر کردیے ہیں اور ایک نظر ڈالیں تو یہ کمپنی کے لیے ہرگز اچھے نہیں دکھائی دیتے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو…

ہیونڈائی-نشاط اِس سال کی چوتھی سہ ماہی سے پاکستان میں گاڑیاں لانچ کرنے کے لیے تیار

میاں منشا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہیونڈائی-نشاط کا جوائنٹ وینچر سال 2019ء کے اختتام یا 2020ء کے آغاز پر اپنی گاڑیاں جاری کرے گا۔ ابھی تک پلانٹ زیرِ تعمیر ہے اور اگلے چند ماہ میں مکمل ہو جائے گا۔ جنوبی کوریائی آٹوموٹو ادارہ…

‘فینسی’ نمبر پلیٹوں کی حامل کاروں کے خلاف کراچی ٹریفک پولیس کی مہم

کراچی ٹریفک پولیس نے ڈیفنس، درخشاں اور کلفٹن سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں فینسی نمبر پلیٹوں کے خلاف مہم چلائی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے اپنی گاڑیوں پر فینسی نمبر پلیٹیں لگانے والے افراد کو 20 ٹکٹس جاری کیے۔ ایک پولیس عہدیدار نے میڈیا…

اٹلس ہونڈا 4 جنوری 2019ء کو نیا 125cc ماڈل پیش کرے گا

پاکستان میں موٹر سائیکل بنانے والا معروف ادارہ اٹلس ہونڈا 4 جنوری 2019ء کو اپنے صارفین کے لیے نیا 125cc ماڈل پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی ایک خبر کے مطابق نئی 125cc موٹر سائیکل CB 125F لگتی ہے۔ اٹلس ہونڈا ڈیلرز کے…

امپورٹرز درآمد شدہ گاڑیوں پر ڈیوٹی کی ڈالرز میں ادائیگی پر ناخوش

مقامی کار امپورٹرز نے ملک میں درآمد شدہ گاڑیوں پر ڈیوٹی امریکی ڈالرز میں ادا کرنے کے سرکاری فیصلے کو کلّی طور پر مسترد کردیا ہے، ایک مقامی آن لائن میڈیا ادارے کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ان سے رائے طلب نہیں کی…

یونائیٹڈ براوو کی نئی قیمت 8,95,000 روپے ہے

یونائیٹڈ موٹرز نے اپنی 800cc ہیچ بیک، براوو، کی قیمت میں 45,000 روپے کا اضافہ کردیا ہے اور اب اس کی نئی قیمت 8,95,000 روپے ہے۔ مقامی مارکیٹ میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ یونائیٹڈ موٹرز ممکنہ طور پر اپنی گاڑی کی قیمت بڑھائے گا اور یہ…

یونائیٹڈ براوو – پاکستانیوں کے لیے ایک نئی سستی ہیچ بیک

یونائیٹڈ براوو –800cc کی ہیچ بیک جس کا پاکستان میں سب سے زیادہ انتظار کیا گیا تھا، ستمبر 2018ء میں لانچ کی گئی تھی۔ یونائیٹڈ بروو مقامی سطح پر یونائیٹڈ موٹرز کے ایک چینی آٹومیکر کے ساتھ تعاون سے بنائی گئی ہے۔ لانچ سے لے کر مقامی مارکیٹ…

ECC نے گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دے دی، ڈیوٹی صرف غیر ملکی کرنسی میں ادا کی جائے گی!

منگل 15 جنوری 2019ء کو اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) نے گاڑیوں کی درآمد کے لیے نئی پالیسی کی منظوری دے دی، جس کے مطابق گاڑی بھیجنے والے کی جانب سے صرف غیر ملکی کرنسی میں ادائیگی پر ہی گاڑی درآمد کی جا سکے گی۔ ملک میں تجارتی خسارے کی وجہ سے…

بینیلی پاکستان نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی – نئی قیمتیں دیکھیں

قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ اس کی بڑی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی گھٹتی ہوئی قدر ہے۔ اور اب موٹر سائیکل درآمد کرنے والے ادارے بینیلی پاکستان نے بھی اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ نئی قیمتیں ذیل میں دیکھیں: بینیلی…

ہیونڈائی ٹکسن ایک مرتبہ پھر نظر آ گئی!

ہیونڈائی ٹکسن کو ایک مرتبہ پھر لاہور میں دیکھا گیا ہے۔ چند روز قبل ہمارے ایک ساتھی پاک ویلر نے لاہور میں ہیونڈائی آیونِک دیکھی تھی جس کے بعد بحث شروع ہوگئی کہ ہیونڈائی-نشاط پاکستان میں لازماً ہیونڈائی آیونِک لا رہا ہے، اور اب ہیونڈائی…

حکومتِ پنجاب مہنگی گاڑیوں پر لگژری ٹیکس کا خاتمہ کردے گی

حکومتِ پنجاب نے مہنگی گاڑیوں پر لگژری ٹیکس کے خاتمے کا فیصلہ کرلیا ہے تاکہ صوبے میں ایسی گاڑیوں کی رجسٹریشن میں اضافہ ہو، دنیا نیوز نے بتایا۔ تفصیلات کے مطابق مہنگی گاڑیوں اور ٹرکوں پر لگژری ٹیکس لگنے کی وجہ سے لوگ انہیں اسلام آباد سے…

پنجاب میں دو ہفتوں کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

پنجاب میں دو ہفتوں کی بندش کے بعد بالآخر سی این جی اسٹیشنز کھل گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیئم ڈویژن کے ترجمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی کھول دی ہے تاکہ لوگ سستا سفر کر سکیں، ساتھ…