-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پاکستانی ڈرائیورز پہلے سے زیادہ چینی گاڑیوں کو کیوں منتخب کر رہے ہیں؟
- سوزوکی آلٹو میں ایک نیا رنگ متعارف کروا دیا گیا
- ہیول H6 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – خصوصی تصاویر
- ہیوال H6 فیس لفٹ پاکستان میں – تمام تین ویریئنٹس کا موازنہ
- فیس لفٹ یا نیا جنم؟ Haval H6 نے سب کو چونکا دیا!
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
مصنف
Ali Laghari
My name is M. Ali Laghari and I love to read and write about Cars.
یونائیٹڈ کی 800cc ہیچ بیک براوو اپنے اجراء سے پہلے ہی کافی مشہور ہو چکی ہے، گاڑی متوقع طور پر مئی 2018ء میں پیش کی جائے گی۔ پاک ویلز وہ پہلی آٹوموٹیو ویب سائٹ تھی جس نے انکشاف کیا تھا کہ یونائیٹڈ نئی گاڑیاں پیش کرنے کے لیے تیار ہو رہا ہے…
ریگل موٹرز نے DFSK گلوری 580 SUV پیش کردی
ریگل موٹرز نے آج (24 اپریل 2018ء کو) پاکستان میں نئی DFSK گلوری 580 SUV پیش کردی ہے۔ ادارے نے پاکستان آٹو شو 2018ء میں اس SUV کے اجراء کا اعلان کیا تھا۔
سات نشستوں کی یہ فرنٹ ویل ڈرائیو SUV 1.5 لیٹر ٹربو چارجڈ انجن سے لیس ہے جسے CVT…
گاڑیاں بنانے والے 8 اداروں کو گرین فیلڈ درجہ مل گیا
آٹو پالیسی 2016-21ء کے تحت حکومت کئی اداروں کو ہری جھنڈی دکھا چکی ہے کہ وہ ملک میں اپنے اسمبلی پلانٹس تعمیر کریں؛ اسی طرح نئے آٹو میکرز کو گرین فیلڈ سرمایہ کاری کا بھی درجہ دیا جا رہا ہے تاکہ انہیں پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری پر ضروری…
پاکستان میں پیش کردہ 2019ء ہیونڈائی سانتا فی کا مختصر جائزہ
اپنے قارئین کے لیے نیا اور خاص مواد پیش کرنے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے PakWheels.com ایک مرتبہ پھر پاکستان میں پیش کردہ نئی SUV، سانتا فی، کا جائزہ پیش کر رہا ہے۔
ہیونڈائی-نشاط موٹرز نے امپوریم مال، لاہور میں سات نشستوں کی SUV…
استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کو کمرشلائز کرنا چاہیے: درآمد کنندگان
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) نے مسابقت اور صارفی مسائل کے حوالے سے 12 اپریل 2018ء( بروز جمعرات) ایک کھلی سماعت منعقد کی۔ گزشتہ تحاریر میں ہم نے تفصیلاً آگاہ کیا تھا کہ کس طرح گاڑیاں بنانے والے مقامی اداروں نے سماعت کے دوران صارفین،…
سوزوکی مہران کو یونائیٹڈ براوو اور ریڈی-گو کی جانب سے سخت مقابلے کا سامنا ہوگا
آٹوپالیسی 2016-21ء کے تحت کئی مقامی اور بین الاقوامی آٹومیکر برانڈز پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہو چکے ہیں۔ ان میں سے دو یونائیٹڈ آٹوز – موٹر سائیکل بنانے والے – اور نسان –کاریں بنانے والا جاپانی ادارہ - بھی شامل ہیں دونوں ادارے ملک میں مسافر…
یونائیٹڈ آٹوز نئی ہیچ بیک ‘براوو’ متعارف کروائے گا [اپڈیٹ]
یونائیٹڈ آٹوز نے انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن آف پاکستان (IPO) میں گاڑی کے ڈیزائن کے کاپی رائٹ کے لیے درخواست دی ہے۔
PakWheels.com نے گزشتہ سال نومبر میں بتایا تھا اور یہ سب سے پہلے یہ خبر لایا تھا کہ موٹر سائیکلیں بنانے والا مقامی…
8 نئے اداروں کو پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں داخل ہونے کی اجازت مل گئی
حکومت پاکستان نے گاڑیاں بنانے والے 8 نئے اداروں کو ملک میں اسمبلی اور مینوفیکچرنگ پلانٹس لگانے کی اجازت دے دی ہے۔ اس بات کا انکشاف ڈپٹی مینیجر جنرل انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) آف پاکستان کے جناب عاصم ایاز نے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی…
پاکستان میں ٹرک متعارف کروانے کے لیے گندھارا کا رینو کے ساتھ معاہدہ
گندھارا نسان نے پاکستان میں ہیوی ڈیوٹی ٹرک درآمد کرنے کے لیے رینو (رینالٹ) ٹرکس SAS کے ساتھ درآمدی معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔
گندھارا نسان سرمایہ کاری اور نئی گاڑیاں متعارف کروانے کے ذریعے مقامی مارکیٹ میں اپنی موجودگی کو پھیلا رہا ہے۔…
گاڑیوں کی رعایتی اسکیم کے حوالے سے جاری افواہیں
پاک ویلز ڈاٹ کام اپنے قارئین کے لیے ہمیشہ مستند خبریں لانے سے وابستہ رہا ہے۔ اور اس بار بھی ہم یہ تحریر اسی لیے لکھ رہے ہیں تاکہ آپ کو مقامی آٹوموبائل انڈسٹری میں جاری ایک جعل سازی کے بارے میں بتائیں۔
گزشتہ ہفتے حکومت پاکستان نے ٹیکس…
آٹوموبائل شعبے کے مسابقتی مسائل پر CCP کی کھلی سماعت مکمل
ملک میں آٹو موبائل کی صنعت اور صارفین کو درپیش مسائل کے حوالے سے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے آج اسلام آباد میں ایک کھلی سماعت کا انعقاد کیا۔ جس میں گاڑیاں بنانے والے مقامی اداروں سے لے کر پرزہ جات بنانے والے اور استعمال شدہ گاڑیوں کے درآمد…
ماسٹرز موٹرز کی جانب سے پاکستان میں چنگن کاریں لانے کا امکان
وزارت صنعت و پیداوار نے ماسٹرز موٹرز کو کیٹیگری-اے گرین فیلڈ درجہ دے چکی ہے، جو ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان کی مقامی آٹو انڈسٹری میں نئے آٹومیکرز کے لیے کافی گنجائش ہے۔ ماسٹر موٹرز گاڑیاں بنانے والے چینی ادارے چونگ چنگ چنگن آٹو موبائل لمیٹڈ کے…
ٹریفک میں رکاوٹوں کے خاتمے کے لیے DHA لاہور نئی گزرگاہیں بناتا ہوا
DHA لاہور کے داخلی راستوں پر ٹریفک کے بہاؤ کو رواں رکھنے کے لیے ایک بالکل نیا سگنل-فری راستہ تعمیر کرنے کا آغاز ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق DHA اتھارٹی مندرجہ ذیل علاقوں میں گزرکاہیں (کوریڈورز) تعمیر کرے گی:
والٹن سے DHA میں داخلے تک…
گندھارا پیش کرے گا JAC T6 ڈبل کیبن پک اپ
حکومت کی جانب سے براؤن فیلڈ درجہ ملنے کے بعد گندھارا بہت زیادہ متحرک ہو گیا ہے۔ آئندہ دنوں میں ادارہ پاکستان میں ڈبل کیبن پک اپ JAC T6 پیش کرنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ باضابطہ ڈیلرز میں سے ایک نے اس خبر کی تصدیق بھی کی ہے۔
یہ JAC T6 لیس ہے…
شہہ زور کا مالک کون؟ ہیونڈائی یا دیوان
برانڈز کے درمیان جنگ کوئی نئی بات نہیں، دنیا بھر میں برانڈز ایک دوسرے کا مقابلہ کرتے ہیں، صرف مصنوعات کے ذریعے ہی نہیں بلکہ PR اور اشتہارات کے ذریعے بھی: اس کی بہترین مثال ہے BMW اور مرسڈیز۔ یہی کچھ اس وقت پاکستان میں ہو رہا ہے جہاں…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔