اپنی گاڑی کی ایندھن بچت کو بہتر بنانے کے آسان طریقے

فیول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اِس دور میں ایندھن کے لحاظ سے اپنی گاڑی کو بہتر کرنے کے طریقے سمجھنا بہت اہم ہے۔ نیچے کچھ طریقے دیے جا رہے ہیں جن کے ذریعے آپ اپنی گاڑی کی ایندھن مؤثریت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ ایئر فلٹر  گاڑی کے ایندھن مؤثر…

پاک سوزوکی نے اپنی کاروں کی قیمتوں میں 6,95,000 روپے تک کا اضافہ کردیا

اپڈیٹ:  پاک سوزوکی نے اگست 2019ء کے لیے اپنی کاروں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ پاکستان بھر میں ڈیلرز کو بھیجے گئے سرکلر کے مطابق اس نے اس نے صرف آلٹو کے ویرینٹس اور وِٹارا GLX کی قیمتیں بڑھائی ہیں۔  آلٹو VX کی نئی قیمت 11,35,000 روپے ہے…

ٹویوٹا مارک X: ایک مالک کا تجزیہ

مارک X ایک درمیانے سائز کی گاڑی ہے جسے ٹویوٹا بناتا ہے۔ ریئر ویل ڈرائیو کار دو ویرینٹس میں آتی ہے: 2500cc اور 3000cc۔ پہلی جنریشن 2004ء سے 2009ء تک بنائی گئی تھی، جس کے بعد دوسری جنریشن نے مارکیٹ میں اپنے قدم جمائے۔ مارک X نے 2004ء میں مارک…

CDA اسلام آباد میں اسمارٹ ٹریفک سگنلز لگائے گی

کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA) نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسلام آباد بھر میں اسمارٹ ٹریفک سگنلز لگائے گی جو ٹریفک کی شدت کے حساب سے کام کریں گے۔  CDA کے مطابق پہلے مرحلے کا ہدف اسلام آباد کی مختلف سڑکوں پر 20 اسمارٹ سگنلز لگانا ہے۔ بعد ازاں پھر…

کار AC کُولنگ کو کیسے بہتر کریں – یہ باتیں ضرور جان رکھیں

اس سخت گرمی میں مناسب ایئر کنڈیشننگ کے بغیر سفر نہیں کیا جا سکتا۔ اپنی کار کے AC کی اثر انگیزی اور سود مندی کو بڑھانے میں مدد کے لیے کچھ ضروری معلومات یہ ہے۔  کار AC کے پانچ اہم حصے یہ ہیں: AC کمپریسر، ریزروائر ڈرائیر، وائبریٹر، کنڈینسر…

ہونڈا سوِک X اور ہونڈا سوِک X فیس لفظ کا تقابل

ہونڈا اٹلس نے بالآخر 9 اپریل 2019ء کو ہونڈا سوِک کا فیس لفٹ ورژن اور RS ٹربو ویرینٹ متعارف کروا دیا ہے۔ اس لانچ کا شدت سے انتظار تھا، لیکن سب لوگ اِس سے متاثر نہیں ہوئے۔ 10 ویں جنریشن کی کار میں کی گئی تبدیلیاں اسے مکمل طور پر مختلف یونٹ…

سوزوکی کلٹس (‏2000ء – 2017ء‎) – بجٹ کار ریویو

PakWheels.com ایک مرتبہ پھر آپ کے لیے ایک اور بجٹ کار ریویو لے کر حاضر ہے۔ بجٹ کار ریویو کے سلسلے میں PakWheels.com ایسی گاڑیوں کا جائزہ لینے کی کوشش کرتا ہے جو پاکستان میں عوام باآسانی افورڈ کر سکتے ہیں۔ اس مرتبہ ہم سوزوکی کلٹس…

پاک سوزوکی نے اپنی کمرشل گاڑیوں کی قیمتوں میں تبدیلی کردی

پاک سوزوکی نے 9 جولائی 2018ء سے اپنی کمرشل گاڑیوں کی قیمتوں پر نظرثانی کی ہے۔  نئی تفصیلات کے مطابق سوزوکی راوی کی قیمت 9,65,000 روپے سے گھٹا کر 9,41,000 روپے کردی گئی ہے اور سوزوکی بولان کارگو کی قیمت 10,15,000 سے کم کرکے 9,90,000 روپے…

راولپنڈی میں پٹرول پمپوں پر “ہیلمٹ نہیں تو فیول نہیں” قانون کی خلاف ورزی

حال ہی میں راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے حادثات اور ان کے نتیجے میں ہونے والی اموات کو روکنے کے لیے ایک روڈ سیفٹی مہم "ہیلمٹ نہیں تو فیول نہیں" شروع کی۔ لیکن کئی پٹرول پمپ، بالخصوص شہر کے نواح میں کام کرنے والے، اس مہم کو نظر انداز کیے ہوئے…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے کراچی میں بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کے لیے 235 ملین ڈالرز کے قرضے کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے جدید توانائی اور موسمیاتی تبدیلی کے مقابلے کی خصوصیات رکھنے والا بس ریپڈ ٹرانزٹ (BRT) سسٹم بنانے کے لیے 235 ملین ڈالرز کے بڑے قرضے کی منظوری دے دی ہے۔ اس کا ہدف کراچی کے عوام کو معیاری پبلک ٹرانسپورٹ تک بہتر…

گاڑی کی خرید و فروخت کی عملی تجاویز

ذیل میں حقیقی زندگی کے تجربات کی بنیاد پر کچھ تجاویز ترتیب دی گئی ہیں جو آپ کو اپنی اگلی گاڑی خریدنے یا فروخت کرنے میں مدد دیں گی۔  عام اصول یہ ہے کہ زیادہ جذباتی نہ ہوں۔ وہ جو اسکول کے زمانے میں پڑھاتے تھے نا کہ جلدی کا کام شیطان کا، وہ…

اٹلس ہونڈا نے جولائی 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں

پاکستان کے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے موٹر سائیکل برانڈز میں سے ایک اٹلس ہونڈا نے جولائی 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ہونڈا کارز لمیٹڈ بھی حکومت کی جانب سے FED لاگو ہونے کے بعد اپنی گاڑیوں کی…

فا V2 کی قیمت FED کے بعد 14.99 لاکھ روپے تک جا پہنچی

الحاج فا نے وفاقی حکومت کی جانب سے گاڑیوں پر FED لگانے کے بعد جولائی 2019ء کے لیے اپنی ہیچ بیک V2 کے نرخ بڑھا دیے ہیں۔ گاڑی کی نئی قیمت 14.99 لاکھ روپے ہے، جبکہ پچھلی قیمت 13 لاکھ 89 ہزار روپے تھی۔  حکومت نے گاڑیوں کی مختلف کیٹیگریز پر…

پنجاب اسمبلی نے بجٹ ‏2019-20ء‎ منظور کرلیا – آٹو انڈسٹری کس طرح متاثر ہوگی

پنجاب اسمبلی نے بجٹ اور مالیاتی بل برائے مالیاتی سال ‏2019-20ء‎ منظور کرلیا ہے اور 13 جون 2019ء کو پیش کردہ بجٹ میں کیے گئے تمام مطالبات کی منظوری دے دی ہے۔  دیگر شعبوں کے علاوہ حکومت کی جانب سے مقامی آٹو سیکٹر کے لیے نئی پالیسیاں بھی…

‏IMC نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 8,30,000 روپے تک کا اضافہ کردیا

ٹویوٹا IMC نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 8,30,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔  تمام قیمتیں یہاں دیکھیں:  کاریں بنانے والے مقامی اداروں کا ہر بار قیمتیں بڑھانے پر ایک ہی مشترکہ بہانہ ہوتا ہے کہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر…