-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا سورینٹو ہائبرڈ کی لانچ اب صرف چند گھنٹوں کی دوری پر
- جی ٹی اے VI کے دوسرے ٹریلر میں دکھائی گئی حقیقی زندگی کی گاڑیاں
- ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے تمام ماڈلز کے لیے خصوصی آفر
- پاک ویلز فیصل آباد اور اسلام آباد کار میلے ملتوی کر دیے گئے
- سرحدی کشیدگی میں اضافے کے دوران سفری ہدایات اور احتیاطی تدابیر
- ٹوسان ہائبرڈ کی آفیشل قیمت کا اعلان، ڈلیوری ٹائم بھی کنفرم
- کیا سورینٹو ہائبریڈ پاکستان میں سامنے آ گئی – انٹرنیشنل فیچرز و خصوصیات
- پاکستانی ڈرائیورز پہلے سے زیادہ چینی گاڑیوں کو کیوں منتخب کر رہے ہیں؟
- سوزوکی آلٹو میں ایک نیا رنگ متعارف کروا دیا گیا
- ہیول H6 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – خصوصی تصاویر
مصنف
Aref Ali
Writing about cars and stuff.
ٹویوٹا ایکوا (Toyota Aqua) ایک 4-ویل-ڈرائیو اور پانچ دروازے رکھنے والی ہائبرڈ ہیچ بیک ہے۔ اسے ٹویوٹا جاپان نے دسمبر 2011ء میں پیش کیا تھا۔ ایکوا مغربی مارکیٹوں میں پرائیس C کے نام سے جانی جاتی ہے اور یہ ہونڈا فٹ ہائبرڈ کے مقابلے کے لیے پیش…
ہونڈا پاکستان نے بھی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں
ہونڈا سوک ٹربو 1.5 کی ناکامی کے بعد ہونڈا کے مداح ویسے ہی دل گرفتہ تھے اور اب رہی سہی کسر ہونڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے نے پوری کردی ہے۔ پاک سوزوکی اور ٹویوٹا انڈس موٹرز کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہونڈا پاکستان نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں…
M2 موٹروے سالٹ رینج، ڈرائیونگ کے لیے خطرناک
جو مسافر تواتر سے M2 موٹروے کے ذریعے اسلام آباد اور لاہور کے درمیان سفر کرتے ہیں وہ بخوبی جانتے ہوں گے کہ کلرکہار سے آگے سالٹ رینج پر ڈرائیونگ کرنا کس قدر خطرناک ہے۔ شاید آپ کی نظروں سے وہ ویڈیو گزری ہو گی جس میں ایک بہادر ڈرائیور اپنے…
سوزوکی گاڑیوں کے نئے رنگ
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پاک سوزوکی نے اپنی روایات کو ترک کر کے کچھ نیا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حال ہی میں نت نئی موٹر سائیکلوں کی پیشکش کے بعد اب یہ ادارہ اپنی گاڑیوں کو بھی دلچسپ، خوبصورت اور پرکشش رنگوں سے مزین کر رہا ہے۔ چند ماہ قبل نیلے…
راوی پاکستان میں ایک مرتبہ پھر ویسپا اسکوٹر لانچ کرے گا
ویسپا 2 مارچ کو اپنی نئی اسکوٹر لانچ کرکے ایک مرتبہ پھر پاکستان میں واپس آ رہا ہے۔ ویسپا ایک معروف اٹالین ادارہ ہے جس نے دنیا بھر میں آٹوموٹیو دنیا پر اپنے اثرات چھوڑے ہیں۔ کئی دہائیاں پہلے پاکستان کی سڑکوں پر ویسپا عام موٹر سائیکلوں جتنی…
نئے انجن کی حامل ٹویوٹا ریوو 2018ء پیش کر دی گئی
ٹویوٹا انڈس موٹرز نے نئے ڈیزل انجن کے ساتھ ٹویوٹا ریوو متعارف کروا دی ہے۔ اس ٹویوٹا ریوو 2018ء میں نے 2800cc ڈیزل انجن کے علاوہ بھی بے شمار خصوصیات شامل ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ یہ خبر ان لوگوں کے لیے تسلی کا باعث بنی ہو گی جو بُکنگ بند کیے…
ہائپر ملنگ کیا ہے؟
پیٹرول کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ ہمیشہ جاری رہتا ہے۔ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ گزشتہ چند ماہ میں تیل کی قیمتیں گزشتہ سال کی نسبت کافی کم سطح تک پہنچ گئی ہیں۔ البتہ یہ الگ بات ہے کہ انہیں دوبارہ پر لگ چکے ہیں اور وہ آسمان کا رخ کر چکی…
2018 یاماہا YBR125 پاکستان میں لانچ کردی گئی
یاماہا پاکستان نے اپنی YBR125 موٹر سائیکل کی اپڈیٹ جاری کردی ہے۔ 2018 یاماہا YBR125 کے ساتھ نئے رنگ اور ٹنکی پر جدید گرافکس پیش کیے گئے ہیں لیکن یہ نیا ڈیزائن بین الاقوامی مارکیٹ میں جاری کی گئی YBR سے زیادہ ملتا جلتا ہے۔
ظاہری اعتبار سے…
ٹویوٹا پاکستان، تبدیلی کی فضا کو محسوس کرنے والا پہلا ادارہ
Aref Ali
354
تو خبریں ایسی ہیں کہ انڈس موٹرز کمپنی المعروف ٹویوٹا پاکستان ایک چھوٹی گاڑی پیش کرنے جارہا ہے۔ یہ ہماری خوش قسمتی ہی ہوگی کہ اگر اس نئی گاڑی کی آمد 1300cc کرولا Xli اور Gli کی خلا پر کرسکے۔ اس بارے میں مزید بات کرنے سے پہلے یہ بات یاد…
سوزوکی سوِفٹ RS ٹربو 2017 – مفصل جائزہ، خصوصیات و تصاویر
اس بار ہم آپ کے لیے کچھ مختلف لے کر آئے ہیں۔ جس زبردست گاڑی کے لیے بارے میں ہم بات کرنے جارہے ہیں، وہ مختلف ہی نہیں منفرد بھی ہے۔ لیکن آگے بڑھنے سے پہلے میں یہاں سگما موٹرز لاہور کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے اس گاڑی کے تفصیلی جائزہ…
ٹویوٹا کرولا GLi اسپیشل ایڈیشن – آخری کوشش؟
ہم ایک طویل عرصے سے سنتے آرہے ہیں ٹویوٹا اپنی بہترین برانڈ کرولا کے دو ماڈلز GLi اور XLi کو رخصت کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے اور اس کی جگہ ایک چھوٹی سیڈان یا پھر ہیچ بیک پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہاں ممکنہ چھوٹی سیڈان سے مراد ٹویوٹا وائیوس…
ایڈنبرا سے غائب ہونے والی بینٹلی پاکستان پہنچ گئی
دنیا بھر میں گاڑیاں چوری ہوتی ہیں۔ صرف امریکی او یوپی ممالک کی بات کریں تو وہاں ہر سال ہزاروں گاڑیاں چوری ہوتی ہیں۔ تاہم ان ممالک میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا طریقہ کار پیچیدہ اور شفاف ہونے کے باعث چوری شدہ گاڑیاں باآسانی سڑکوں پر نہیں آ…
اہم خبر: ٹویوٹا پاکستان نئی ہائبرڈ کار پیش کرنے والا ہے!
پاکستان میں نئی گاڑیوں کی پیشکش سے متعلق بات کریں تو محسوس ہوتا ہے کہ ٹویوٹا پاکستان نے کمر کس لی ہے۔ ابھی چند ماہ قبل ہی انڈس موٹرز نے ٹویوٹا کرولا 2017ء کا نیا انداز پیش کیا ہے۔ اور اب ایسی خبریں آرہی ہیں کہ 1300cc کرولا Xli اور Gli ماڈل…
2018 میں متوقع نئی گاڑیاں
گاڑیوں کے شوقین افراد اور مقامی گاڑیوں کے شعبے کے لیے آئندہ سال 2018ء بہت زیادہ خوشگوار رہنے کی امید ہے۔ اور کیوں نہ ہو، ایک طرف گاڑیاں بنانے والے کئی بین الاقوامی ادارے پاکستان کا رخ کر رہے ہیں تو دوسری جانب موجودہ کار ساز ادارے بھی اپنے…
پاکستانی کرولا اور سِوک کے سپسنشن میں بنیادی فرق
دو گاڑیاں پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں راج کر رہی ہیں۔ جی ہاں، آپ نے صحیح پہچانا، یہ ٹویوٹا کرولا اور ہونڈا سِوک کے علاوہ کوئی ہو نہیں سکتا۔ دونوں ہی گاڑیوں کے لاکھوں نہیں کروڑوں مدح پاکستان بھر پھیلے ہوئے ہیں۔ ان کے نزدیک وہی گاڑی سب سے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔