چینی کمپنی پاکستان میں کارگو اور کیب سروسز میں 20 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی

یہ بات ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ جب پاکستان کی جانب مدد کا ہاتھ بڑھانے کی بات ہو تو چینی کبھی مایوس نہیں کرتے۔ دونوں ممالک کی اقتصادی صورت حال بہتر بنانے کے لیے CPEC پاک-چین دوستی کی ایک عظیم مثال ہے اور اس کے ساتھ ایک اور اچھی خبر بھی ہے۔…

‏2019ء کی 6 محفوظ ترین کاریں!

جیسے جیسے کار انڈسٹری اپنے پر پھیلاتی جا رہی ہے، جدید کاریں بھی معیار کے اعتبار سے بہتر ہوتی جا رہی ہیں۔  2019ء میں چند محفوظ ترین کاروں کے ٹیسٹ لیے گئے اور اس تحریر میں موجود تمام ماڈلز کو یورو NCAP کی جانب سے مکمل فائیو-اسٹار سیفٹی…

‏NHA نے ‏2018-19ءمیں ‎ 43326.30 ملین روپے کا ریونیو اکٹھا کر لیا

وزارت مواصلات، نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے اگست 2018ء سے جون 2019ء تک کی کارکردگی تفصیلات جاری کردی ہیں جن کے مطابق ‏2018-19ء‎ کے دوران ‎ 43326.30 ملین روپے کا ریونیو اکٹھا کیا گیا ہے۔  پریس ریلیز میں اعلان کیا گیا کہ NHA نے ‏2018-19ء‎ میں…

جون 2019ء میں بھی گاڑیوں کی فروخت بحال نہیں ہوئی: PAMA کی رپورٹ

آٹو پالیسیوں کے حوالے سے غیر مستقل اور ناسمجھی سے ترتیب دی گئی حکمت عملیوں نے صنعت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ابتدائی طور پر نان-فائلرز کے گاڑیاں خریدنے پر پابندی لگائی گئی البتہ یہ پابندی جنوری 2019ء میں جزوی طور پر واپس لے لی گئی جب وفاقی…

گاڑیوں کی ماہانہ پیداوار میں مزید کمی

اعداد و شمار پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے یہ دیکھا گیا ہے کہ پاکستان میں گاڑیوں کی پیداوار میں مسلسل اور واضح کمی ہوئی ہے۔ کاروں اور جیپوں کی اسمبلنگ میں مالی سال ‏2018-19ء‎ کے گزشتہ دس ماہ میں پچھلے مالی سال کے مقابلے میں مجموعی طور پر 2.93…

ہیلمٹ نہ پہننے والے ہزاروں موٹر سائیکل سواروں پر جرمانے

ملک بھر میں موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ کے بغیر سفر کرنے پر بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ موجودہ حکومت نے ابتدائی دنوں سے جو ایک اچھا قدم اٹھایا ہے وہ ہیلمٹ کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرنا ہے اور اس کے بغیر سفر کرنے والے افراد پر…

موٹر سائیکل کے گرم انجن پر ٹھنڈا پانی ڈالنا اسے خراب کردے گا، لیکن کیوں؟

گزشتہ سال اپنی پہلی موٹر سائیکل خریدنے کے بعد سے میں بارہا سفر مکمل کرنے کے بعد اس کے گرم انجن پر ٹھنڈا پانی پھینکنے کا لطف اٹھاتا تھا۔ پہلے میرا بند دماغ یہ سمجھتا تھا کہ بخارات بنتا پانی نہ صرف دیکھنے میں اچھا لگتا ہے بلکہ یہ موٹر سائیکل…

وہ کاریں جو پاکستان میں بری طرح ناکام ہوئیں

اکثر و بیشتر یہ شکایت کی جاتی ہے کہ پاکستان میں 'بِگ تھری' یعنی ٹویوٹا، ہونڈا اور سوزوکی کی اجارہ داری ہے لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں، خاص طور پر نئی نسل کو تو بالکل نہیں معلوم کہ ماضئ قریب میں کئی کاریں پاکستان میں متعارف کروائی گئی تھیں اور…

ایک الیکٹرک مستقبل کے لیے ہیونڈائی اور کِیا کی ریماک کے ساتھ شراکت داری

یہ اب راز کی بات نہیں کہ آٹو مینوفیکچررز اب اپنی کاوشیں اور پیسہ الیکٹرک ٹیکنالوجی میں ڈال رہے ہیں کہ جو مستقبل میں بہتر الیکٹرک کاریں بنانے میں مدد دیں گے۔ اور اس سلسلے میں تازہ ترین پیشرفت ہیونڈائی اور کِیا جیسے اداروں کی جانب سے آئی ہے…

ٹویوٹا کا نیا آٹومیٹک انجن شٹ-آف فیچر، لا اُبالی ڈرائیوروں کے لیے ایک اچھا قدم

ٹویوٹا نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے مستقبل کے ماڈلز میں چند انوکھے فیچرز پیش کرکے ایک مرتبہ پھر سب کو حیران کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ اپنی لائن اپ میں دو نئے فیچرز پیش کریں گے جن میں آٹومیٹک پارک اور آٹومیٹک…

سوزوکی آلٹو 660cc کے R-سیریز انجن! K-سیریز سے زیادہ جدید؟

سوزوکی آلٹو 2019ء طویل انتظار کے بعد بالآخر متعارف کروا دی گئی ہے۔ جلد ہی آپ اسے سڑکوں پر دیکھیں گے اور وہ بھی بہت بڑی تعداد میں۔ پاک سوزوکی نے اس گاڑی میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی کے حوالے سے بڑا قدم اٹھایا ہے اور اس کا بالکل نیا…

الحاج پاکستان میں ژونگ ٹونگ بسیں لائے گا

الحاج گروپ اور ژونگ ٹونگ کے مابین ایک باضابطہ معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں جو الحاج کو پاکستان میں ژونگ ٹونگ بسیں بنانے اور فروخت کرنے کی اجازت دے گا۔  بعد ازاں ایک بڑی تقریب چین میں منعقد ہوگی۔ دونوں کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیدار اس میں شرکت…

ٹویوٹا میگا کروزرپر ایک نظر

میگا کروزر ایک دیو ہیکل گاڑی تھی کہ جسے ٹویوٹا نے 90ء کی دہائی کے اواخر میں آف روڈنگ کے لیے بنایا تھا۔ یہ ہمَر H1 سے بہت مماثلت رکھتی ہے۔ اسے دراصل فوجی مقاصد کے لیے متعارف کروایا گیا تھا اور تقریباً 3,000 یونٹس فوجی استعمال کے لیے بنائے…

نئی BMW 1 سیریز!

اس میں تو کوئی شبہ ہی نہیں کہ 1 سیریز گاڑیوں کی دنیا میں BMW کی متعارف کردہ مشہور ترین چھوٹی گاڑیوں میں سے ایک ہے۔ نئے ماڈل سے سب کی توقعات بہت زیادہ ہیں اور یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ BMW نے ہمیں مایوس نہیں کیا۔ 1 سیریز ان چند گاڑیوں میں سےایک…

سوزوکی آلٹو بمقابلہ فا V2: ایک مختصر تقابل

پاک سوزوکی نے بالآخر اِس سال سوزوکی مہران کا خاتمہ کردیا اور متبادل کے طور پر 660cc آلٹو پیش کی ہے۔ جو نہیں جانتے انہیں بتاتے چلیں کہ مہران اصل میں آلٹو ہی کی دوسری جنریشن تھی اور یہ نئی آلٹو موجودہ اور 8ویں جنریشن کا ماڈل ہے۔ عالمی سطح پر…