فارچیونر لیجینڈر اور ریوو روکو کی قیمتیں سامنے آگئیں

فارچیونر لیجینڈر اور ریوو روکو کے فیس لفٹ ماڈلز متعارف سامنے لانے کے بعد اب کمپنی نے ان گاڑیوں کی قیمتوں کا بھی اعلان کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ کمپنی رواں ہفتے فارچیونر لیجینڈر اور ریوو روکو کی بکنگ کا آغاز کر دے گی۔ قیمتوں کی بات کی جائے تو…

فارچیونر لیجینڈر اور ریوو روکو پاکستان میں آگئیں

ہم نے دو ماہ قبل آپ کو بتایا تھا کہ ٹویوٹا فارچیونر اور ریوو کیلئے کچھ نئی مںصوبہ بندی کر رہی ہے۔ اس سے قبل ہم نے ان گاڑیوں کے فیس لفٹ ماڈلز بھی مقامی سڑکوں پر دیکھے تھے۔ جس کے بعد آخرکار ٹویوٹا کی جانب سے حتمی خبر آ چکی ہے اور وہ یہ ہے کہ…

LUMS انرجی انسٹی ٹیوٹ نے موٹر ویز پر 85 الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز لگانے کی تجویز دی

الیکٹرک وہیکلز کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ گاڑیاں کچھ زیادہ پریکٹیکل نہیں ہیں اور یہ کسی حد تک سچ بھی ہے جسے تبدیل کرنا بہت ضروری ہے۔ اہم سوال یہ ہے کہ حکومت پاکستان الیکٹرک گاڑیوں کی بہتری کیلئے کیا کر سکتی ہے؟ لوگ موٹر ویز پر الیکٹرک…

پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں اضافہ

آج نئے سال 2022 کا پانچواں دن ہے اور پٹرول سے متعلق ہمیں یہ دوسری خبر موصول ہو رہی ہے۔ اس سے قبل رواں سال کے آغاز پر حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا جس کے بعد اب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیٹرولیم مصنوعات…

2022 میں خریدنے کے لیے بہترین استعمال شدہ کاریں

نئی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے اب یہ گاڑٰیاں متوسط طبقے کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہیں۔ جس کی وجہ سے اب استعمال شدہ گاڑی خریدنا ہی آخری آپشن بچتا ہے۔ دوسری جانب گاڑیوں کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ پیٹرول کی قیمتوں میں بھی مسلسل اضافہ ہو…

نئے سال کے آغاز پر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیوں؟

ایک طرف جبکہ عوام نئے سال کی خوشیاں منانے میں مصروف تھی دوسری جانب حکومت نے موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ پرانی قیمتیں پاکستان میں پیٹرولیم کی پرانی قیمتوں کے مطابق پیٹرول 140.82 روپے فی لیٹر، ڈیزل 137.62…

ایلسون، یارس، ساگا، ایلانٹرا و دیگر گاڑیوں کی فیول ایوریج

ایلسون، یارس، ساگا، ایلانٹرا سمیت مختلف انجن، ٹرانسمشنز اور قیمتوں والی ہر قسم کی گاڑیوں کی فیول ایوریج ذیل میں درج ہے۔ چنگان ایلسون چنگان ایلسون پاکستان میں سب سے بہترین فیول ایوریج والی گاڑی مانی جاتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ گاڑی ہماری…

ائیر بیگ کے بغیر گاڑی بیچنے پر پابندی

آٹو مارکیٹ کی سب سے بڑی خبر یہ ہے کہ کابینہ نے آٹو موٹیو انڈسٹری ڈیولپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پلان (AIDEP) 2021-26 کی منظوری دے دی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت تمام گاڑیاں، چاہے وہ مقامی طور پر تیار کی گئی ہوں یا درآمد کی گئی ہوں، کو WP.29 کے ضوابط کی…

صارفین کیلئے قسطوں پر بھی گاڑی خریدنا اب مشکل ہو گیا

کئی ماہ کی ترقی کے بعد کار فنانس سیگمنٹ اب سست ہو رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگوں کے لیے کار کی مالی اعانت مشکل ہو گئی ہے۔ ایک طرف گاڑیاں مہنگی ہوتی جا رہی ہیں تو دوسری جانب فنانس پالیسیوں پر عمل کرنا مشکل تر ہوتا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ…

لاہور رنگ روڈ پر ٹول ٹیکس بڑھا دیا گیا

جب ہم امید کر رہے تھے کہ سال 2021 کچھ اچھی یادوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا تو دوسری جانب ایک بری خبر ہمارا انتظار کر رہی تھی کہ گاڑیوں اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب حکام نے رنگ روڈ پر ٹول ٹیکس میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ میڈیا…

پاک ویلز کراچی آٹو شو رواں ہفتے کے آخر میں منعقد ہوگا

اسلام آباد کار میلہ اور اسلام آباد آٹو شو کے کامیاب ایونٹس کے بعد اب کراچی میں بھی پاک وہیلز آٹو شو کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ کراچی میں رواں ہفتے کے آخر میں چھٹا کراچی آٹو شو منعقد کیا جا رہا ہے۔ جہاں ہمارے پاس سیکڑوں لگژری، اسپورٹس،…

ہیونڈائی سوناٹا ایلانٹرا سے کیسے بہتر ہے؟

سال کے اختتام کے ساتھ ہی گاڑیوں کی فروخت میں کمی آ رہی ہے اور یہ کسی حد تک قابل فہم بات ہے کیونکہ لوگ سال 2022 میں نئے ماڈل کی گاڑیان خریدنے کے لیے نئے سال کا انتظار کر رہے ہیں لیکن ہم نے نومبر کے دوران یونیوالی سیلز کے بارے میں کچھ عجیب…

سال 2021 میں لانچ ہونے والی گاڑیاں

سال 2021 ختم ہونے والا ہے۔ یہ سال گاڑیوں سے متعلق کافی اہم رہا ہے۔ اس سال بہت کچھ ہوا، یعنی کہ نئی گاڑیاں، نیا بجٹ، نئی آٹو پالیسیاں، کار کی قیمتوں میں کمی، گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ وغیرہ۔ فی الحال، ہم 2021 میں…

2021 میں لانچ ہونے والی تمام کراس اوورز اور ایس یو ویز

رواں سال 2021 میں مختلف آٹو کمپنیز کی جانب سے بڑی تعداد میں ایس یو ویز لانچ کی گئیں۔ جن کے بارے تفصیل سے بات کریں گے۔ 1- MG ZS ایم جی زیڈ ایس سال 2021 میں لانچ کی گئی۔ کمپنی کی جانب سے اس سال لانچ کی گئی یہ دوسری ایس یو وی تھی۔ کمپنی نے…

2021 میں لانچ ہونے والی 5 سیڈانز

2021 پاکستانی آٹو انڈسٹری کے لیے سب سے اہم سال رہا ہے۔ اس سال بہت انڈسٹری میں بہت کچھ ہوا، جیسا کہ نئی گاڑیاں، نیا بجٹ، نئی آٹو پالیسی، قیمتوں میں کمی، قیمتوں میں اضافہ وغیرہ ۔ 2021 میں پاکستانی آٹوانڈسٹری میں رونما ہونے والی چیزوں میں نئی…
Join WhatsApp Channel