-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا سورینٹو ہائبریڈ پاکستان میں سامنے آ گئی – انٹرنیشنل فیچرز و خصوصیات
- پاکستانی ڈرائیورز پہلے سے زیادہ چینی گاڑیوں کو کیوں منتخب کر رہے ہیں؟
- سوزوکی آلٹو میں ایک نیا رنگ متعارف کروا دیا گیا
- ہیول H6 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – خصوصی تصاویر
- ہیوال H6 فیس لفٹ پاکستان میں – تمام تین ویریئنٹس کا موازنہ
- فیس لفٹ یا نیا جنم؟ Haval H6 نے سب کو چونکا دیا!
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
مصنف
Samman Surraya
چنگان پاکستان نے ملک کی آٹو مارکیٹ میں اپنا ایک مقام حاصل کیا ہے۔ اپنی پہلی مسافر گاڑی چنگان ایلسوِن کے ساتھ اس کا برانڈ خوب نمایاں ہوا ہے۔ اب چنگان کی اگلی منزل ہے لوکل مارکیٹ کا SUV سیگمنٹ اور یہاں اس کی گاڑی ہوگی چنگان CX70T، ایک 7…
آپ پاک ویلز سروسز سے اس طرح رابطہ کر سکتے ہیں
پاک ویلز گاڑیوں کی خرید و فروخت کے لیے بہترین جگہ ہے۔ ہم اپنی خدمات سے کمیونٹی کے کام آنے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ چند دنوں میں بہترین قیمت پر آپ کی گاڑی فروخت کرنے میں مدد دے کر، آپ کی انشورنس کا دھیان رکھ کے، آپ کی پسندیدہ استعمال شدہ گاڑی…
سوزوکی اور ایم جی کے بعد چنگان گاڑیوں کی ڈلیوریز بھی تاخیر کا شکار
دنیا کرونا وائرس کی عالمی وبا کے اثرات سے نمٹ رہی ہے، اور پاکستان کی آٹو انڈسٹری بھی۔ گاڑیوں کی ڈلیوریز میں تاخیر پاکستان میں کئی کار برانڈز کا عام مسئلہ ہے۔ پہلے پاک سوزوکی کی گاڑیوں کی ڈلیوری میں تاخیر کے بارے میں سننے کو ملا۔ پھر پرنس…
”سیاحوں” کو چھ مہینے کے لیے ڈیوٹی فری کار امپورٹ کی اجازت؟ واقعی؟
سوشل میڈیا اور میڈیا آؤٹ لیٹس پر ایک خبر گردش کر رہی ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے کسٹمز رولز 2001 میں مجوزہ ترامیم کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اس حوالے سے خبروں میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نئے قوانین کے تحت سیاح چھ مہینے کے…
پاکستان میں پروٹون ساگا کی خصوصی تصویریں!
پروٹون ساگا 2021، ایسی گاڑی جس کا لوکل آٹو مارکیٹ میں شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے، پاکستان آ چکی ہے۔ چند میڈیا رپورٹس بتا رہی ہیں کہ یہ کچھ کمپلیٹلی بلٹ اپ (CBUs) یونٹس ہیں، جبکہ دیگر کمپلیٹلی ناکڈ-ڈاؤن (CKD) یونٹس کی حیثیت سے دیکھے گئے…
ایم جی 3 آئے گی پاکستان میں، بہت جلد!
کچھ دن پہلے ایک اور MG گاڑی کی پاکستان آمد کی خبریں سننے میں آ رہی تھی۔ یہ سب جاوید آفریدی کی جانب سے ٹوئٹر پر MG 3 کے ٹیزر سے شروع ہوا۔ جاوید آفریدی نے طاقتور اور خوبصورت MG ہیچ بیک کی وڈیو شیئڑ کی جو سڑک پر اپنے جلوے دکھا رہی تھی اور…
فروری 2021 میں 1.4 ملین ٹن پٹرول کی فروخت
عارف حبیب لمیٹڈ کی ایک حالیہ رپورٹ نے فروری کے مہینے میں پٹرولیئم مصنوعات کی فروخت کا خلاصہ پیش کیا ہے۔ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ پاکستان میں 1.4 ملین ٹن کی پٹرولیئم مصنوعات فروخت ہوئی۔ فروری 2020 میں 1.11 ملین ٹن کی پٹرول فروخت کے…
ایم جی موٹرز نے گاڑیوں کی تاخیر سے ڈلیوری پر بیان جاری کر دیا
MG موٹرز پاکستان میں ایک متحرک آٹوموٹو برانڈ بن چکا ہے۔ کمپنی نے لوکل مارکیٹ میں دو گاڑیاں MG HS اور MG ZS لانچ کی ہیں۔ پاکستانیوں نے ان دونوں گاڑیوں کا بڑھ چڑھ کر استقبال کیا ہے۔ کمپنی صرف چند مہینوں میں ہی ہزاروں MG گاڑیاں بُک کر چکی ہے۔…
پنجاب ٹریفک پولیس نے 20 کروڑ روپے کے ای-چالانز جاری کیے
میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) جدید ای-چالان سسٹم کے ساتھ مزید آگے بڑھ رہی ہے۔ گزشتہ سال پولیس نے کیمروں کے ذریعے تقریباً 20 لاکھ ٹریفک خلاف ورزیاں پکڑیں اور خلاف ورزی کرنے والوں کو الیکٹرانک چالان جاری کیے۔ ان…
پنجاب: یونیورسل نمبر پلیٹوں کی آن لائن نیلامی
پچھلے سال پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں یورنیورسل نمبر پلیٹیں لانچ کی تھیں۔ پنجاب ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول (ET&NC) ڈپارٹمنٹ نے عوام کو گھر بیٹھے اپنی پسند کی یونیورسل نمبر پلیٹ حاصل کرنے کے لیے ایک آن لائن نیلامی کا انعقاد کیا…
ڈولفن کے بعد پولیس نے لاہور میں “ابابیل اسکواڈ” بھی متعارف کروا دیا
لاہوریو! اپنے نئے محافظوں، ابابیل اسکواڈ، کو سلام کریں۔ ہفتہ 27 فروری کو پولیس نے لاہور میں ایک اور موٹر سائیکل پٹرولنگ فورس لانچ کی ہے۔ نیا اسکواڈ 20 موٹر سائیکلوں پر موجود 40 مسلح پولیس افسران پر مشتمل ہے، جو اسٹریٹ کرائمز کو کنٹرول کرنے…
ٹویوٹا کے سی ای او کہتے ہیں “ایئر بیگز لگانے کا مطلب ہے گاڑیاں مہنگی ہوں گی”
Samman Surraya
2,960
گاڑیوں میں ایئر بیگز ہمیشہ سے گاڑیاں بنانے والے اداروں اور عوام کے درمیان تنازع کا باعث رہا ہے۔ حال ہی میں لاہور ہائی کورٹ (LHC) نے اس معاملے کا نوٹس لیا ہے اور انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) کو حکم جاری کیا ہے۔ LHC کا نوٹس کہتا ہے کہ…
گلوری آن وِیلز: ٹیسٹ ڈرائیو شو جاری!
گلوری آن ویلز شو جاری ہے، اور پاکستانی DFSK SUVs کے جوش کا بھرپور تجربہ اٹھا رہے ہیں۔ 21 دن طویل ایونٹ گزشتہ ہفتے 18 فروری کو کراچی میں شروع ہوا تھا۔ اب تک دو گلوری 580 پرو اور ایک گلوری 580 چھ بڑے شہروں میں آ چکی ہیں اور عوام کو ٹیسٹ…
لکی موٹرز پاکستان میں “پہلی فرنچ کار” لے آیا
جاپانی، چینی اور کورین گاڑیوں کے بعد پاکستان اب ملک میں پہلی فرنچ کار کو باضابطہ طور پر خوش آمدید کہہ رہا ہے۔ لکی موٹرز نے پاکستان میں یورپین کراس اوور SUV پوژو 2008 درآمد کی ہے۔ ہمیں بہت زیادہ فرنچ تو نہیں آتی، لیکن بونژو، پوژو!
خبروں…
عرب امارات: 2020 میں پاکستانی محفوظ ترین ڈرائیور قرار
متحدہ عرب امارات بہت سی ثقافتوں کا سنگم ہے۔ دنیا بھر کے لوگ متحدہ عرب امارات میں رہتے ہیں اور یہ سب کے لیے ایک محفوظ جگہ ہے۔ ایک حالیہ تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ پاکستانی 2020 میں عرب امارات کی سڑکوں پر محفوظ ترین ڈرائیور رہے۔ گزشتہ سال ہونے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔