-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف کٹوتی مقامی صنعت کو تباہ کر سکتی ہے, پاک سوزوکی کا انتباہ
- ٹیسلا 70,000 ڈالر کی مہنگی ماڈل Y کے ساتھ بھارتی مارکیٹ میں داخل
- پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ: آپ کی جیب پر کتنا بوجھ پڑے گا؟
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ٹویوٹا کرولا کراس HEV
- پیٹرول کی قیمتوں میں 5.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
- نئی ہنڈا ایچ آر-وی ای e:HEV – فرسٹ لُک ریویو
- ہنڈا HR-V e:HEV – یہاں خصوصی تصاویر یہ ہیں!
- نئی ہنڈا ہائبرڈ کی قیمت کا اعلان
- ہونڈا ایچ آر-وی پٹرول ویرینٹس پر قیمتوں میں کمی کا اعلان
- گزشتہ ماہ سوزوکی آلٹو کی فروخت میں 179 فیصد کا بڑا اضافہ
مصنف

Sulman Ali
نویں تھل ڈیزرٹ ریلی 2024 کے نتائج
اس ہفتے کے آخر میں نویں تھل ڈیزرٹ ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف کیٹیگریز جیسے کہ پریپیئرڈ، سٹاک، ویمن، بائیک اور ویٹرن میں بہترین ڈرائیورز نے حصہ لیا۔ شدید دھند کی وجہ سے ریلی کا ٹریک…
لوکل MG HS PHEV کی قیمت کا اعلان
ایم جی پاکستان نے بالآخر مقامی طور پر تیار کردہ MG HS PHEV کی قیمت کا اعلان کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ اس گاڑی کو حال ہی میں منعقد ہونے والے پاکستان آٹو شو 2024 میں پیش کیا گیا تھا۔ کمپنی نے پہلے ہی اعلان کیا تھا کہ اس الیکٹرک ہائبرڈ کراس اوور…
ہنڈائی سانٹا فے اور ٹوسان کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کر دی گئی
ہنڈائی نشاط موٹرز نے اپنی دو گاڑیوں، ٹوسان اور سانٹا فے کے لیے محدود مدت کے لیے قیمتوں میں کمی کی پیشکش کی ہے۔ کمپنی کے مطابق، ٹوسان کے تمام ویرینٹس کی قیمتوں میں 2 لاکھ روپے کی کمی کی گئی ہے، جبکہ سانٹا فے کی قیمتوں میں 8 لاکھ روپے تک کمی…
اب اگلا پاک ویلز آٹو شو پشاور میں ہوگا
پخیر راغلے! پشاور، جو کہ پھولوں کا شہر ہے، اس ہفتے کے آخر میں پاک ویلز آٹو شو کی میزبانی کرے گا۔ جہاں آپ کو موڈیفائیڈ کارز، وِنٹیج بائکس اور کاریں نظر آئیں گی۔ یہ آٹو شو 10 نومبر (اتوار) کو ڈی ایچ اے پشاور میں دوپہر 12 بجے سے شام 7 بجے…
TDCP کی 9 ویں تھل ڈیزرٹ ریلی 7 نومبر کو منعقد ہوگی
جیپ ریسنگ کے شائقین کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ پنجاب ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن (TDCP) نے اگلی تھل ڈیزرٹ ریلی کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ ریس 7 نومبر سے 10 نومبر 2024 تک ضلع مظفرگڑھ، کوٹ ادو اور لیہ میں منعقد ہوگی۔ اس…
ہنڈا پاکستان میں جلد اپنی HEV ٹیکنالوجی لا رہا ہے
سال 2024 پاکستان کے لیے ایک دلچسپ سال ثابت ہوا کیونکہ کئی کار کمپنیز نے ہائبرڈ اور الیکٹرک سیگمنٹ میں قدم رکھا، جس سے صارفین کے لیے آپشنز بڑھ گئی ہیں۔ یہاں صارفین کیلئے ہمارے پاس ایک اور اچھی خبر ہے اور وہ ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ کی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
وفاقی حکومت نے پاکستان میN پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول کی نئی قیمت 248.38 روپے فی لیٹر ہے جبکہ پرانی قیمت 247.03 روپے فی لیٹر تھی۔ اس کے علاوہ، ڈیزل کی قیمت میں 3.85 روپے…
پاکستان میں BYD کار کیسے بُک کریں
پاکستان کی کار انڈسٹری میں "ٹیسلا کلر" کے نام پانے والی کمپنی BYD نے ملکی آٹو مارکیٹ میں قدم رکھنے کے بعد اپنی دو گاڑیاںAtto3 اور Seal کی قیمتوں کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ حالیہ پاکستان آٹو شو (PAPS) 2024 میں کمپنی نے پاکستان میں BYD Seal…
آٹو شو کے بعد لاہور میں پاک ویلز کار میلے کا اعلان
پچھلے ہفتے، ہم نے آپ کو لاہور میں ایک کامیاب آٹو شو میں خوش آمدید کہا، اور اس ہفتے کے اختتام پر ہم ایک بار پھر آپ کے پسندیدہ سیلر اینڈ بائر ایونٹ پاک ویلز لاہور کار میلہ 2024 انعقاد کرنے جا رہے ہیں۔ Toyota Sure کے تعاون سے منعقد ہونے والا…
لوکل MG HS PHEV کی پری بُکنگ کھول دی گئی
ایم جی پاکستان نے کل PAPS 2024 جو کہ PAPAAM کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا تھا، میں اپنی مقامی طور پر تیار کی گئی MG HS PHEV کی رونمائی اور لانچنگ کی۔ سائبرسٹر کے بعد ایم جی نے اعلان کیا کہ اس الیکٹرک ہائبرڈ کراس اوور SUV کی بکنگ اب کُھلی ہے۔…
چنگان لیومِن EV کے فیچرز اور خصوصیات
چنگان پاکستان نے پاکستان آٹو شو، جو PAAPAM کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا تھا، میں اپنی مِنی الیکٹرک کار لیومِن ای وی کی رونمائی کی ۔ کل ہم نے اس گاڑی کی رونمائی کی خبر شیئر کی، لیکن کمپنی نے گاڑی کی کوئی تفصیل شئیر نہیں کی۔ تاہم، آج کمپنی نے…
چنگان لیومن EV کی رونمائی کر دی گئی، تصاویر دیکھیں
چنگان نے پاکستان آٹو شو PAPS (2024) میں اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی لیومِن کی نقاب کشائی کی۔ کمپنی نے ابھی تک گاڑی کی تفصیلات، خصوصیات، یا قیمت کا اعلان نہیں کیا ہے۔ تاہم چنگان کے عہدیداروں نے ہمیں بتایا کہ اس گاڑی میں 28 کلو واٹ کی…
کِیا کی پاکستان میں پہلی الیکٹرک کار EV 5 کی خصوصی تصاویر
کِیا پاکستان کی پہلی الیکٹرک گاڑی (EV) آج پاکستان آٹو شو (PAPS) میں لانچ کی گئی۔ ہم نے آپ کو اس گاڑی کے فیچرز اور دیگر خصوصیات سے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کر دی ہیں۔ جلد ہی ہم گاڑی کی قیمت، بُکنگ اور ڈلیوری کی تفصیلات بھی شیئر…
کِیا EV 5 کے آفیشل فیچرز اور دیگر خصوصیات
پاکستان آٹو شو (2024) کا آغاز ہو چکا ہے اور نئی گاڑیوں کی لانچنگ شروع ہو گئی ہے۔ پہلی بڑی گاڑی جو سامنے آئی ہے، وہ کِیا کی الیکٹرک کار ای وی 5 ہے۔ اس سے قبل ہم نے آپ کے ساتھ اس گاڑی کے انٹرنیشنل فیچرز اور خصوصیات شئیر کی تھیں اور اب یہاں…
پاکستان آٹو شو 2024 – لوکل MG HS PHEV کی خصوصی تصاویر
اس سال کا پاکستان آٹو شو (PAPS) بہت دلچسپ ہے کیونکہ ایم جی، ہنڈائی، کِیا اور چنگان جیسی کئی بڑی کمپنیاں مقامی مارکیٹ کے لیے اپنے نئے ماڈلز پیش کرنے کے ساتھ ڈسپلے بھی کر رہی ہیں۔ ہم پچھلے ہفتے سے آپ کو ان تمام گاڑیوں اور ان کے انٹرنیششنل…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔