کراچی میں نظر آنے والی کاواساکی H2R کا اصل مالک کون؟ حقیقیت کھل گئی

گزشتہ ہفتے سے سوشل میڈیا پر کچھ ایسی ویڈیو اور تصاویر گردش کر رہی ہیں جن میں پاکستانی کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی کراچی میں سپر بائیک کاواساکی H2R کی رونمائی کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جس سکتا ہے کہ دونوں…

تیمور صلاح الدین (موروو) کا بلینو سے ریوو تک کا سفر

ہم میں سے بہت سے لوگ تیمور صلاح الدین عرف مورو کے بارے میں جانتے ہیں جو پاکستان کے بہترین یوٹیوبرز میں سے ایک ہیں۔ وہ اپنی ویڈیوگرافی اور خاص طور پر ڈرون شاٹس کے ساتھ ساتھ شمالی علاقوں کے سفر ناموں کی وجہ سے خاصا نام رکھتے ہیں۔ حال ہی میں…

پنجاب کی مہنگی ترین کار رجسٹریشن

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے صوبے کی سب سے مہنگی کار رجسٹریشن کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق محکمہ ایکسائز نے مرسڈیز AMG G63 کو 53 لاکھ روپے میں رجسٹر کیا ہے۔ اس قیمت میں لوکل مارکیٹ سے ایک کمپیکٹ SUV خریدی جا سکتی ہے۔ رپورٹس میں مزید…

پاکستانیو! کیا آپ کو MG RX8 کی ضرورت ہے؟ جاوید آفریدی کا سوال

جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر کی گئی ایک پوسٹ میں ایک اور نئی گاڑی MG RX8 کا ٹیزر جاری کیا ہے۔ اپنی نئی پوسٹ میں جاوید آفریدی نے لوگوں سے پوچھا ہے کہ کیا آپ کو MG RX8 کی ضرورت ہے؟ پوسٹ میں جاوید آفریدی نے گاڑی کا ٹیزر بھی جاری کیا…

پاک سوزوکی سیلز ٹیکس کا مسئلہ – صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی

پاک سوزوکی کے خریداروں کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔ پاک سوزوکی سیلز ٹیکس کے معاملے پر اپنے فیصلے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ یکم جولائی 2021 کے بعد جاری ہونے والے انوائسز پر سپلائی کے وقت نافذ شرح کے مطابق ٹیکس وصول کیا…

حکومت کا پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے آج پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر 2021 سے ہوگا۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1.50 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 119.80 روپے  فی لیٹر سے کم ہو کر 118.30 روپے ہو…

ہنڈا سٹی کے ناقص معیار سے صارفین مایوس

ایک لمبے انتظار کے بعد اب نئی 6 جنریشن ہنڈا سٹی فروخت کیلئے دستیاب ہیں جس سے پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں ایک نیا جوش و لولہ نظر آتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی نے کار کے 12000 یونٹس کی بکنگ کر لی ہے۔ ان میں سے زیادہ تر بکنگز کار کی رونمائی سے…

ویکسین نہ لگوانے کی صورت میں پیٹرول بھی نہیں ملے گا

لاہور کے شہریوں کے لیے اہم خبر یہ ہے کہ اب ویکسین نہ لگوانے کی صورت میں پیٹرول بھی نہیں ملے گا۔ شہر بھر کے پٹرول پمپس پر آوایزاں کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ویکسین نہ لگوانے والوں کو یکم ستمبر 2021 سے پیٹرول نہیں ملے گا۔ کورونا ویکسین…

پروٹون کے کسٹمرز کیلئے بڑی خوشخبری

پروٹون کے کسٹمرز کیلئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ الحاج آٹو موٹیو نے اعلان کیا ہے کہ ملائیشیا میں کورونا کی وجہ سے لگنے والے لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملائیشیا میں صنعتی سرگرمیاں دوبارہ شروع…

حکومت کی چنگان سے قیمتوں میں اضافہ روکنے کی درخواست

حکومت نے ماسٹر چنگان موٹرز سے کہا کہ وہ قیمتوں میں اضافہ کو روکیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ کمپنی نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں 120000 روپے اضافے کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں صارفین کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے۔ نئے نوٹیفکیشن میں…

آپ کی گاڑی کیلئے پانچ بہترین پراڈکٹس

آج ہم گاڑی سے متعلقہ پانچ پراڈکٹس کے بارے میں بات کریں گے جو آپ کی گاڑی کی پرفارمنس اور کئیر میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انجکشن سسٹم کلین ہم آپ کے لیے Rz20 انجکشن کلینر لائے ہیں جو کہ میڈ اِن جرمنی ہے۔ یہ سپرے نہ صرف کاربن کو ہٹانے میں…

موٹروے پر سفر کیلئے ویکسینیشن لازمی قرار

موٹروے پر سفر کرنے والوں کے کیلئے اہم خبر یہ ہے کہ 15 ستمبر 2021 سے قبل ویکسین نہ لگوانے کی صورت میں آپ موٹروے پر سفر نہیں کر سکتے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ تیار رہیں! 15 ستمبر سے قبل ویکیسن…

کیا پنجاب حکومت نیا ٹرانسپورٹ سسٹم لانچ کرنے جا رہی ہے؟

رواں ہفتے کے اوائل میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت ایک اجلاس ہوا جس میں نئے ٹرانسپورٹ سسٹم کو شروع کرنے کی سفارشات پر غور کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اس نظام کو مختلف شہروں میں شروع کرنے پر غور کر رہی ہے۔ مزید برآں…

سوزوکی بینڈٹ 400 ایک بہترین بائیک ہے، مالک کی نظر سے

آج ہم سوزوکی بینڈٹ 400 بارے اس کے مالک کا ریوئیو لیں گے۔ یہ ایک موڈیفائیڈ بائیک ہے جسے اس کے اونر نے 2020 میں خریدا اور اس میں چند تبدیلیاں کیں جبکہ اس میں بڑی موڈیفیکیشن 2015 میں کی گئی۔ بائیک کا نام  GSF سوزوکی بینڈِٹ ہے جس کی پیداوار…

چنگان نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

چنگان ماسٹر موٹرز نے اپنے تمام ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ ڈیلرز کو جاری کیے گئے ایک نوٹیفکیشن میں کمپنی نے کہا کہ COVID-19 ڈیلٹا کی وجہ سے عالمی سطح پر، خاص طور پر جنوبی ایشیائی ممالک میں شپنگ لاگت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی…
Join WhatsApp Channel