-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا سورینٹو ہائبرڈ کی لانچ اب صرف چند گھنٹوں کی دوری پر
- جی ٹی اے VI کے دوسرے ٹریلر میں دکھائی گئی حقیقی زندگی کی گاڑیاں
- ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے تمام ماڈلز کے لیے خصوصی آفر
- پاک ویلز فیصل آباد اور اسلام آباد کار میلے ملتوی کر دیے گئے
- سرحدی کشیدگی میں اضافے کے دوران سفری ہدایات اور احتیاطی تدابیر
- ٹوسان ہائبرڈ کی آفیشل قیمت کا اعلان، ڈلیوری ٹائم بھی کنفرم
- کیا سورینٹو ہائبریڈ پاکستان میں سامنے آ گئی – انٹرنیشنل فیچرز و خصوصیات
- پاکستانی ڈرائیورز پہلے سے زیادہ چینی گاڑیوں کو کیوں منتخب کر رہے ہیں؟
- سوزوکی آلٹو میں ایک نیا رنگ متعارف کروا دیا گیا
- ہیول H6 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – خصوصی تصاویر
مصنف

Sulman Ali
آخر کار انتظار ختم ہوا! ہںڈا سٹی کل لانچ کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گاڑی کل شام ساڑھے سات بچے لانچ کی جائے گی۔ کمپنی نے اپنے فیس بُک کے آفیشل پیج پر یہ اعلان کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ لانچ ہونے والی ہںڈا سٹی 6 جنریشن ہوگی۔…
خوشخبری! FBR نے پیٹرول پرعائد سیلز ٹیکس میں کمی کردی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ((FBR کی جانب سے پٹرول پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس میں 5.63 فیصد کمی کردی گئی ہے جس کا اطلاق 16 جولائی 2021 سے ہو چکا ہے۔ایف بی آر نے اس مقصد کیلئے پیر کو (i)/2021 SRO937 جاری کیا ہے۔…
ٹویوٹا ایکوا کا نیا ماڈل لانچ کر دیا گیا
گزشتہ ہفتے ٹویوٹا گلوبل نے نئی ٹویوٹا ایکوا ہائبڑد لانچ کر دی ہے۔ اس گاڑی کی خاص بات اس کی فیول ایوریج ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ حالیہ جنریشن کی گاڑی میں گزشتہ جنریشن کی نسبت فیول ایفیشینسی 20 فیصد بہتر کی گئی ہے۔ مینو…
نئی سٹی کیلئے تیار ہو جائیں، ہنڈا پاکستان
ہنڈا کی جانب سے ویڈیو ٹیزر جاری کیے جانے کے بعد صارفین کے لیے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوتی نظر آ رہی ہیں۔ ہنڈا پاکستان کے آفیشل فیس بُک پیج پر یہ ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس کے ساتھ یہ کہا گیا ہے کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔
کمپنی نے گاڑی کی…
ہنڈا کے بعد یاماہا نے بھی بائیکس کی قیمت میں اضافہ کردیا
ہںڈا کی جانب سے بائیکس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد یاماہا نے بھی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج یعنی 26 جولائی سے ہوگا۔
نئی قیمتیں:
یاماہا کی جانب سے تین بائیکس کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ یاماہاYB 125 Z کی قیمت میں…
ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ گزشہ 4 ماہ میں یہ ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں یہ تیسری بار اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہو…
کیا مقامی طور پر تیار کی جانے والی MG HS امپورٹڈ ماڈل سے سستی ہوگی؟
MGنے گزشتہ سال 2020 میں اپنی کومپیکٹ SUV MG HS لانچ کی۔ بہترین شکل، کم قیمت اور اچھے فیچرز کی وجہ سے یہ گاڑی صارفین کی خاصی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے اور لانچ ہونے کے بعد اس گاڑی آٹو مارکیٹ میں دھوم مچا رکھی ہے۔ یہاں ایک اہم مسئلہ…
جاوید آفریدی نے ایک اور نئی MG گاڑی کی جھلکیاں جاری کردیں
جاوید آفریدی نے اپنی ایک ٹویٹ میں MG RX8 کی جھلکیاں جاری کی ہیں لیکن اہم بات یہ ہے کہ JW-SEZ Group کے مالک جاوید آفریدی نے اس سے قبل بھی تین گاڑیوں MG3, MG5 اور Gloster کی جھلکیاں بھی جاری کی تھیں لیکن اب تک ان کے بارے کوئی خبر موجود نہیں…
چنگان نے ایلسوین اور کارواں کی قیمتوں میں کمی کردی
پاکستان میں کام کرنے والی تمام آٹو کمپنیز نئی آٹو پالیسی متعارف کروانے جانے کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر رہی ہیں۔ چنگان نے بھی ایلسوین اور کارواں کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ چنگان ایلسون اور کارواں کی قیمتوں میں کمی نئی آٹو پالیسی کے…
انتظار ختم! ہنڈا نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کردی
ہںڈا نے بھی نئی آٹو پالیسی سامنے آنے کے بعد آخر گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے اور یہ گاڑیوں کی ایکس فیکٹر پرائزز ہیں۔ ہنڈا سوِک اور BR-V کی قیمتیں ذیل کیں تفصیل سے بتائی گئی ہیں۔
ہنڈا سوِک:
Honda Civic 1.5 RS Turbo کی قیمت…
پاک سوزوکی نے بھی قیمتوں میں کمی کردی
نیو آٹو پالیسی کے بعد سوزوکی نے اپنی گاڑیوں سوزوکی آلٹو، کلٹس، ویگن آر، سوئفٹ اور بولان کی قیمتیں کم کر دی ہیں جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہو چکا ہے۔
سوزوکی آلٹو:
نوٹیفیکیشن کے مطابق Suzuki Alto VX کی قیمت میں 85,000 روپے کمی کے بعد گاڑی کی…
کِیا پکانٹو، سپورٹیج اور سورینٹو کی قیمتوں میں کمی
فنانس بل 2021 میں فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 2.5 فیصد کمی کے بعد کِیا لکی موٹرز کی جانب سے بھی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ںوٹیفیکیشن کے مطابق کمپنی نے کِیا پکانٹؤ، کِیا سپورٹیج اور کِیا سورینٹو کی قیمتوں میں کمی کردی ہے جن کا اطلاق یکم جون…
گلوری 580 کی قیمت میں بھی بڑی کمی
وفاقی حکومت کی جانب سے سامنے لائی جانے والی نئی آٹو پالیسی کے بعد آٹو کمپنیز یکے بعد یگرے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر رہی ہیں۔ MG، ٹویوٹا کے بعد ریگل آٹو موٹیو انڈسٹریز کی جانب سے بھی گلوری 580 کی قیمت میں کمی کر دی گئی ہے۔ کمپنی کے جانب سے…
نئی آٹو پالیسی کے بعد ٹویوٹا نے بھی قیمتیں کم کردیں
نئی آٹو پالیسی (2021-2026) کے اعلان کے فورا بعد ہی ٹویوٹا انڈس موٹرز کی جانب سے کار کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفیکیش کے مطابق ٹویاٹا یارس، کرولا، فارچیونر اور ریوو کی قیمتوں میں کی گئی ہے جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہو چکا ہے۔
ٹویوٹا…
نئی آٹو پالیسی کے تحت MG ZS EV کی قیمت میں کمی
چونکہ نئی اعلان کردہ آٹو پالیسی (2021-2026) میں آٹو انڈسٹری کیلیے متعدد مراعات دی گئی ہیں تو اب آفیشلی طور پر گاڑیوں کی قیمتیں بھی کم ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق MG کی جانب سے MG ZS EV کی قیمت میں بھی کمی 600000 روپے کی کمی کی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔