پنجاب گاڑیوں کے اسمارٹ کارڈز اور نمبر پلیٹوں کے لیے ٹریکنگ سسٹم لائے گا

پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں اور اسمارٹ رجسٹریشن کارڈز کے لیے جدید ٹریکنگ سسٹم لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ نیا سسٹم صارفین کو ہر مرحلے پر اپڈیٹس دے گا۔ اس کے علاوہ درخواست گزار کو ڈپارٹمنٹ کی جانب سے پروسس مکمل…

ایم جی ایچ ایس کی بکنگ بند ہو گئی!

مورس گیراج (MG) موٹرز نے پاکستان میں حال ہی میں لانچ کی گئی اپنی MG HS کی بکنگ بند کر دی ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق کمپنی نے اپنی ڈیلرشپس کو بتایا ہے کہ کسی گاڑی کی مزید بکنگ نہ لیں۔ ڈیلرز تمام موجود SUVs کی بکنگ کر چکے ہیں، اس لیے مزید بکنگ…

گلوری 580 پرو بمقابلہ کِیا اسپورٹیج – ایک کمپیریزن

ہم ایک اور ایسا کمپیریزن کر رہے ہیں کہ جس کی بہت زیادہ ڈیمانڈ تھی، یعنی گلوری 580 پرو بمقابلہ کِیا اسپورٹیج۔ اس مختصر کمپیریزن میں ہم ان گاڑیوں کے انجن، پاور ٹرین، سیٹنگ کی گنجائش، ویرینٹس، انٹیریئر اور دوسرے فیچرز کا تقابل کریں گے۔ اس…

ووکس ویگن پاکستان میں یہ گاڑیاں بنائے گا

سب سے بڑی جرمن آٹومیکر کمپنی فوکس ویگن 2022 سے پاکستان میں گاڑیوں کی پیداوار شروع کرے گی۔ خبروں کے مطابق کمپنی شروع میں ملک میں دو گاڑیاں بنائے گی۔ کار مینوفیکچرر پیداوار کا آغاز کرے گا کیونکہ یہ ADP 2016 کے تحت گرین فیلڈ اسٹیٹس حاصل کر چکا…

کیا کِیا کارنیوَل پاکستان میں لانچ ہوگی؟

کِیا نے پاکستان میں اپنی #WeAreUnstoppable مہم کے ذریعے سوشل میڈیا اور گاڑیوں کے شوقین افراد کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ کمپنی کا 4 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ ملک کے مختلف شہروں کا سفر کر رہا ہے، جس کا مطلب ہے کہ اس وقت توقعات اپنے عروج پر ہیں۔ یہ…

اٹلس ہونڈا جلد ہی سی بی 125 ایف کا نیا ماڈل لانچ کرے گا!

ہونڈا اٹلس پاکستان میں جلد ہی CB125F 2021 ماڈل لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ خبروں کے مطابق کمپنی نے یہ موٹر سائیکلیں روانہ کر دی ہیں اور چند ہی ہفتوں میں یہ ڈیلرشپس پر دستیاب ہوں گی۔ نئے ماڈل میں کمپنی نے نئی تفصیلات دی ہیں، جن میں باڈی کی…

ایم جی ایچ ایس بمقابلہ ٹوسان بمقابلہ اسپورٹیج – ایک کمپیریزن

اپنے قارئین کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کی وجہ سے پاک ویلز ہیونڈائی ٹوسان، کِیا اسپورٹیج اور آنے والی گاڑی MG HS کے درمیان ایک مختصر سا کمپیریزن لایا ہے۔ حال ہی میں MG HS نے لوکل مارکیٹ میں کافی ہلچل پیدا کی ہے، جب مختلف میڈیا اداروں نے دعویٰ کیا…

پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں، ڈیزل میں 4 روپے کا اضافہ

وفاقی حکومت نے 15 دسمبر تک پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ البتہ ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 4 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ حکمران جماعت پٹرول اور ڈیزل دونوں کی…

گلوری 580 پرو کے لانچ وقت اور قیمت کی تصدیق ہو گئی

گلوری 580 پرو پاکستان کی SUV مارکیٹ میں ایک زبردست اضافہ ہوگی، اور اب اس گاڑی کے لانچ ٹائم، قیمت اور نمایاں فیچرز کے بارے میں تفصیلات کی تصدیق بھی ہو گئی ہے۔ ہمارے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ یہ SUV دسمبر 2020 میں لانچ کی جائے گی، جس کا مطلب…

کرولا آلٹس گرینڈ 1.8 ایل مینوئل کا خاتمہ کر دیا گیا!

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے کرولا آلٹس گرینڈ 1.8L مینوئل ویرینٹ کا خاتمہ کر دیا ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق کمپنی اب یہ گاڑی فروخت کے لیے  مزید پیش نہیں کرے گی۔ البتہ اس گاڑی کو discontinue کرنے کی کوئی واضح وجہ نہیں ہے۔ یہ ڈیولپمنٹ ایک…

پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 1,00,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا

پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 1,00,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی نے سوزوکی کلٹس VXL، AGS اور سوزوکی سوئفٹ آٹومیٹک نیوی گیشن کی قیمتیں بڑھائی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کلٹس VXL کی نئی قیمت 70,000 روپے کے اضافے کے بعد…

نئی کرولا آلٹس ایکس-پیکیج کی قیمت سامنے آ گئی!

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اپنی آنے والی گاڑی کرولا آلٹس X-پیکیج کی قیمت ظاہر کر دی ہے۔ خبروں کے مطابق IMC کرولا 1.6L اور 1.8L آلٹس گرینڈ کو نیا لُک دینے کے لیے اسے لانچ کر رہا ہے۔ اس سے پہلے IMC کے سی ای او علی جمالی نے پاک ویلز کو…

ٹویوٹا کرولا 1974 – ریویو ایک مالک کی نظر سے

آج ہم پڑھنے والوں کے لیے ٹویوٹا کرولا 1974 کا ایک انوکھا ریویو لا رہے ہیں، خود اس کے ایک مالک کی نظر سے۔ یہ دوسری جنریشن کی کار ہے، اور مالک نے اسے 2019 میں خریدا تھا۔ مالک کے مطابق انہیں کلاسک کارز پسند ہیں اور وہ اس سے پہلے ایک 1972 کرولا…

کرولا کراس کے فیچرز کی آفیشل رونمائی ہوگئی!

ٹویوٹا انڈس موٹرز (IMC) نے بالآخر آنے والی گاڑی کرولا کراس کے فیچرز اور خصوصیات کی باضابطہ رونمائی کر دی ہے۔ IMC پاکستان میں اس گاڑی کے صرف CBU یونٹس ہی امپورٹ کر رہا ہے کیونکہ اس گاڑی کی بہت مانگ ہے، یہاں تک کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی۔…

فا نے اپنی پوری لائن اپ پر بڑا ڈسکاؤنٹ دے دیا

الحاج فا موٹرز اپنی گاڑیوں کی پوری لائن اپ پر میگا ڈسکاؤنٹ پیش کر رہا ہے۔ سال کے اختتام کی آفر فا V2، X-PV اور کیریئر پلس کے لیے ہے۔ اس کے تحت اب خریدار 50,000 روپے کی رعایت پر یہ گاڑیاں بک کروا سکتے ہیں۔ جبکہ بکنگ 3,00,000 روپے سے شروع…
Join WhatsApp Channel