پنجاب نے 2 سال میں 44 لاکھ روپے کے ای-چالان کیے

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے پچھلے دو سال میں 44 لاکھ روپے کے ای-چالان جاری کیے ہیں۔ اتھارٹی نے ای -چالان کی ادائیگی کی صورت میں قومی خزانے میں 339 ملین روپے جمع کروائے ہیں۔ ڈیٹا ظاہر کرتا ہے کہ پولیس نے ٹوٹل میں سے 22 لاکھ 90 ہزار…

ٹویوٹا کرولا جی ایل آئی 1.6 آٹومیٹک 2013 – ایک ریویو مالک کی نظر سے

پاک ویلز ٹویوٹا کرولا GLi کا ایک ریویو لا رہا ہے، خود اس کے ایک مالک کی نظر سے۔ یہ 2013ء ماڈل آٹومیٹک ٹرانسمیشن رکھنے والے 1.6L انجن کے ساتھ آتا ہے۔ کمپنی نے یہ گاڑی 2011ء میں لانچ کی تھی، اور اس کا مینوئل ورژن 1.3L انجن کے ساتھ آتا ہے۔…

گاڑی کی رجسٹریشن سروس اب آپ کے دروازے پر!

اسلام آباد ڈپٹی کمشنر آفس نے کہا کہ حکومت نے صارفین کے دروازے پر وہیکل رجسٹریشن سروس لانچ کر دی ہے۔ نیشنل ڈیٹابیس اور رجسٹریشن اتھارٹی (NADRA) اور فیڈرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ (ET&D) نے اس سروس کے لیے تعاون کیا ہے۔ دفتر کا…

استعمال شدہ کاروں کی امپورٹ سے غیر علانیہ پابندی ہٹانے پر فیصل واوڈا کی گفتگو

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے مبینہ طور پر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ استعمال شدہ کاروں پر 'پابندی' ہٹائی جائے۔ خبروں کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اُن کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ فیصل واوڈا گاڑیوں کی بڑی کلیکشن رکھتے ہیں، وہ بہتر جانتے…

ٹویوٹا لینڈ کروزر زیڈ ایکس 2016ء فرنٹیئر: ایک ریویو مالک کی نظر سے

صارف اور مالک کی نظر سے گاڑیوں کے ریویوز کے سلسلے میں ہم آپ کے لیے ٹویوٹا لینڈ کروزر ZX 2016 فرنٹیئر کا ریویو لائے ہیں۔ اگر آپ ایک امپورٹڈ گاڑی لینا چاہتے ہیں تو پاک ویلز آکشن شیٹ ویریفکیشن اور انسپکشن سروس کا استعمال کریں تاکہ آپ ایسی…

کسٹمز نے گوادر میں 22 اسمگل شدہ گاڑیاں ضبط کر لیں

پاکستان کسٹمز نے ملک میں اسمگل کی گئی 22 امپورٹڈ گاڑیاں ضبط کر لی ہیں۔ ایک بیان میں ڈپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ اس گاڑیوں کو نان-ڈیوٹی گاڑیوں کے خلاف ایک آپریشن میں ضبط کیا گیا ہے۔ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ ان گاڑیوں کی کُل مالیت 45 ملین روپے ہے۔…

ڈی ایف ایس کے گلوری 580 پرو- ایک ریویو پہلی نظر میں

آج ہم آپ کے لیے DFSK گلوری 580-پرو کا پہلی نظر میں ریویو لا رہے ہیں۔ یہ چند اپگریڈز رکھنے والا اِس SUV کا ٹاپ ویرینٹ ہے۔  اس ریویو میں ہماری بنیادی توجہ انہی اپگریڈز پر ہوگی۔ DFSK گلوری 580-پرو کا ایکسٹیریئر: یہ کار پروجیکٹر ہیڈلیمپس کے…

پاکستان کی پہلی تھری ڈی زیبرا کراسنگ!

میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور نے شہر میں پاکستان کی پہلی 3 ڈی زیبرا کراسنگ متعارف کروا دی ہے۔ ان کراسنگز کا مقصد روڈ سیفٹی کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلی کراسنگز مال روڈ، لاہور پر بنائی گئی ہیں۔ اس منصوبے کے…

نسان 350زیڈ: ریویو ایک مالک کی نظر سے

پاک ویلز آپ کے لیے ایک اور منفرد ریویو لایا ہے، خود گاڑی کے ایک مالک کی نظر سے۔ آج ہم آپ کے لیے نسان 350z کا ریویو لا رہے ہیں، جو ایک اسپورٹس کار ہے۔ یہ کار 2002ء سے 2009ء تک مارکیٹ میں رہی۔ کمپنی نے یہ کار 3500cc انجن کے ساتھ لانچ کی گئی…

اسلام آباد میں کاروں میں ایل ای ڈی/ایچ آئی ڈی ہیڈلائٹس رکھنے والوں کو سخت جرمانے

اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) کاروں کے اُن مالکان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے کہ جن کی گاڑیوں میں LED/HID ہیڈلائٹس ہیں۔ خبروں کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ٹریفک) فرخ رشید نے دارالحکومت میں سیفٹی قوانین کے سختی سے…

آؤڈی ای-ٹرون 50 کواٹرو: مالک کی نظر سے

عوامی ڈیمانڈ پر پاک ویلز آؤڈی ای-ٹرون50 کواٹرو کا ریویو خود اس کے ایک مالک کی نظر سے لا رہا ہے۔ یہ اس آل ویل ڈرائیو گاڑی (AWD) کے 2020ء ماڈل کا اسٹینڈرڈ ویرینٹ ہے۔ خریداری کا فیصلہ، قیمت: مالک نے یہ گاڑی جون 2020ء میں 15 ملین روپے میں…

ہونڈا ایچ آر-وی 2017ء، ایک مالک کا ریویو

آج ہم آپ کے لیے ہونڈا ‏HR-V کے 2017ء ماڈل کا ریویو خود اس کے ایک مالک کی نظر سے لائے ہیں۔  یہ ہونڈا ویزل کہلانے والے امپورٹڈ ماڈل کا پاکستانی ویرینٹ تھا۔ یہ امپورٹڈ ماڈل ہائبرڈ تھا جبکہ یہ نان-ہائبرڈ ہے۔ کمپنی نے یہ کار 2016ء میں مقامی…

لیکسس سی ٹی 200ایچ 2011: ایک مالک کی نظر سے

پاک ویلز لیکسس CT 200h کے 2011ء ماڈل کا ریویو لا رہا ہے، ایک نئے یوزر اور مالک کی نظر سے۔ یہ 1800cc کار 2011ء میں آئی تھی اور اب بھی اسی جنریشن میں آتی ہے۔ کمپنی نے امریکا میں اس ماڈل کو ختم کر دیا ہے؛ لیکن یہ اب بھی کئی ملکوں میں موجود ہے۔…

پنجاب نے کہیں کم ریٹس پر لاہور میٹرو معاہدے کی تجدید کر لی

حکومتِ پنجاب نے البیراک گروپ کے ساتھ کہیں کم ریٹس پر لاہور میٹرو معاہدے کی تجدید کر لی ہے۔ البیراک ایک ترک گروپ ہے جو میٹرو سروس کے آپریشنز چلانے کا ذمہ دار ہے۔ فریقین نے شہر میں دیکھ بھال، حصول اور بس سروس آپریشنز کے لیے نئے معاہدے پر…

لیمبورگینی ہوراکان اسپائیڈر: ایک مالک کا ریویو

پاک ویلز اپنے قارئین کے لیے لیمبورگینی ہوراکان اسپائیڈر کے ایک مالک کا خصوصی ریویو لایا ہے۔ یہ 2017ء ماڈل پاکستان کی آٹھویں لیمبورگینی اور دوسری لیمبورگینی کنورٹیبل ہے۔ لیمبورگینی ہوراکان اسپائیڈر کا ایکسٹیریئر: یہ کار فرنٹ پر خصوصی طور…
Join WhatsApp Channel