لاہور میں غلط نمبر پلیٹوں کے خلاف ایکشن

لاہور ٹریفک پولیس نے کاروں اور موٹر سائیکلوں پر لگی جعلی، غیر رجسٹرڈ، فینسی اور غلط نمبر پلیٹوں کے خلاف سخت ایکشن شروع کر دیا ہے۔  ایک ٹوئٹ میں پولیس نے شہر کے اندر کریک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے قانون سے بچنے اور…

الیکٹرک گاڑیوں کے پارٹس امپورٹ کرنے پر حکومت کی جانب سے رعایت

حکومتِ پاکستان نے الیکٹرک گاڑیوں کی امپورٹ پر نئے رعایتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ فائنانس بل 2020 کے بعد کسٹمز ٹیرف میں کچھ تبدیلیاں متعارف کرواتے ہوئے حکومت نے ان پارٹس پر کسٹمز ڈیوٹی میں 1 فیصد کی کمی کر دی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR)…

پاک سوزوکی نے قیمتوں میں 30,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا

یاماہا اور ہونڈا اٹلس کے بعد پاک سوزوکی نے بھی اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 30,000 روپے  تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن میں کمپنی نے کہا ہے کہ نئی قیمتوں میں شامل ہیں: ایکس-فیکٹری پروڈکٹ پرائس فریٹ چارجز پاک سوزوکی نے…

ہونڈا اٹلس نے ڈاکٹروں کے لیے ایک اسپیشل آفر دے دی

ہونڈا اٹلس کارز پاکستان نے  COVID-19 کے خلاف فرنٹ لائن کے ہیروز یعنی ڈاکٹروں کے لیے ایک اسپیشل آفر دی ہے۔ ایک بیان میں کمپنی نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کو ہونڈا سوِک، BR-V اور سٹی کے تمام ویرینٹس کی خریداری پر 250 لیٹر فیول مفت دیا جائے گا۔…

Honda, Yamaha Increased Bike Prices 

Atlas Honda and Yamaha Motors Pakistan have increased the prices of their motorbikes. The companies said they took the step after rupee devaluation against the US dollar. Both manufacturers said the new prices will be applicable from…

ہونڈا اور یاماہا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں

اٹلس ہونڈا اور یاماہا موٹرز پاکستان نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ کمپنیوں نے کہا ہے کہ انہوں نے یہ قدم امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں آنے والی کمی کی وجہ سے اٹھایا ہے۔ دونوں مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ نئی قیمتیں…

کیا حکومت نے انٹرنیشنل وہیکل سیفٹی اسٹینڈرڈز تسلیم کر لیے ہیں؟

پاکستان میں بنیادی سیفٹی اسٹینڈرڈز، جیسا کہ ایئر بیگز، کی عدم موجودگی کو ہمیشہ تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ لیکن بالآخر حکومت نے ملک میں گاڑیوں کے لیے انٹرنیشنل سیفٹی اسٹینڈرڈز کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

مرسڈیز اسمارٹ فورٹو روڈسٹر کا مالک کی نظر سے تفصیلی ریویو

آج پاک ویلز مرسدیز اسمارٹ فورٹو روڈسٹر کا مالک کی نظر سے ریویو لا رہا ہے، جو مرسڈیز اسمارٹ کار بھی کہلاتی ہے۔ اس کمپنی کی اسمارٹ فورٹو پاکستان میں کافی امپورٹ کی گئی، لیکن یہ روڈسٹر ذرا نایاب ہے۔ یہ کار 2003 میں انٹرنیشنل مارکیٹ میں لانچ کی…

امریکا میں یارِس کا خاتمہ ہو گیا

ٹویوٹا نے امریکا میں اپنی یارِس کار کو ختم کر دیا ہے۔ کمپنی نے سیڈان اور ہیچ بیک دونوں ویرینٹس کا سلسلہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو 2006 سے لائن اَپ تھے۔ لِیک ہونے والے ایک میمو کے مطابق کمپنی نے جنوب مشرق میں تمام ٹویوٹا ڈیلرز اور کار…

جاپان میں سوِک کا دور ختم ہو گیا

ہونڈا نے اپنی مشہورِ زمانہ سوِک سیڈان کو اصل وطن جاپان میں ختم کر دیا ہے۔ خبروں کے مطابق کمپنی نے یہ فیصلہ کار کی سیلز میں آنے والی کمی کے بعد کیا ہے۔ البتہ یہ گاڑی پاکستان سمیت کئی دوسرے ملکوں میں فروخت ہوتی رہے گی۔ خبر میں مزید بتایا…

پرنس پرل کی قیمت میں اضافہ

پاکستان کے ریگل آٹوموبائلز نے اپنی 800cc پرنس پرل کار کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ ایک پریس ریلیز میں کمپنی نے کہا ہے کہ نئی قیمت 11,49,000 روپے ہوگی جبکہ پچھلی قیمت 10,49,000 روپے تھی۔ کمپنی کا بیان: قیمتوں میں اچانک اضافے کی وجہ بیان…

استعمال شدہ گاڑیاں خریدنے والوں کی عام غلطیاں

ہم میں سے بہت سے لوگ اپنی کار خریدنے کا خواب دیکھتے ہیں اور اسے حاصل کرنے کے منصوبے بناتے ہیں، لیکن سب لوگ برانڈ نیو کار خریدنے کی طاقت نہیں رکھتے۔ اس کا حل ہے استعمال شدہ کاریں خریدنا۔ استعمال شدہ کاریں خریدنے کے بڑے فائدوں میں سے ایک یہ…

زبردست خبر! پاکستان پٹرول، ڈیزل کوالٹی کو اپگریڈ کرے گا

لوکل صارفین کے لیے ایک زبردست خبر یہ ہے کہ حکومت پاکستان نے پٹرول اور ڈیزل کی کوالٹی کو بہتر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کے مطابق فیول کی کوالٹی یورو2 سے یورو5 کی جائے گی۔ ایک نیا دور: وزیر نے کہا کہ…

ٹویوٹا بھارت میں یارِس پر ڈسکاؤنٹ دیتا ہوا، پاکستان میں قیمت بڑھا دی

T ٹویوٹا بھارت میں جون کے مہینے میں اپنی نئی سیڈان کار یارِس اور دوسرے ماڈلز پر ڈسکاؤنٹ یعنی رعایت دے رہا ہے۔ کمپنی ملک میں ایسے ہی ڈسکاؤنٹس اور دوسری آفرز دے کر اپنی سیلز بڑھانے کی امید رکھتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹویوٹا 72,500…

ہونڈا این-ون، اپنے مالک کی نظر سے

پاک ویلز آج 660cc ہونڈا این-وَن 2013 ماڈل کار کا ایک مالک کی نظر سے ریویو کر رہا ہے۔ اس مالک نے یہ کار دسمبر 2018ء میں 13 لاکھ روپے میں خریدی تھی۔ یہ کار خریدنے کی وجہ بتاتے ہوئے مالک نے کہا کہ وہ جاپانی امپورٹڈ کار خریدنا چاہتے تھے…