ٹویوٹا کیمری کے بارے میں وہ سب کچھ جو آپ کو جاننا چاہیے

آج پاک ویلز ٹویوٹا کیمری 2008 کا جائزہ لے رہا ہے، اس کے مالک کی نظر سے۔ یہ ملک میں پیش کی جانے والی اس گاڑی کی دوسری جنریشن ہے۔ اس ماڈل سے پہلے ٹویوٹا ڈیلرز کے پاس ‏2004-05 زیرو میٹر کیمری ملتی تھی۔ اس امپورٹڈ کار کو 2007 میں 2.7 ملین روپے…

حکومتِ پنجاب نے موٹر رجسٹریشن کو آسان بنا دیا

حکومتِ پنجاب نے موٹر رجسٹریشن کو آسان بنا دیا حکومتِ پنجاب نے نئی کاروں اور موٹر سائیکلوں کے مالکان کو ایک اور زبردست سہولت فراہم کر دی ہے۔ نئی اسکیم ڈیلر وہیکل رجسٹریشن (DVRS) کے تحت صوبے نے مخصوص ڈیلرز اتھارٹی کو رجسٹریشن اور نمبر پلیٹ…

پنجاب میں پیپرلَیس ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء

ڈجیٹل مستقبل کی جانب ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے حکومت پنجاب نے پیپرلَیس ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا سسٹم متعارف کروا دیا ہے۔ یہ سسٹم پاکستان میں پہلی بار متعارف کروایا گیا ہے۔ حکومتِ وقت کا یہ قابلِ تعریف قدم ممکنہ طور پر پورے سسٹم کو بھی بدل…

ہونڈا نے بھارت میں سٹی کی نئی تفصیلات ظاہر کر دِیں

ہونڈا نے بھارت میں ساتویں جنریشن کی سٹی کار کی تمام نئی تفصیلات ظاہر کر دی ہیں۔ نیا ماڈل پیٹرول اور ڈیزل دونوں انجنوں میں آئے گا اور اس میں زیادہ ٹیکنالوجیکل فیچرز ہوں گے۔ یہ پچھلی تمام گاڑیوں سے بڑی ہے۔ کمپنی جولائی کے مہینے میں ملک میں اس…

پاکستان کی آئل امپورٹس میں 74 فیصد کی کمی

مئی کے مہینے میں پاکستان کی آئل امپورٹس میں سال بہ سال کے لحاظ سے 73.55 فیصد کی کمی دیکھی گئی ہے۔ یہ مارچ کے بعد آنے والی سب سے بڑی کمی ہے کہ جب وفاقی حکومت نے COVID-19 کی وباء کے دوران ملک بھر میں لاک ڈاؤن لگایا تھا۔ پی بی ایس رپورٹ:…

ٹویوٹا نے فلپائنز میں اپنی نئی ہیچ بیک لانچ کر دی

کافی سوچ بچار، فیس لفٹ ٹیزرز اور افواہوں کے بعد ٹویوٹا نے آخر فلپائنز میں اپنی نئی مِنی ہیچ بیک ویگو (Wigo) لانچ کر ہی دی۔ یہ گاڑی اپنے کومپیکٹ سائز، شکل و صورت اور ٹویوٹا کی بھروسہ مندی کی وجہ سے ملک میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی کاروں…

کار مینوفیکچررز کا حکومت سے ٹیکس میں کمی کا مطالبہ

پاکستان کی آٹوموٹو انڈسٹری حکومت کی جانب سے ٹیکس میں کمی کا مطالبہ کر رہی ہے۔ یہ مطالبہ اس وقت سامنے آیا ہے جب سیکٹر ملک میں COVID-19 کے وبائی حالات میں اپنی پیداوار دوبارہ شروع کرنے اور سیلز بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ پاکستان ایسوسی ایشن…

چنگن آلسوِن سیڈان پاکستان میں نظر آ گئی

کاروں کے شوقین افراد کے لیے ایک زبردست خبر یہ ہے کہ چینی کمپنی چنگن کی آلسوِن (Alsvin) سیڈان کو حال ہی میں پاکستان کی سڑکوں پر چلتا دیکھا گیا ہے۔ زیبرا پرنٹ کے ساتھ کیموفلاج کی گئی یہ کار اسلام آباد میں دیکھی گئی۔ یہ چینی مینوفیکچر پاکستان…

نئے بجٹ کے بعد ہائی لکس ریوو، ڈی-میکس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا

وفاقی حکومت کی جانب سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) لگانے کے بعد ہائی لکس ریوو اور اِسوزو ڈی ڈبل کیبن (4x4) گاڑیوں کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے۔ بجٹ ‏2020-21ء کے تحت حکومت نے مقامی طور پر مینوفیکچر ہونے والی ڈبل کیبن گاڑیوں پر 7.5 فیصد FED جبکہ…

سوزوکی مارگلا- بجٹ کار ریویو

پاک ویلز بجٹ کار سیریز کے سلسلے میں آج ہم آپ کے لیے سوزوکی مارگلہ کا ریویو کر رہے ہیں۔ سوزوکی نے یہ ڈیزائن 1992ء سے 1998ء تک پیش کیا۔ 1990ء سے 1992ء تک کمپنی نے پاکستان میں اس کا سوئفٹ نامی امپورٹڈ ویرینٹ لانچ کیا۔ 1000cc کی انجن پاور…

اب پاکستانی بھی دنیا کی سستی ترین الیکٹرک کار کا آرڈر دے سکتے ہیں

پاکستان میں ہائبرڈ کاروں کے شوقین افراد کے لیے ایک زبردست خبر ہے کہ اب وہ دنیا کی سستی ترین الیکٹرک کار کا آن لائن آرڈر دے سکتے ہیں۔ پاکستانی اب علی بابا کے ذریعے چین میں بنائی گئی چانگلی نامیکا (Changli Nameca) کار امپورٹ کر سکتے ہیں۔ گالف…

گرم موسم میں ڈرائیونگ کے لیے 6 ضروری ٹپس

ہمیں پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں سال بھر گرم موسم کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے سخت موسم میں ڈرائیونگ ایک چیلنج بن جاتی ہے۔ شدید گرم موسم میں تو ویسے بھی سفر نہیں کرنا چاہیے، لیکن اگر ضروری ہو تو کچھ ایسے اقدامات ضرور ہیں جنہیں اٹھایا جائے…