براؤزنگ زمرہ

گاڑیوں پر تبصرے

ڈی ایف ایس کے گلوری 580 پرو- ایک ریویو پہلی نظر میں

آج ہم آپ کے لیے DFSK گلوری 580-پرو کا پہلی نظر میں ریویو لا رہے ہیں۔ یہ چند اپگریڈز رکھنے والا اِس SUV کا ٹاپ ویرینٹ ہے۔  اس ریویو میں ہماری بنیادی توجہ انہی اپگریڈز پر ہوگی۔ DFSK گلوری 580-پرو کا ایکسٹیریئر: یہ کار پروجیکٹر ہیڈلیمپس کے…

نسان 350زیڈ: ریویو ایک مالک کی نظر سے

پاک ویلز آپ کے لیے ایک اور منفرد ریویو لایا ہے، خود گاڑی کے ایک مالک کی نظر سے۔ آج ہم آپ کے لیے نسان 350z کا ریویو لا رہے ہیں، جو ایک اسپورٹس کار ہے۔ یہ کار 2002ء سے 2009ء تک مارکیٹ میں رہی۔ کمپنی نے یہ کار 3500cc انجن کے ساتھ لانچ کی گئی…

آؤڈی ای-ٹرون 50 کواٹرو: مالک کی نظر سے

عوامی ڈیمانڈ پر پاک ویلز آؤڈی ای-ٹرون50 کواٹرو کا ریویو خود اس کے ایک مالک کی نظر سے لا رہا ہے۔ یہ اس آل ویل ڈرائیو گاڑی (AWD) کے 2020ء ماڈل کا اسٹینڈرڈ ویرینٹ ہے۔ خریداری کا فیصلہ، قیمت: مالک نے یہ گاڑی جون 2020ء میں 15 ملین روپے میں…

ہونڈا ایچ آر-وی 2017ء، ایک مالک کا ریویو

آج ہم آپ کے لیے ہونڈا ‏HR-V کے 2017ء ماڈل کا ریویو خود اس کے ایک مالک کی نظر سے لائے ہیں۔  یہ ہونڈا ویزل کہلانے والے امپورٹڈ ماڈل کا پاکستانی ویرینٹ تھا۔ یہ امپورٹڈ ماڈل ہائبرڈ تھا جبکہ یہ نان-ہائبرڈ ہے۔ کمپنی نے یہ کار 2016ء میں مقامی…

لیکسس سی ٹی 200ایچ 2011: ایک مالک کی نظر سے

پاک ویلز لیکسس CT 200h کے 2011ء ماڈل کا ریویو لا رہا ہے، ایک نئے یوزر اور مالک کی نظر سے۔ یہ 1800cc کار 2011ء میں آئی تھی اور اب بھی اسی جنریشن میں آتی ہے۔ کمپنی نے امریکا میں اس ماڈل کو ختم کر دیا ہے؛ لیکن یہ اب بھی کئی ملکوں میں موجود ہے۔…

لیمبورگینی ہوراکان اسپائیڈر: ایک مالک کا ریویو

پاک ویلز اپنے قارئین کے لیے لیمبورگینی ہوراکان اسپائیڈر کے ایک مالک کا خصوصی ریویو لایا ہے۔ یہ 2017ء ماڈل پاکستان کی آٹھویں لیمبورگینی اور دوسری لیمبورگینی کنورٹیبل ہے۔ لیمبورگینی ہوراکان اسپائیڈر کا ایکسٹیریئر: یہ کار فرنٹ پر خصوصی طور…

کِیا اسپورٹیج اے ڈبلیو ڈی: ایک ماہر کا ریویو

P پاک ویلز آپ کے لیے کِیا اسپورٹیج کے AWD ویرینٹ کا ایک ایکسپرٹ ریویو لایا ہے۔ یہ آل وِیل ڈرائیو (AWD) گاڑی 2019ء میں پاکستان میں پیش کی گئی کِیا لکی موٹرز کی پہلی SUV تھی۔ اس سے پہلے ہم نے اس گاڑی کے امپورٹڈ، جسے CBU بھی کہتے ہیں،…

پاکستان کا الیکٹرک رکشہ: ایک ریویو

پاک ویلز آپ کے لیے پاکستان میں تیار ہونے والے ایک الیکٹرک رکشہ کا دلچسپ اور انوکھا ریویو لا رہا ہے۔ موجودہ حکومت اور وزیر اعظم عمران خان الیکٹرک گاڑیاں متعارف کروانے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں۔ وزیر اعظم 2030ء تک پبلک ٹرانسپورٹ کو الیکٹرک پر…

ہونڈا فٹ 2016: مالک کا ریویو

آج ہم ہونڈا فٹ 2016ء ماڈل کا مالک کی نظر سے ریویو پیش کر رہے ہیں۔ یہ 4-ویل ڈرائیو اور 1500cc ہائبرڈ انجن رکھنے والی کار ہے اور 2018ء میں امپورٹ کی گئی ہے۔ یہاں ہم اپنے تمام پڑھنے والوں کو بتاتے چلیں کہ جب بھی آپ کوئی امپورٹڈ کار خریدنا…

کیا کِیا سورنٹو پاکستان آ رہی ہے؟

یہ افواہیں گردش کر رہی ہے کِیا اسپورٹیج کے بعد کمپنی ایک اور SUV، کِیا سورنٹو، پاکستان لا رہی ہے۔ پاک ویلز میں آپ کو اس بارے میں ذرا تفصیل سے آگاہ کرے گا۔ دنیا بھر میں عام سیڈانز کی فروخت کم ہو رہی ہے، اور ذرا اونچی گاڑیوں کی خریداری کا…

لوسڈ ایئر: ٹیسلا موٹرز کا ایک نیا مقابل

لوسڈ موٹرز (Lucid Motors) اپنی نئی لوسڈ ایئر الیکٹرک کار کے ساتھ ٹیسلا موٹرز کا ایک مقابل بن کر ابھرا ہے۔ اس وقت مکمل الیکٹرک گاڑیاں دنیا بھر کے تقریباً تمام ہی کار برانڈز کی نمبر ایک ترجیح ہے۔ ایک دہائی پہلے ٹیسلا کے لیے بڑی مارکیٹ…

جنرل ٹائرز پاکستان میں کونٹی نینٹل ٹائرز کا واحد ڈسٹری بیوٹر بن گیا

پاکستان میں ٹائرز بنانے والے سب سے بڑے ادارے جنرل ٹائرز کو ملک میں کونٹی نینٹل (Continental) ٹائرز کا واحد ڈسٹری بیوٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ کونٹی نینٹل دنیا میں ٹائرز بنانے والے معروف اداروں میں سے ایک ہے اور دنیا کے مشہور ترین کار…

ٹویوٹا سی-ایچ آر 2018: ایک ریویو مالک کی نظر سے

آج پاک ویلز آپ کے لیے ٹویوٹا ‏CH-R ‏ کے 2018ء ماڈل کا ریویو لا رہا ہے، خود اس کے ایک مالک کی نظر سے۔ یہ کار 2018ء میں امپورٹ کی گئی تھی اور اُسی سال رجسٹرڈ ہوئی۔ یہ کار صرف فرنٹ وِیل ڈرائیو (FWD) میں آتی ہے، کیونکہ اس میں آل وِیل ڈرائیو…

مٹسوبشی پجیرو 1993: ایک ریویو مالک کی نظر سے

آج ہم آپ کے لیے مٹسوبشی پجیرو 1993 ماڈل کا ریویو لا رہے ہیں، وہ بھی خود اس کے ایک مالک کی نظر سے۔ یہ ماڈل 90 کی دہائی میں پاکستان میں بہت مشہور تھا۔ جس گاڑی کا ریویو کیا جا رہا ہے وہ تین دروازوں والی پجیرو ہے۔ انجن اور ویرینٹ: مالک نے…

ہیونڈائی ٹوسان الٹیمیٹ بمقابلہ جی ایل اس اسپورٹ: ایک کمپیریزن

ہیونڈائی نشاط موٹرز نے کل پاکستان میں اپنی ٹوسان SUV لانچ کر دی ہے۔ کمپنی نے اس گاڑی کے دو ویرینٹس متعارف کروائے ہیں، ایک ٹوسان Ultimate اور دوسرا GLS اسپورٹ۔ ویسے تو دونوں میں بہت ساری چیزیں ایک جیسی ہیں، جیسا کہ انجن، ٹرانسمیشن اور…