براؤزنگ زمرہ

خبریں

پنجاب میں اب آپ ‘آن دی اسپاٹ’ ٹریفک چالان جمع کروا سکتے ہیں

صارفین کے لیے چالان کی ادائیگی ایک بڑا مسئلہ ہوتی ہے، کیونکہ اس میں سرخ فیتہ آڑے آتا ہے، کاروبار ہے، یا قریب قریب میں کوئی پولیس افسر نہیں ہوتا۔ اس مسئلے کو حل کرنے اور عوام کو  پریشانی سے بچانے کے لیے پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹریفک…

اسموگ کا خطرہ – لاہور میں ہزاروں گاڑیوں کو جرمانے

لاہور سٹی ٹریفک پولیس نے شہر میں فضائی آلودگی پھیلانے والی 31,292 گاڑیوں پر جرمانے لگائے ہیں۔ پولیس کے مطابق اسموگ کا سبب بننے والے ڈرائیورز کو 70 لاکھ روپے سے زیادہ مالیت کے چالان جاری کیے گئے ہیں۔ پولیس نے پچھلے کچھ ہفتوں سے شہر میں ایسی…

بالآخر! سندھ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے اسمارٹ کارڈز لانچ کر دیے

کئی مرتبہ اعلان کرنے کے بعد بالآخر حکومتِ سندھ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے اسمارٹ کارڈز لانچ کر دیے ہیں، جو رجسٹریشن بُکس کی جگہ لیں گے۔ صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاولا کے مطابق یہ اسمارٹ کارڈز کمپیوٹر ریڈیبل ہیں۔ انہوں نے…

کرولا کراس کی ممکنہ قیمت سامنے آ گئی!

پچھلے کچھ مہینوں سے لوکل کار مارکیٹ نئی کرولا کراس کے پاکستان آنے کی خبروں سے گونج رہی ہے۔ اس جوش و خروش کی ایک اہم وجہ اس نئی گاڑی کی ممکنہ قیمت ہے۔ پہلے یہ افواہوں تھیں کہ یہ SUV پاکستان میں تقریباً 65 لاکھ روپے کی پڑے گی۔ لیکن پاک…

کیا پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ میں ‘سفارش کلچر’ کا خاتمہ ہو رہا ہے؟

سفارش کلچر کے خاتمے کے لیے لاہور ٹریفک پولیس نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ صوبے میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کو کمپیوٹرائزڈ کردے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اب ٹریفک قوانین اور سائنز کا کمپیوٹرائزڈ ٹیسٹ لے گی۔ اس کے علاوہ پنجاب انسپکٹر جنرل (آئی جی) انعام…

بینٹلی اگلے دس سالوں میں مکمل طور پر الیکٹرک ہو جائے گا

بینٹلی موٹرز نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی 2030ء سے مکمل الیکٹرک ہونے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ یہ 2026 سے صرف ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیاں بنائے گی۔ مشہور عالمی ادارہ دو بے نام ہائبرڈ ماڈل متعارف کروائے گا۔ کمپنی نے 2025 میں پہلی فل الیکٹرک کار…

وڈیو – حادثے کے بعد اورنج لائن ٹرین کا لوہے کا پِلر گر گیا

ایک شدید حادثے کے بعد اورنج لائن میٹرو ٹرین (OLMT) کا ایک لوہے کا پِلر (gantry) گر گیا۔ واقعہ اس میگاپروجیکٹ کے آغاز کے صرف 10 دن بعد پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق باغبان پورہ، لاہور کے قریب ایک تیز رفتار کنٹینر ٹرک OLMT ٹریک کے نیچے لوہے کا…

کراچی کی پبلک ٹرانسپورٹ ‘دنیا میں بدترین’ ہے

بین الاقوامی طور پر مشہور میگزین بلوم برگ نے کراچی کی پبلک ٹرانسپورٹ کو دنیا میں بدترین قرار دیا ہے۔ میگزین کے مطابق سیاسی اختلافات، بدعنوانی اور بنیادی ڈھانچے (انفرا اسٹرکچر) کی کمی نے اس سسٹم کو یہاں تک پہنچا دیا ہے۔ رپورٹ حوالہ دیتی…

بریکنگ! کِیا سورنٹو پاکستان آ رہی ہے

ہم نے کچھ ہفتے پہلے بتایا تھا کہ کِیا پاکستان میں کِیا سورنٹو متعارف کروانے کی منصوبہ بندی بنا رہا ہے، جو ایک 3 قطاروں اور 7 سیٹوں والی یوٹیلٹی وہیکل ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ اب کِیا سورنٹو کے آثار واضح ہونے لگے ہیں اور ہمیں پرانی تیسری جنریشن…

آن لائن کار فراڈ میں ملوث گینگ گرفتار ہو گیا

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (FIA) نے آن لائن کار فراڈ میں ملوث گینگ کے ایک رکن کو گرفتار کر لیا ہے جو عوام کو لوٹتے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گینگ معصوم شہریوں کو پھنسانے کے لیے آن لائن کام کرتا تھا۔ ایجنسی نے یہ کارروائی ایک گاڑی کی خریداری…

سمندر پار پاکستانیوں کے لیے کار امپورٹ میں حائل رکاوٹ دُور کر دی گئی!

وفاقی حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی امپورٹ میں ایک بڑی رکاوٹ کا خاتمہ کر دیا ہے۔ وزارت تجارت کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر (IBAN) کی شرط ختم کر دی ہے۔ اب بیرونِ ملک مقیم پاکستانی گفٹ اسکیم،…

اسلام آباد سے مری تک الیکٹرک ٹرین کا منصوبہ زیرِ غور

وفاقی حکومت اسلام آباد سے مری ہل اسٹیشن تک ایک الیکٹرک ٹرین شروع کرنے پر غور کر رہی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ سے مری تک ایک الیکٹرک ٹرین چلانے کا منصوبہ زیرِ غور ہے۔ انہوں نے…

بالآخر! کرولا کراس کا لانچ ٹائم ظاہر کر دیا گیا

بہت زیادہ سنسنی اور افواہوں کے بعد ٹویوٹا انڈس موٹرز (IMC) کے CEO علی جمالی نے پاکستان میں کرولا کراس کے لانچ کی ٹائم لائن دے دی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے علی جمالی نے کہا کہ SUV دسمبر مین پاکستان پہنچ جائے گی، یعنی کہ صرف ایک مہینے بعد۔…

پاک سوزوکی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتیں ایک مرتبہ پھر بڑھا دیں!

حالانکہ ملک میں ڈالر کی قیمت کم ہو رہی ہے لیکن پاک سوزوکی نے ایک مرتبہ پھر اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ کمپنی نے اپنے چار ماڈلز کی قیمتوں میں 3,000 روپے کا اضافہ کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنی یکم نومبر 2020 سے قیمتیں نافذ…

کیا نئی اِسوزو ایم یو-ایکس پاکستان میں لانچ ہونی چاہیے؟

اِسوزو نے نئی MU-X کی رونمائی کر دی ہے، جو 3 قطاریں رکھنے والی SUV ہے۔ یہ گاڑی تیسری جنریشن کی نئی Dmax رکھتی ہے جو پچھلے سال/اکتوبر 2019ء میں تھائی لینڈ اور دوسرے علاقوں کے لیے لانچ کی گئی تھی۔ اب تک نئی MU-X تھائی لینڈ میں دستیاب ہے لیکن…
Join WhatsApp Channel