-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ایک اور الیکٹرک ایس یو وی Omoda E5 لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- الیکٹرک ایس یو وی Jaecco J6 لانچ – فیچرز، قیمت، بکنگ
- پیجو 2008 فیس لفٹ کی خصوصی تصاویر آ گئیں
- پیجو 2008 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیل
- پنجاب حکومت صوبے میں 240 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے جا رہی ہے
- پنجاب حکومت لاہور کینال روڈ پر الیکٹرک ٹرام کا ٹیسٹ کرے گی
- پنجاب میں نمبر پلیٹ کے نظام میں بڑی تبدیلی
- پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
- EVEE الیکٹرک جلد ہی لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹری کے ساتھ ‘Gen-Z Pro’ لانے والی ہے
- پنجاب میں 4.8 ملین سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے
براؤزنگ زمرہ
خبریں
چینی کمپنی پاکستان کے آٹو سیکٹر میں 600 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی
چینی ٹیکنالوجی سروسز کمپنی Timesaco نے پاکستان میں پبلک ٹرانسپورٹیشن سسٹم کو تنظیمِ نو کے لیے ملک میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کا ہدف چینی ٹرانسپورٹیشن ماڈل کو پاکستان میں نافذ کرنا ہے۔ Timesaco پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں…
پروٹون ایکس 70 منظرِ عام پر- آپ بھی دیکھیں!
ایسا لگتا ہے کہ یہ سڑکوں پر ٹیسٹ راؤنڈز سے گزرنے والی کیموفلاج گاڑیوں کا موسم ہے؛ سب سے پہلے ٹویوٹا یارِس آئی، پھر ہیونڈائی سوناٹا اور اب پروٹون کی SUV ایکس 70 نظر آئی ہے۔ نیچے تصویریں دیکھیے:
واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ…
ہیونڈائی سوناٹا ایک مرتبہ پھر منظرِ عام پر
ہیونڈائی نشاط موٹرز پاکستان میں متعدد گاڑیاں متعارف کروا چکی ہے، جن میں ہیونڈائی آیونِک اور ہیونڈائی سانتا فی شامل ہیں۔
کمپنی کی نظریں ہر چھ مہینے میں نئی گاڑیاں متعارف کروانے پر ہیں اور اب تک ایسا ہی لگتا ہے کیونکہ لاہور کی سڑکوں پر…
ٹویوٹا نے پاکستان میں ہائی ایس کے 2 نئے ویرینٹس متعارف کروا دیے
ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے چھٹی جنریشن کے ہائی ایس ماڈل میں مزید دو لگژری ویرینٹ متعارف کروا دیے ہیں۔ اس گاڑی کو اگست 2019ء میں پیش کیا گیا تھا۔
اس جاپانی آٹو مینوفیکچرر نے پچھلے سال ہائی ایس ڈیلکس کی چھٹی جنریشن تین ویرینٹس میں…
ہونڈا نے اپنی پیداوار محدود کردی: آٹو انڈسٹری کے لیے کڑا وقت
ہونڈا اٹلس کارز لمیٹڈ (HACL) نے 12 سے 21 جولائی تک اپنی گاڑیوں کی پیداوار بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈان نے بتایا۔
واضح رہے کہ کمپنی گزشتہ دو مہینوں سے ویسے ہی ہفتے کو تعطیل کر رہی ہے۔
نان-فائلر مسئلہ اور ہونڈا سوِک، جو HACL کی کل…
مزاحمت کے باوجود جنوری 2020ء سے الیکٹرک وہیکل پالیسی نافذ ہوگی
ڈان کی ایک رپورٹ کے مطابق حکومت نے جنوری 2020ء سے الیکٹرک وہیکل (EV) پالیسی کے اجراء اور اس کو عملی صورت میں نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ قدم اس امر کےباوجود اٹھایا جا رہا ہے کہ آٹو سیکٹر کی جانب سے اس کی سخت مزاحمت کی جا رہی ہے۔ EV…
پاک سوزوکی نے ویگن آر اے جی ایس لانچ کر دی، قیمت 1,890,000 روپے
جیسا کہ PakWheels.com نے بتایا تھا، پاک سوزوکی نے بالآخر نئے سال کے آغاز پر ویگن آر AGS لانچ کر دی ہے۔
کمپنی کی جانب سے ملک بھر میں اپنے ڈیلرز کو بھیجی گئی ایک دستاویز کے مطابق آٹو گیئر شفٹ (AGS) ٹرانسمیشن رکھنے والی نئی ویگن آر ایک…
اسلام آباد میں جعل سازی کرنے والے پٹرول پمپوں پر 19 لاکھ روپے کے جرمانے
حال ہی میں اسلام آباد میں جعل سازی کرنے اور صارفین کو کم ایندھن دے کر لوٹنے والے پٹرول پمپوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔ ایک مہینہ طویل اس مہم کا نتیجہ 19 لاکھ روپے کے جرمانوں کی صورت میں نکلا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مہم کا آغاز چیف کمشنر…
کریم نے خواتین موٹرسائیکل رائیڈرز کے لیے نئی سروس متعارف کروا دی
گزشتہ دو سالوں میں کریم اور اوبر جیسی رائیڈ ہیلنگ سروسز نے عوام کے سفر کو بہت آسان کر دیا ہے۔ لیکن جہاں تک معاملہ دستیابی کا ہے تو ملک بھر میں کریم خاص طور پر بہت کامیاب رہی ہے۔
شروعات میں کریم نے اپنی سروس کا آغاز صرف "گو رائیڈ" سے کیا…
پنجاب میں ججوں کو 34 نئی ٹویوٹا کرولا ایکس ایل آئی 2019ء ماڈل ملیں گی
جنوری 2020ء کو ججوں کو دی جانے والی گاڑیوں کی انجن پاور (cc) بڑھائی گئی تھی جس کے بعد ڈائریکٹر جنرل، ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری، لاہور ہائی کورٹ نے ڈسٹرکٹ اور سیشن ججوں کو لیٹر جاری کیا ہے کہ وہ پنجاب بھر کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اور سیشن ججوں…
ٹویوٹا نے کرولا ایکس ایل آئی میں پریمیم رنگ متعارف کروا دیے
ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اپنے کرولا XLi ویرینٹ میں ایک مرتبہ پھر نئی اسکیم متعارف کروا دی ہے، اور اس مرتبہ کمپنی نے مفت رجسٹریشن کے ساتھ ساتھ نئے دلچسپ پریمیم رنگ بھی پیش کیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق IMC مقامی آٹو سیکٹر میں گاڑیوں…
ہیونڈائی پورٹر ایچ 100 پک اَپ کے 45 یونٹس مقامی ڈسٹری بیوٹر کمپنی کے حوالے کر دیے گئے
جنوری، فیصل آباد: ہیونڈائی پورٹر H-100 پک اَپ کے 45 یونٹس مقامی ڈسٹری بیوٹر حوالے کرنے کی تقریب فیصل آباد میں واقع ہیونڈائی نشاط موٹر پرائیوٹ لمیٹڈ کے پلانٹ پر منعقد ہوئی۔
اس تقریب میں شان ڈسٹری بیوٹرز اور شان مارکیٹنگ کے ڈائریکٹرز…
پرنس پرل ہیچ بیک کیسے بُک کروائیں؟
ریگل آٹوموبائلز انڈسٹریز لمیٹڈ نے 31 جنوری 2020ء کو لاہور میں ایک تقریب کے دوران اپنی 800cc ہیچ بیک پرنس پرل مارکیٹ میں متعارف کروائی کہ جس کا شِدت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ لیکن یہ گاڑی کیسے بُک کروائی جا سکتی ہے؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔…
پرنس پرل پاکستان میں متعارف کروا دی گئی – قیمت، تفصیلات اور خصوصیات
جس گاڑی کا اِس سال سب سے زیادہ انتظار کیا جا رہا تھا یعنی پرنس پرل بالآخر 31 جنوری 2020ء کو لاہور کے فلیٹیز ہوٹل میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران متعارف کروا دی گئی ہے۔
گاڑی کی قیمت 10,49,000 روپے مقرر کی گئی ہے اور اِس کی بکنگ کا آغاز یکم…
ایل ڈی اے نے فردوس مارکیٹ، لاہور کے لیے انڈر پاس کی منظوری دے دی
لاہور ڈيولپمنٹ اتھارٹی (LDA) نے حال ہی میں لاہور میں گُل برگ کے علاقے فردوس مارکیٹ میں ایک انڈر پاس کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔ اس منصوبے پر کُل1.80 ارب روپے لاگت آئے گی اور یہ ڈوئل-لین کیرج وے ہوگا۔ یہ مکمل گہرائی والا انڈر پاس عوام کے لیے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔