-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- بی وائی ڈی شارک 6 PHEV لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات
- BYD شارک 6 PHEV لانچ – خصوصی تصاویر یہ ہیں
- کاروان پاور پلس 1.2L UG لانچ – فیچرز اور دیگر خصوصیات
- پاکستان کا پہلا الیکٹرک ٹرک ‘رِڈارا آر ڈی 6’ کراچی میں سامنے آگیا
- ہنڈا اٹلس کے منافع میں 309 فیصد کا بڑا اضافہ
- اسلام آباد میں داخلے کے لیے ایم ٹیگ لازمی قرار
- ہنڈا نے HR-V e:HEV کی بکنگ شروع کر دی
- اسلام آباد میں فینسی نمبر پلیٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- لاہور تا اسلام آباد فاصلہ 100 کلومیٹر کم
- پاکستان میں ہائبرڈ کراس اوور کا ریویو – پہلا حصہ
براؤزنگ زمرہ
خبریں
حکومت ممکنہ طور پر یکم جون 2019ء کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 12 روپے تک کا اضافہ کرے گی
ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت مبینہ طور پر یکم جون 2019ء سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک کا اضافہ کرے گی۔
تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) 30 مئی کو حکومت کو قیمت میں اضافے کی سمری…
پاکستان میں گاڑیوں میں سکیورٹی فیچرز کی کمی پر سنیل منج کا تبصرہ
ایک کار حادثے میں قمر زمان کائرہ کے صاحبزادے کی حالیہ المناک موت نے ایک مرتبہ پھر عوام اور صنعتی ماہرین میں پاکستان میں بننے والی مقامی گاڑیوں میں سکیورٹی فیچرز کی کمی کے حوالے سے بحث کو چھیڑ دیا ہے۔ واضح رہے کہ متوفی کی جانب سے چلائی جانے…
2019ء کی چوتھی سہ ماہی میں ہونڈا اٹلس کارز کا منافع 15 فیصد کم ہو گیا
ہونڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے اپنا منافع ظاہر کردیا ہے جس کے مطابق منافع میں سال بہ سال کے لحاظ سے 15 فیصد کمی آئی ہے۔
تفصیلات کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو ایک نوٹس بھیجاہے اور جس نے ظاہر کیا کہ مالی سال 2019ء کی چوتھی…
سوزوکی آلٹو 660cc کی لانچ تاریخ ظاہر کردی گئی
سوزوکی آلٹو، وہ گاڑی کہ جس کا ممکنہ طور پر اس سال سب سے زیادہ انتظار ہے، اپنے باضابطہ لانچ سے پہلے ہی مقامی آٹو انڈسٹری میں کافی ہنگامہ پیدا کر رہی ہے۔
پاک سوزوکی نے اس گاڑی کی رونمائی PAPS 2019 میں کی تھی۔ گو کہ اس کی خصوصیات اور…
روپے کی گھٹتی قدر نے استعمال شدہ گاڑیوں کی مارکیٹ کو ہلا کر رکھ دیا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرز کی بڑھتی ہوئی قیمت کا رحجان گزشتہ چند مہینوں میں استعمال شدہ گاڑیوں کی مارکیٹ پر بری طرح اثر انداز ہوا ہے کہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں تقریباً 250 شورومز بند ہو چکے ہیں۔
وفاقی حکومت کی جانب…
2 اسمگل شدہ لینڈ کروزرز کراچی میں ضبط
نان-ڈیوٹی پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کو بڑھاتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز، انٹیلی جینس اینڈ انوسٹی گیشن نے کراچی میں سیاسی شخصیات سے چند لینڈ کروزرز برآمد کرلی ہیں۔
حکومت کی جانب سے گاڑیوں کی درآمد کو خاص حد تک محدود کرنے کے بعد ملک…
حکومت کا موٹر سائیکلوں کے لیے لو-گریڈ فیول پر غور
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) کی جانب سے لو-گریڈ فیول کی تجویز پر غور کرے۔ زیرِ تجویز کم گریڈ کا ایندھن 80-82 RON پٹرول ہے جو موٹر سائیکلوں کے لیے دستیاب ہوگا۔ موٹر…
حکومتی یقین دہانی کے بعد الفطیم-رینو کا پاکستان میں قیام ممکن
گزشتہ چند دنوں میں الفطیم – رینو (رینالٹ) کے پاکستان سے چلے جانے کی اطلاعات میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ اس جوائنٹ وینچر کو متعدد مسائل تھے کہ جن کو حل کرنے کی ضرورت تھی۔ ان خدشات سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم کے مشیر تجارت و صنعت عبد الرزاق داؤد…
وزیر اعظم عمران خان کا پاکستان میں الیکٹرک کاریں متعارف کروانے کاارادہ
بڑھتی ہوئی آلودگی کے خلاف جنگ اور ہر سال تیل کی درآمدات میں کمی کے لیے حکومت نے 2030ء تک آٹوموبائل انڈسٹری کو 30 فیصد تک الیکٹرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تصیلات کے مطابق موسمیاتی تبدیلی پر 17 مئی 2019ء کو ایک اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی…
لاہور میں ہیونڈائی سوناٹا کی جھلک نظر آ گئی
گاڑیوں کے ایک شوقین پاک ویلرز نے لاہور میں ہیونڈائی سوناٹا کو سڑکوں پر دوڑتے دیکھا ہے۔ اگر افواہوں پر یقین کیا جائے تو ہیونڈائی نشاط موٹرز (پرائیوٹ) لمیٹڈ اس گاڑی کو اگلے سال درآمد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اسے ابتدائی طور پر CBU یونٹ کی…
نئی BMW 1 سیریز!
اس میں تو کوئی شبہ ہی نہیں کہ 1 سیریز گاڑیوں کی دنیا میں BMW کی متعارف کردہ مشہور ترین چھوٹی گاڑیوں میں سے ایک ہے۔ نئے ماڈل سے سب کی توقعات بہت زیادہ ہیں اور یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ BMW نے ہمیں مایوس نہیں کیا۔ 1 سیریز ان چند گاڑیوں میں سےایک…
نان-کسٹم پیڈ گاڑیوں کے لیے ایک اور ایمنسٹی اسکیم؟
14 مئی کو پاکستان تحریک انصاف حکومت کی جانب سے متعارف کردہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا دائرہ ممکنہ طور پر پاکستان کے تمام قبائلی علاقوں میں نان-کسٹم پیڈ (NCP) گاڑیوں تک پھیلایا جائے گا۔
18 مئی 2019ء کو وزیر اعظم پاکستان نے اسمگل شدہ گاڑیوں کے…
لکی موٹرز پاکستان میں پوژو کاروں کی اسمبلنگ شروع کرے گا
یونس برادرز گروپ کی کمپنی لکی موٹرز نے ملک میں فرانسیسی پوژو (Peugeot) کاروں کو اسمبل کرنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مقامی کمپنی نے فرانس کے PSA Groupe کے ساتھ مئی کے وسط میں اظہارِ دلچسپی (EoI) اور مفاہمت…
کیا معاشی سست روی نئے اداروں کو متاثر کرےگی؟
آٹو پالیسی 2016-21ء پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں ایک بڑی پیشرفت تھی کیونکہ اس نے سرمایہ کاری کے مواقع کی حوصلہ افزائی کی جس کے ساتھ متعدد نئے ادارے مارکیٹ میں داخل ہوئے، لیکن کیا یہ سرمایہ کاروں کو فائدہ پہنچائے گی؟ اگلے چند سالوں میں مقامی…
ٹویوٹا گوجرانوالہ موٹرز: کہانی لوٹ کھسوٹ اور لالچ کی
ٹویوٹا گوجرانوالہ موٹرز ڈیلرشپ کا فراڈ اس قدیم کہاوت کی تصدیق کرتا ہے کہ لالچ بُری بلا ہے۔
تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ٹویوٹا گوجرانوالہ موٹرز کے مالک صارفین کو لوٹنے کے بعد ملک سے فرار ہو گئے ہیں۔ اس معاملے میں ممکنہ طور پر کروڑوں روپے لوٹے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔