براؤزنگ زمرہ

خبریں

NH&MP مسافروں کو ہر ممکن سہولت دیتے ہوئے

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس (NH&MP) نے مسافروں کو سہولیات اور تحفظ فراہم کرنے کے لیے ڈجیٹائزیشن کے عمل کو تیز کردیا ہے۔ ٹریفک کے بہاؤکو یقینی بنانے اور شہریوں کو سڑکوں کی موجودہ صورتحال سے آگاہ رکھنے کے لیے قومی شاہراہوں کا…

ماسٹر موٹرز نے اپنی مقامی طور پر اسمبل شدہ پہلی چنگن گاڑی پیش کردی

ماسٹر موٹرز نے 2 مئی 2019ء کو مقامی طور پر اسمبل کردہ چنگن گاڑی – درمیانے سائز کی وین کاروان - کے پہلے یونٹ کی تیاری کی تقریب منعقد کی۔ چنگن کاروان ایک مِنی وین ہے جو 6 افراد کی گنجائش رکھتی ہے۔ یہ 1.0 لیٹر 4-سلینڈر OHC انجن 5-اسپیڈ…

سوزوکی گرین فیلڈ اسٹیٹس ملنے کا منتظر

اپنے موجودہ پلانٹ کی توسیع کے لیے تقریباً 460 ملین ڈالرز کے سرمایہ کاری منصوبے کے باوجود سوزوکی موٹرز کمپنی اب بھی حکومت کی جانب سے گرین فیلڈ اسٹیٹس حاصل کرنے کا انتظار کر رہی ہے۔ گزشتہ حکومت نے آٹوموٹو ڈیولپمنٹ پالیسی (ADP) ‏2016-21ء‎…

پاک سوزوکی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں 30,000 روپے تک کا اضافہ

پاک سوزوکی نے اپنی چند گاڑیوں کی قیمتوں میں 30,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔ یہ اضافہ یکم مئی سے لاگو ہوگا۔ سوزوکی کلٹس AGS، سوئفٹ DLX NV اور سوئفٹ AT NV کی قیمتوں میں ردوبدل کیا گیا ہے۔ تمام مجاز ڈیلروں کے لیے ایک نوٹیفکیشن میں پاک…

پروٹون جون 2020ء سے پاکستان میں گاڑیوں کی پیداوار شروع کردے گا

پروٹون کے پاکستان میں داخلے کے اعلان سے گاڑیوں کے شوقین افراد اس میں بہت دلچسپی دکھا رہے ہیں۔ ملک میں داخل ہونے والا نیا ادارہ بلاشبہ عوام کو انتخاب کے مزید مواقع دینے میں مدد دے گا کہ جس پر اس وقت چند مقامی آٹومیکرز کا غلبہ ہے۔ اگست…

15 نئے آٹومیکرز پاکستان میں 1169 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کے لیے تیار

تین بڑے مقامی آٹو میکرز – پاک سوزوکی، ہونڈا اٹلس اور ٹویوٹا IMC – کی نام نہاد اجارہ داری کو اب سخت مقابلہ درپیش ہے کیونکہ حکومت 15 نئی آٹوموبائل کمپنیوں کو گرین فیلڈ اسٹیٹس دے چکی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی…

مالی سال 2019ء کی تیسری سہ ماہی میں IMC کی آمدنی میں 22 فیصد کمی

انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اپنی آمدنی ظاہر کردی ہے اور نتائج بالکل اچھے نہیں ہیں، کیونکہ کمپنی کے مطابق اس کے منافع میں 22 فیصد کمی آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، جو کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو فراہم کی ہیں، IMC نے مالی سال 2019ء…

پاک سوزوکی نے مہران کا باضابطہ طور پر خاتمہ کردیا؛ بکنگ آرڈرز بند

ہر طالب علم اور مڈل کلاس گھرانے کا خواب، اپنی مثال آپ، سوزوکی مہران بالآخر پاکستان میں اپنا 30 سال پرانا ورثہ چھوڑے جا رہی ہے۔ ایک باضابطہ اعلان میں پاک سوزوکی نے بالآخر اپنی مشہورِ زمانہ ہیچ بیک کے خاتمے کا اعلان کردیا کہ جسے مقامی آٹو…

ہونڈا نے انڈونیشیا سے دوسری جنریشن کی بریو برآمد کرنا شروع کردی

ہونڈا نے منصوبے کے مطابق مغربی جاوا، انڈونیشیا سے نئی دوسری جنریشن کی ہونڈا بریو (Brio) ہیچ بیک کی برآمد (ایکسپورٹ) شروع کردی ہے۔ ہونڈا کے آٹوموبائل مینوفیکچرنگ اینڈ سیلز کے لیے جوائنٹ وینچر ہونڈا پروسپیکٹ موٹر (PHP) نے ہیچ بیک کے…

ہونڈا اٹلس نے نیوی گیشن اور لیدر کی قیمتیں تبدیل کردیں

حکومت کی جانب سے 10 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) کے نفاذ کا بوجھ ایک مرتبہ پھر عوام پر ہی آیا ہے۔ گاڑیوں کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد اب متوقع ہے کہ گاڑیوں کی ایکسیسریز اور پارٹس کی قیمتیں بھی اوپر جائیں گی۔ سوِک نیوی گیشن اس فہرست…

چینی ہیوی ٹرانسپورٹ گاڑیاں پاکستان میں اسمبل ہوں گی

دو مقامی اداروں کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت (MoU) پر دستخط ہوئے ہیں کہ جو پاکستان میں چینی ہیوی ٹرانسپورٹ گاڑیاں بنانے کے لیے مل کر کام کریں گے۔ چین-پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) چینی آٹوموٹِو ٹیکنالوجی کو ملک میں لانے کے لیے ایک…

حکومت نے پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک کا اضافہ کردیا

حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ کردیا ہے۔ 31 مارچ 2019ءکو وزارتِ خزانہ نے اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔ قیمتیں یکم اپریل سے 30 اپریل 2019ء تک لاگو رہیں گی۔ واضح رہے کہ پیٹرول کی قیمت…

پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 1,00,000 روپے تک کا اضافہ کردیا

پاک سوزوکی نے اپنی مقامی طور پر تیار ہونے والی اور CBUs دونوں گاڑیوں کی قیمتوں میں بالترتیب 40,000 اور 1,00,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی نے نئی قیمتوں کے ساتھ سرکلر پاکستان بھر کے ڈیلرز کو بھیجا ہے، ذیل میں…

ہونڈا اٹلس نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 85,000 روپے تک کا اضافہ کردیا

ہونڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ (HACPL) نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 85,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے جو یکم اپریل 2019ء سے لاگو ہوئی ہیں۔ سرکلر مندرجہ ذیل ہے: ہونڈا اٹلس کی جانب سے اپنے 3S ڈیلرز کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق…

RTA نے غیر قانونی بس ٹرمینل بند کردیے لیکن کرائے برقرار

راولپنڈی ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) نے شہر کے علاقے پیر وَدھائی میں غیر قانونی بس اڈوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ سیکریٹری RTA خالد یامین ستی کی زیر نگرانی آپریشن میں چھ بس اڈے اور متعدد ہورڈنگز اور ٹکٹ بوتھس زد میں آئے۔ شہری…
Join WhatsApp Channel