-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- بی وائی ڈی شارک 6 PHEV لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات
- BYD شارک 6 PHEV لانچ – خصوصی تصاویر یہ ہیں
- کاروان پاور پلس 1.2L UG لانچ – فیچرز اور دیگر خصوصیات
- پاکستان کا پہلا الیکٹرک ٹرک ‘رِڈارا آر ڈی 6’ کراچی میں سامنے آگیا
- ہنڈا اٹلس کے منافع میں 309 فیصد کا بڑا اضافہ
- اسلام آباد میں داخلے کے لیے ایم ٹیگ لازمی قرار
- ہنڈا نے HR-V e:HEV کی بکنگ شروع کر دی
- اسلام آباد میں فینسی نمبر پلیٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- لاہور تا اسلام آباد فاصلہ 100 کلومیٹر کم
- پاکستان میں ہائبرڈ کراس اوور کا ریویو – پہلا حصہ
براؤزنگ زمرہ
خبریں
بگیٹی کی La Voiture Noire فروخت ہونے والی دنیا کی مہنگی ترین کار
فرانسیسی آٹومیکر بگیٹی نے جنیوا موٹر شو میں دنیا کی مہنگی ترین کار فروخت کی جس کی قیمت تقریباً 3 ارب پاکستانی روپے ہے ۔
سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے جنیوا موٹر شو سے پہلے کسی نے سوچا بھی نہیں تھا کہ کوئی اس قسم کی ہائپرکار کے لیے کتنی…
بینک آٹو فائنانسنگ پر زیادہ شرحِ سود کیوں لے رہے ہیں؟
اس میں اب کوئی شبہ باقی نہیں بچہ کہ پاکستان میں روپے کی گھٹتی ہوئی قدر کا سب سے زیادہ نشانہ بننے والی صنعتوں میں سے ایک آٹوموبائل انڈسٹری ہے۔ امریکی ڈالر اور روپے کے درمیان بڑھتے ہوئے عدم توازن کی وجہ سے وفاقی حکومت نے شرحِ سود کو بڑھایا –…
پورشَ اپنی مکان SUV کو الیکٹرک بنانے کے لیے تیار
جرمن آٹو مینوفیکچرر پورشَ کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑی مکان SUV اگلی دہائی میں ایک مکمل الیکٹرک ورژن میں تبدیل ہو جائے گی۔
الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا بھر میں مقبولیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اوران کا رحجان بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے۔گاڑیاں…
ماسٹر موٹرز اپریل میں تین LCVs متعارف کروائے گا
ماسٹر موٹرز کا چنگن آٹوموبائلز کے ساتھ جوائنٹ وینچر اپریل کے مہینے میں تین لائٹ کمرشل گاڑیاں (LCVs) کی پیداوار شروع کرے گا۔ اعلان دانیال ملک، CEO ماسٹر موٹرز نے پاکستان آٹو پارٹس شو (PAPS) 2019ء کے دوسرے روز کیا۔ نیا ادارہ کراچی میں ریکارڈ…
ٹویوٹا لینڈ کروزر V8 سے V6 پر جاتی ہوئی
لینڈ کروزر 200 ٹویوٹا کی بڑی 4ویلر گاڑی ہے جو کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ پاکستان میں کبھی کبھی اسے غلطی سے "V8" کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے بوٹ پر V8 بیج لگا ہوا ہے، لیکن جلد ہی یہ صرف V6 صورت میں پیش کی جائے گی۔
جاپان سے آنے والی ایک…
شنگھائی آٹو شو 2019ء میں ٹویوٹا، ہونڈا کی جانب سے الیکٹرک SUVs کی نمائش
الیکٹرک سیڈانز اور SUVs شنگھائی آٹو شو 2019ء کی نمایاں جھلک تھیں۔ عالمی آٹوموٹِو انڈسٹری کے بڑے ناموں نے حصہ لیا اور دنیا کی سب سے بڑی کار مارکیٹوں میں ایک کو ہدف بنایا، یعنی چین کو۔
روایتی ایندھن کی گاڑیوں سے ماحول دوست ٹیکنالوجی کی…
نئی گاڑیوں کی ری سیل پر پابندی لگانے کی تجویز
مقامی آٹومیکرز اور حکومتِ پاکستان کار ڈیلرز کی جانب سے پریمیم چارجنگ یا 'اون منی' کی حوصلہ شکنی کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔ وہ کار کی بکنگ اور ڈیلرشپ کے کام کرنے کے انداز پر صارف دوست آٹو پالیسیوں کو فروغ دینا بھی چاہ رہے ہیں۔ اس سلسلے میں…
مالی سال 2019ء کی تیسری سہ ماہی میں PSO کی آمدنی میں 64 فیصد کمی
پاکستان اسٹیٹ آئل نے مالی سال 2019ء کی تیسری سہ ماہی کے لیے اپنی آمدنی ظاہر کرتی ہے اور اس کے مطابق کمپنی نے 64 فیصد کمی کے ساتھ تیسری سہ ماہی میں 1.68 ارب روپے کمائے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال کے اسی عرصے میں PSO نے 4.70 ارب روپے کمائے…
CTP راولپنڈی نے 18 لاکھ روپے مالیت کے جرمانے کردیے
ٹریفک کے بہاؤ کو رواں رکھنے کے لیے سٹی ٹریفک پولیس (CTP) راولپنڈی نے مارچ 2019ء میں 18 لاکھ روپے مالیت کے پارکنگ چالان جاری کیے۔
غلط پارکنگ کے خلاف آپریشن میں ٹریفک پولیس نے تقریباً 3711 گاڑیاں اور 5712 موٹر سائیکلیں اٹھائیں کہ جنہیں…
نئی سوزوکی آلٹو: تفصیلات، خصوصیات اور ممکنہ قیمت!
انتظار کی گھڑیاں بالآخر ختم ہو گئی ہیں کیونکہ پاک سوزوکی نے پاکستان آٹو پارٹس شو (PAPS) میں نئی 660cc آٹھویں جنریشن کی آلٹو پیش کردی ہے۔ پاک سوزوکی پہلے ہی اسے سال کی سب سے بڑی پیشکش قرار دے چکا ہے۔ بلاشبہ پاکستان میں بننے والی پہلی 660cc…
اوبر نے سوزوکی کلٹس کو مِنی کیٹیگری میں ڈال دیا
اوبر نے اپنے سوزوکی کلٹس کے کچھ ڈرائیورز کو گو سے ڈاؤن گریڈ کرتے ہوئے مِنی کیٹیگری میں ڈال دیا ہے۔ ان ڈرائیورز کا دعویٰ ہے کہ اس اچانک فیصلے سے ان کا منافع بہت محدود ہو گیا ہے۔
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ رائیڈ ہیلنگ ایپ اوبر میں پانچ…
سوات ایکسپریس وے 25 مئی کو مکمل طور پر کھول دی جائے گی
ہمیں عوام کی جانب سے بارہا ایسی شکایات موصول ہوتی ہیں کہ پاکستان کے معروف ترین سیاحتی مقامات میں ایک سوات کا سفر شاہراہ اور سڑکیں نہ ہونے کی وجہ سے بہت تھکا دینے والا ہے۔ یہ مسئلہ بالآخر حل ہونے والا ہے کیونکہ وزیر اعظم عمران خان نے خیبر…
PSCA کے تحت قصور سیف سٹی پروجیکٹ شروع ہو گیا!
قصور سیف سٹی پروجیکٹ کے CCTV کیمروں کو نگرانی کے لیے کامیابی کے ساتھ انٹیگریٹڈ کمانڈ، کنٹرول اینڈ کمیونی کیشن سینٹر (IC3) کے ساتھ منسلک کردیا گیا۔
اتھارٹی کے مطابق سیف سٹی کیمرے آپٹکل فائبر کیبل کے ذریعے منسلک کردیے گئے ہیں جو PSCA…
مردان میں پنک بس سروس کا آغاز
حکومتِ خیبر پختونخوا نے بالآخر 4 اپریل 2019ء سے مردان میں خواتین کے لیے 'پنک بس بسروس' کا آغاز کردیا ہے۔
خیبر پختونخوا کی خواتین کو سہولیات دینے کا ایک علیحدہ ٹرانسپورٹ سروس کا خیال 2015ء کے قریب آیا تھا لیکن تکنیکی مسائل کی وجہ سے اس…
سوزوکی آلٹو 2019ء: پاکستان میں بننے والی پہلی 660cc کار
پاک سوزوکی نے مقامی طور پر بنائی گئی پہلی 660cc انجن کی کار PAAPAM کے زیرِ اہتمام منعقدہ پاکستان آٹو پارٹس شو (PAPS) میں پیش کی۔ سوزوکی آلٹو 660cc ممکنہ طور پر جون میں پیش کی جائے گی لیکن اس کا پہلا نظارہ ابھی کرایا گیا ہے۔
گو کہ گاڑی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔