-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- Islamabad Cracks Down on Fancy Number Plates
- لاہور تا اسلام آباد فاصلہ 100 کلومیٹر کم
- پاکستان میں ہائبرڈ کراس اوور کا ریویو – پہلا حصہ
- پنجاب حکومت کا آسان اقساط پر الیکٹرک ٹیکسیاں تقسیم کرنے کا منصوبہ
- پاک سوزوکی نے GS150 اور GD110S کے نئے ماڈل متعارف کروا دیئے
- گلگت بلتستان میں سیلاب: 30 سے زائد گاڑیاں بہہ گئیں
- اب غلط ای-چالان کو پنجاب میں آج ہی آن لائن چیلنج کریں
- ٹویوٹا فارچیونر اور ریوو میں نئے فیچرز، قیمت میں کوئی اضافہ نہیں
- اب ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھنے کے لیے ڈرونز استعمال کیے جائیں گے
- بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو حکومت الیکٹرک بائیکس دے گی
براؤزنگ زمرہ
خبریں
وزارت صنعت و پیداوار کی موجودہ ADP 2016-2021 کو جاری رکھنے کی یقین دہانی
پیر 3 دسمبر 2018ء کو آٹوموبائل انڈسٹریاور پاکستان آٹوموٹِو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA)، وزارت صنعت و پیداوار (MoI&P) کے نمائندگان کے ایک اجلاس میں موجودہ آٹو ڈیولپمنٹ پالیسی (ADP) 2016-2021ء کو جاری اور نافذ رکھنے کا یقین دلایا گیا۔…
سندھ: موٹر سائیکلوں کے لیے ٹریکر لازمی قرار دینے کی سمری آگے بھیج دی گئی
سندھ ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے ایک سمری ارسال کی ہے جس میں موٹر سائیکلوں میں ٹریکرز کو لازمی قرار دینے کے لیے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے منظوری طلب کی گئی ہے۔
سمری کے مطابق نئی اور پرانی دونوں موٹر سائیکلوں میں ٹریکر انسٹال کیا جائے گا اور…
راولپنڈی: CTP نے ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر 600 سے زیادہ چالان جاری کردیے
سٹی ٹریفک پولیس (CTP) راولپنڈی نے شہر کی مختلف سڑکوں پر ہیلمٹ پہنے بغیر سفر کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کو 600 سے زیادہ چالان جاری کیے ہیں۔
صوبے بھر میں ٹریفک قوانین کے نفاذ کے حوالے سے ایڈووکیٹ سید کمال حیدر کی جانب سے دائر کردہ پٹیشن…
پشاور کے ایک انجینیئر نے 70cc موٹر سائیکل کو الیکٹرک بائیک بنا دیا
پشاور کے ایک نوجوان انجینیئر شہریار نے پیٹرول سے چلنے والی اپنی موٹر سائیکل کو الیکٹرک بائیک میں بدل دیا ہے تاکہ شہر میں ایک صحت مند اور صاف ماحول کو ترویج ملے، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔
تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل کی بیٹریاں…
اوگرا نے پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کی سمری آگے بھیج دی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے دسمبر 2018ء کے مہینے کے لیے پیٹرولیئم مصنوعات کے نرخ نامے میں تبدیلی اور نظرثانی کے لیے سمری پیٹرولیئم ڈویژن کو ارسال کردی ہے، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔
خبر کے مطابق وزارت خزانہ تجویز کو ملاحظہ…
حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں 2 روپے کی کمی کردی
عین اس وقت جب پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع تھا، حکومتِ پاکستان نے اس میں 3 روپے تک کی کمی کردی ہے۔
جمعہ 30 نومبر 2018ء کو ایک پریس کانفرنس میں وزیرِ خزانہ پاکستان اسد عمر نے پیٹرولیئم مصنوعات کے نئے نرخوں کا اعلان کیا جو…
17 دسمبر سے نیشنل بینک بھی ای-چالان قبول کرے گا
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو سہولت دینے اور ریگولیٹری عمل کو آسان بنانے کے لیے 17 دسمبر 2018ء سے ای-چالان کی وصولیابی کے لیے نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔…
سخت موسم کی وجہ سے پاک-چین بس سروس معطل
حال ہی میں شروع ہونے والی پاک-چین بس سروس گلگت بلتستان میں موسم کی شدّت بڑھ جانے کی وجہ سے معطل کردی گئی ہے۔
PakWheels.com سے بات کرتے ہوئے نارتھ ساؤتھ ٹرانسپورٹ نیٹ ورک پرائیوٹ لمیٹڈ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ شمالی علاقوں میں سردی کی…
لاہور ہائی کورٹ نے واٹر ری سائیکلنگ سسٹم نہ رکھنے والے سروس اسٹیشن معطل کردیے
جمعرات 28 نومبر2018ء کو لاہور ہائی کورٹ نے ان تمام سروس اسٹیشنوں کی معطلی کا حکم جاری کیا کہ جو مناسب ری سائیکلنگ سسٹم کے بغیر کام کر رہے ہیں۔
پانی بچانے کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھانے کی خاطر سول سوسائٹی نیٹ ورک کے ایک رکن عبد اللہ…
اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلیں کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھا دیں
پاکستان میں ہونڈا موٹر سائیکلیں بنانے والے ادارے اٹلس ہونڈا نے مقامی طور پر اسمبل شدہ موٹر سائیکلوں کی قیمتیں ایک مرتبہ پھر بڑھا دی ہیں۔ یہ سال میں چھٹا موقع ہے کہ اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔
نئی قیمتیں…
یاماہا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 7,000 روپے تک کا اضافہ کردیا
یاماہا پاکستان نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 7,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔
موٹر سائیکلوں کی قیمت بڑھانے کی وجہ کے حوالے سے کوئی واضح تفصیل تو معلوم نہیں لیکن گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بنانے والے مقامی اداروں میں حالیہ رحجان کو…
ٹویوٹا کیمری نے ڈرائیو کار آف دی ایئر 2018ء کا اعزاز جیت لیا
ٹویوٹا کیمری ہائبرڈ کی 8ویں جنریشن نے آسٹریلیا کا سب سے جامع، مؤقر اور صارفین پر مرتکز آٹوموٹو ایوارڈ "ڈرائیو کار آف دی ایئر 2018ء" جیت لیا۔
ٹویوٹا کیمری ہائبرڈ نے رواں سال 14 زمروں میں 48 دیگر حتمی امیدواروں کو انتہائی سخت دوڑ میں شکست…
مٹسوبشی موٹرز نے رینو کی حمایت کے باوجود کارلوس گھوسن کو عہدے سے ہٹا دیا
کارلوس گھوسن کو ایک ہفتہ قبل جاپان میں گرفتاری کی وجہ سے مٹسوبشی موٹرز کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، البتہ انہیں الائنس کے تیسرے رکن یعنی رینو (رینالٹ) کی حمایت حاصل ہے۔
نسان کے بعد، کہ جس نے بدمعاملگی کے الزامات پر ایگزیکٹو کو…
موٹر سائیکل چلانے پر پابندی کے خلاف باجوڑ باسیوں کا مظاہرہ
مہمند کی تحصیل باجوڑ کے سینکڑوں شہریوں نے موٹر سائیکل چلانے پر عائد پابندی کے خلاف اتوار 25 نومبر 2018ء کو مظاہرہ کیا۔
مظاہرین نے پابندی کے خاتمے کے لیے پلے کارڈز اور بینرز بھی اٹھا رکھے تھے۔ ان پلے کارڈز میں لکھے گئے مختلف نعروں میں…
ڈبل سواری پر دونوں کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی، لاہور ہائی کورٹ کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے ایک تاریخی فیصلے میں سٹی ٹریفک آفیسر (CTO) کو حکم دیا ہے کہ وہ یکم دسمبر 2018ء سے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کرنے والے دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ پہننے کی پابندی کو لاگو کرنا شروع کردیں۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے خلاف…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔