-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ہاؤل جولین HEV: پاکستان کے ہائبرڈ کراس اوور مارکیٹ میں نیا مقابلہ
- پاک ویلز کو سالگرہ مبارک ہو، ہم 22 سال سے ساتھ ہیں!
- ہنڈا اٹلس نے ہنڈا سٹی گاڑیوں کی ایک اور کھیپ جاپان روانہ کر دی
- استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف کٹوتی مقامی صنعت کو تباہ کر سکتی ہے, پاک سوزوکی کا انتباہ
- ٹیسلا 70,000 ڈالر کی مہنگی ماڈل Y کے ساتھ بھارتی مارکیٹ میں داخل
- پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ: آپ کی جیب پر کتنا بوجھ پڑے گا؟
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ٹویوٹا کرولا کراس HEV
- پیٹرول کی قیمتوں میں 5.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
- نئی ہنڈا ایچ آر-وی ای e:HEV – فرسٹ لُک ریویو
- ہنڈا HR-V e:HEV – یہاں خصوصی تصاویر یہ ہیں!
براؤزنگ زمرہ
خبریں
ایف بی آر نے نان-فائلرز کو گاڑیاں خریدنے سے روک دیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے جمعہ 14 ستمبر 2018ء کو انکم ٹیکس نان-فائلرز پر پابندی لگا دی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق نان-فائلرز چار پہیوں والی کوئی گاڑی نہیں لے سکیں گے، البتہ اس پابندی کا اطلاع موٹر سائیکل یا رکشہ خریدنے پر نہیں ہوتا۔…
چنگن M9 اور کاروان کی قیمتیں سامنے آ گئیں!
15 ستمبر 2018ء – ماسٹر موٹرز، چنگن آٹوموبائلز کے تعاون سے، آج باضابطہ طور پر دو گاڑیاں جاری کرتا ہے؛ M9 – ایک پک اپ اور کاروان – ایک MPV۔
ماسٹر موٹرز اور چنگن نے M9 کی قیمت 9,19,000 روپے اور کاروان کی 9,99,000 روپے رکھی ہے اور یہ گاڑیاں…
وزیر اعظم کی گاڑیوں کی نیلامی اسلام آباد میں مکمل
17 ستمبر 2018ء – وفاقی حکومت نے وزیر اعظم کی انتہائی لگژریوں گاڑیوں کی نیلامی کا اہتمام کیا۔
نیلامی کا آغاز 102 گاڑیوں کے ساتھ صبح 10 بجے وزیر اعظم ہاؤس، اسلام آباد میں ہوا، جس میں 8 بی ایم ڈبلیوز، 28 مرسڈیز بینز، 9 ہونڈا کارز، 8…
اگست 2018ء میں موٹر سائیکلوں کی فروخت میں زبردست کمی
اگست 2018ء میں موٹر سائیکلوں کی فروخت جولائی 2018ء میں 1,46,158 یونٹس سے گھٹ کر 1,35,477 یونٹس تک گرگئی، یعنی ماہ-بہ-ماہ کی بنیاد پر فروخت میں 7 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔
پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے پیش کردہ اعداد و…
ٹویوٹا پاکستان میں GLi کی جگہ ویوس لائے گا
دلچسپ خبر یہ ہے کہ PakWheels.com کو باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ٹویوٹا IMC 2019ء میں پاکستان میں اپنی سب کومپیکٹ کار ویوس لانچ کر رہا ہے۔
گزشتہ کئی سالوں سے یہ توقع اور خبریں تھیں کہ ٹویوٹا IMC اپنی کرولا XLi اور GLi ملک میں ختم کردے…
1800cc اور اس سے زیادہ کی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھا کر 20 فیصد کردی گئی
وفاقی حکومت نے 18 ستمبر 2018ء بروز منگل قومی اسمبلی کے ایک اجلاس کے دوران موجودہ بجٹ 2018-19ء میں ترامیم کا اعلان کردیا۔
اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان دیگر وزراء اور قانون سازوں کے ساتھ موجود تھے۔
بجٹ میں پیش کردہ کئی ترامیم میں سے…
ایک پالیسی جس نے پاکستان کی آٹوموٹو مارکیٹ میں فروخت کو محدود کر دیا
پاکستان کی آٹوموٹو مارکیٹ نے مالی سال 2017-18ء میں زبردست نمو دیکھی اور 2,60,000 یونٹس کی فروخت کے ساتھ سال بھر میں فروخت کی نئی بلندیوں کو چھوا۔ گاڑیوں کی زبردست طلب کے باوجود شرحِ نمو نے زبردست کمی کا مشاہدہ کیا۔ آٹوموٹو مارکیٹ کو پہنچنے…
ٹویوٹا IMC نے فریٹ چارجز بڑھا دیے
ٹویوٹا IMC نے پاکستان بھر میں اپنی گاڑیوں پر فریٹ چارجز کو 11,000 روپے تک بڑھا دیا ہے۔ اپنی گاڑیوں کے منتظر عوام جنہیں اکتوبر سے گاڑیاں فراہم کی جانی تھیں اب اپنی گاڑیوں تک رسائی کے لیے بذریعہ پے آرڈر اضافی رقم ادا کرنا ہوگی۔ فریٹ چارجز میں…
انجینیئرنگ ڈيولپمنٹ بورڈ کی بحالی
گزشتہ حکومت نے ایک کابینہ اجلاس میں انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کی تحلیل کا حکم منظور کیا تھا۔ یہ قدم کرپشن کے الزامات اور ساتھ ہی نئے آنے والے آٹومیکرز کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ناقص کارکردگی پیش کرنے پر اٹھایا گیا تھا۔
البتہ نو…
رینو پاکستان میں جون 2020ء تک گاڑیاں متعارف کروائے گا
جیسا کہ پہلے بتایا گیا تھا کہ فرانسیسی کار میکر رینو (رینالٹ) الفطیم کے تعاون سے پاکستان میں جون 2020ء تک گاڑیاں پیش کرے گا۔
فریقین گزشتہ سال نومبر 2017ء میں ایک معاہدے پر دستخط کر چکے ہیں اور انہوں نے FIEDMC، فیصل آباد میں زمین بھی…
لاہور ہائی کورٹ کا پنجاب حکومت سے گاڑیوں کے لیے 129.414 ملین دینے کا مطالبہ
ڈان کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے 46 برانڈ نیو ہونڈا سوک (1800cc) اوریئل CVT کاریں خریدنے کے لیے صوبائی حکومت سے 129 ملین روپے دینے کی درخواست ہے۔
یہ درخواست مالی سال 2018-19ء کے دوران 129.414 ملین روپے کی اضافی گرانٹ فراہم کرنے کے لیے…
اسلام آباد اور پنڈی کے باسیوں کا کیٹ آئیز کے خلاف مظاہرہ
چند روز قبل جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی کے باسیوں نے اتھارٹیز سے مطالبہ کیا کہ وہ سڑکوں سے کیٹ آئیز کو نکالیں کیونکہ یہ ان کی گاڑیوں کے لیے نقصان دہ ہیں۔
دنیا بھر میں حکومتیں لینز کی نشاندہی یا رات کے وقت روشنی کو منعکس کرنے کے…
حکومت گاڑیوں پر ویلتھ ٹیکس لگانے کا منصوبہ بناتے ہوئے
حکومت منقولہ اثاثہ جات پر ویلتھ ٹیکس لگانے کے ساتھ ساتھ 5,200 ٹیرف لائنز پر کسٹمز ڈیوٹی بھی بڑھانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
نئی گاڑی خریدنا سستا نہیں ہے۔ بالخصوص پاکستان میں کہ جہاں بہت زیادہ ٹیکسز نے کسی شخص کے لیے اپنی زندگی میں ایک مکمل…
ٹویوٹا نے Daihatsu Bezza پاکستان میں درآمد کرلی
ٹویوٹا انڈس موٹرز نے حال ہی میں کراچی، پاکستان میں Daihatsu Perodua Bezza درآمد کی ہے۔
ہمارے ذرائع کے مطابق، یہ ایک ٹیسٹ ڈرائیو ماڈل ہے جسے کمپنی نے ممکنہ طور پر تحقیقی مقاصد اور پاکستان کی سڑکوں پر اس کی کارکردگی جانچنے کے لیے درآمد کیا…
درآمد شدہ گاڑیوں نے کسٹمز ڈیوٹی ریونیو 24 فیصد اضافے کے ساتھ 97.094 بلین روپے تک پہنچانے میں مدد دی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کی رپورٹوں کے مطابق درآمد شدہ گاڑیوں پر کسٹمز ڈیوٹی 2016-17ء سے 2017-18ء کے عرصے کے دوران 15.4 فیصد سے 15.6 فیصد تک بڑھائی گئی۔ اس عرصے میں بالواسطہ ٹیکسز بدستور 26 فیصد اور فیڈرل ٹیکسز 16 فیصد رہے۔ امپورٹ ڈیٹا…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔