-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پہلی جھلک کا جائزہ: پاکستان میں چوتھی جنریشن کیا سورینٹو
- کیا سورینٹو 3.5 بمقابلہ کیا کارنیول 3.5 | لگژری MPV اور لگژری SUV
- چوتھی جنریشن کیا سورینٹو آ گئی ہے – قیمت
- چوتھی جنریشن کیا سورینٹو فیس لفٹ پاکستان میں لانچ ہو گئی – خصوصی تصاویر
- چوتھی جنریشن کیا سورینٹو فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – فیچرز و خصوصیات
- کیا سورینٹو ہائبرڈ کی لانچ اب صرف چند گھنٹوں کی دوری پر
- جی ٹی اے VI کے دوسرے ٹریلر میں دکھائی گئی حقیقی زندگی کی گاڑیاں
- ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے تمام ماڈلز کے لیے خصوصی آفر
- پاک ویلز فیصل آباد اور اسلام آباد کار میلے ملتوی کر دیے گئے
- سرحدی کشیدگی میں اضافے کے دوران سفری ہدایات اور احتیاطی تدابیر
براؤزنگ زمرہ
خبریں
گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کی افواہ؛ سچ کیا ہے؟
حکومت کی جانب سے گزشتہ سال جاری کیا گیا ایس آر او 1067(1)2017 سامنے آنے بعد سے استعمال شدہ گاڑیوں کی مارکیٹ میں افراتفری نظر آرہی ہے۔ نئے ایس آر او کے ذریعے حکومت نے ان چور طریقوں کی بیخنی کی کوشش کی ہے جس کی مدد سے لوگوں کو ذاتی سامان،…
کراچی کے لیے نئی بسوں کے منصوبے کی منظوری
گزشتہ سالوں کے دوران وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے روشنیوں کے شہر کراچی کے لیے متعدد منصوبوں شروع کیے جن میں سے کئی تکمیل کو پہنچ چکے ہیں یا عنقریب مکمل ہونے والے ہیں۔ کراچی والوں کے لیے نئی خوشخبری یہ ہے کہ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے شہر…
ٹویوٹا پاکستان 60 کروڑ روپے لوٹائے گا
انڈس موٹر کمپنی المعروف ٹویوٹا پاکستان نے "اون" کے خلاف پہل کرتے ہوئے اور حقیقی صارفین کو گاڑیوں کی جلد از جلد فراہمی یقینی بنانے کے لیے تقریباً 1300 گاڑیوں کی بُکنگ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس منفرد اقدام پر نہ صرف ٹویوٹا کے خریداروں بلکہ…
2017ء: استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں زبردست اضافہ
استعمال شدہ درآمدی گاڑیوں کے اعداد و شمار کا جائزہ لیں تو پتا چلتا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان میں 65,723 گاڑیاں اور منی وینز درآمد کیں گئیں۔ سال 2016ء اور 2017ء کے اعداد و شمار کا موازنہ کیا جائے تو یہ تعداد درآمدات میں 70 فیصد اضافہ کی طرف…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
رواں سال کا آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست اضافے سے ہوا۔ یہ سلسلہ صرف پیٹرولیم مصنوعات تک محدود نہیں رہا بلکہ مقامی و غیر ملکی گاڑیوں کی قیمتوں بھی بڑھائی جا چکی ہیں۔ ذرائع ابلاغ سے حاصل ہونے والی تازہ خبروں کے مطابق آئل اینڈ…
اسمگل شدہ قیمتی گاڑیوں کا عبرتناک انجام
غیر قانونی نقل و حمل، جسے اسمگلنگ کہا جاتا ہے، ایک بہت بڑا کاروبار ہے۔ اس کے ذریعے بے شمار چیزیں حتی کہ پرتعیش اور مہنگی گاڑیاں بھی ایک ملک سے دوسرے ملک کا سفر کرتی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ہر کروڑوں مالیت کی ہزاروں گاڑیاں ایک خطے سے دوسرے…
ہونڈا پاکستان نے بھی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں
ہونڈا سوک ٹربو 1.5 کی ناکامی کے بعد ہونڈا کے مداح ویسے ہی دل گرفتہ تھے اور اب رہی سہی کسر ہونڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے نے پوری کردی ہے۔ پاک سوزوکی اور ٹویوٹا انڈس موٹرز کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہونڈا پاکستان نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک اضافہ
حکومت پاکستان نے گزشتہ ماہ کی طرح اس مہینے کا آغاز بھی عوام پر پیٹرول بم گرا کر کیا ہے۔ اس مرتبہ وزارت خزانہ کی جانب سے ڈیزل، پیٹرول، مٹی کے تیل سمیت تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک اضافے کی منظور دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ آئل اینڈ…
بندرگاہ پر ہزاروں درآمد شدہ گاڑیاں کا ازدحام
حکومت نے ایس آر او 1067(1)/2017 جاری کر کے درآمد کنندگان کے لیے بندرگاہ سے کلیئرنس حاصل کرنا بہت مشکل بنا دیا ہے۔ اس کے سبب حکومتی حکام اور استعمال شدہ گاڑیوں کے مقامی درآمد کنندگان کے درمیان تنازع شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ سرکاری حکام کے…
دیوان موٹرز کو ‘براؤن فیلڈ’ درجہ دیا جائے گا
وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے انتہائی دلچسپ فیصلہ سامنے آیا ہے جس کے تحت دیوان موٹرز اور دیوان داچان موٹرز کو براؤن فیلڈ درجہ دیا جا رہا ہے۔ دیوان موٹرز کو یہ خاص درجہ دیے جانے کا فیصلہ وزیر برائے صنعت و پیداوار غلام مرتضی خان جتوئی کی…
دیوان نے دیہان شہہ زور لانچ کر دی
رواں سال کے آغاز میں دیوان موٹرز کو براؤن فیلڈ اسٹیٹس ملنے کے بعد پاک ویلز ڈاٹ کام نے بتایا تھا کہ ادارہ فروری 2018ء سے ملک میں نئی گاڑیاں لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ اور اب اس نے حقیقت کا روپ دیتے ہوئے گزشتہ روز نئی 2600cc دیہان شہہ زور منی…
پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں تبدیلی کا اعلان
چند روز قبل انڈس موٹر کمپنی کی جانب سے پاکستان میں تیار کی جانے والی ٹویوٹا آلٹس 1.6 اور کرولا GLi آٹومیٹک سمیت متعدد گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اب ٹویوٹا پاکستان نے ان گاڑیوں کی قیمتیں بھی بڑھانے کا اعلان کیا ہے جنہیں…
سوزوکی ویگن آر کی بُکنگ روک دی گئی
پاکستان میں پاک سوزوکی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ یہ ادارہ برسہا برس سے مقبول ترین ترین گاڑیاں تیار اور فروخت کرتا آ رہا ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ اس کا شمار ملک میں گاڑیاں تیار کرنے والے کامیاب ترین اداروں میں کیا جاتا ہے۔ گزشتہ سال بھی…
سالِ نو کا تحفہ: پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں
پاک ویلز کی پیش گوئی درست ثابت ہوئی جس میں بتایا گیا تھا کہ ٹویوٹا کے بعد دیگر کار ساز ادارے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتیں میں اضافے کا سوچ رہے ہیں۔ چند روز قبل ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے کرولا کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آج سوزوکی…
راوی پاکستان میں ایک مرتبہ پھر ویسپا اسکوٹر لانچ کرے گا
ویسپا 2 مارچ کو اپنی نئی اسکوٹر لانچ کرکے ایک مرتبہ پھر پاکستان میں واپس آ رہا ہے۔ ویسپا ایک معروف اٹالین ادارہ ہے جس نے دنیا بھر میں آٹوموٹیو دنیا پر اپنے اثرات چھوڑے ہیں۔ کئی دہائیاں پہلے پاکستان کی سڑکوں پر ویسپا عام موٹر سائیکلوں جتنی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔