براؤزنگ زمرہ

خبریں

اسکانیا کے 19 ٹرکس نے بنائی دنیا کی سب سے بڑی گھڑی

یوں تو دنیا بھر میں مرسڈیز کا نام جدید ٹرک بنانے والوں میں سرفہرست ہے لیکن سویڈن سے تعلق رکھنے والی کمپنی وولوو (Volvo) بھی کسی سے کم نہیں۔ اب سے کچھ عرصہ قبل یورپی کمپنی وولوو نے ٹرک بنانے والے اداروں کے درمیان ایک دلچسپ مقابلے کا آغاز…

چینی ہیکرز نے ٹیسلا ماڈل-S ہیک کرلی

سال 2003 میں ایلون مُسک نامی امریکی شہری نے ریاست کیلی فورنیا میں ایک ادارے کی بنیادی رکھی۔ ٹیسلا موٹرز کے نام سے پہچانے جانے والا یہ ادارہ سال 2011 تک گاڑیاں تیار کرنے والے اداروں کو برقی آلات فراہم کرتا تھا۔ لیکن پھر اس امریکی کمپنی نے…

پاکستانی و جاپانی اداروں کے معاہدہ کی نوعیت کیا ہے؟ سرکاری ادارے لاعلم!

اب سے چند ماہ قبل انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EBD) نے پاک سوزوکی اور ٹویوٹا انڈس موٹرز کی جانب سے گاڑیوں میں قیمتوں میں اضافے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس معاملے پر مذکورہ اداروں سے جواب طلب کیا تھا۔ لیکن کئی ماہ گزر جانے کے باوجود EBD اس معاملے…

موٹروے ٹول ٹیکس میں ہوشربا اضافہ؛ ذمہ دار کون؟

نیشنل ہائے وے اتھارٹی (NHA) اور فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (FWO) کی جانب سے موٹروے استعمال کرنے والے سے بھاری ٹول ٹیکس وصول کیا جارہا ہے۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران ٹول ٹیکس میں ہوشربا اضافہ کرنے کی ذمہ داری دونوں ہی ادارے لینے پر راضی نہیں ہیں۔…

لاہور میں جدید ڈرائیونگ سینٹرز بنائے جائیں گے

صوبہ پنجاب میں گاڑی چلانے کے تربیت اور اجازت نامے (ڈرائیونگ لائسنس) جاری کرنے کے طریقہ کار کو جدت سے ہم آہنگ کیا جارہا ہے۔ حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں جدید ڈرائیونگ سینٹرز قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان مراکز میں گاڑی چلانے کا اجازت نامہ…

ہونڈا موٹرسائیکلوں کے 2017 ماڈل متعارف

سال 2016 کے دوران ہمیں کئی ایک خوشگوار لمحات دیکھنے کا موقع ملا۔ حکومت کی جانب سے نئی آٹو پالیسی کی منظوری سے لے کر ہونڈا سِوک کی پیش کش تک، گاڑیوں سے لے کر موٹر سائیکلوں تک، پاکستانیوں کو گزشتہ سالوں کے مقابلے میں رواں سال کئی خوشخبریاں…

پیٹرول، ڈیزل سمیت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے اکتوبر 2016 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارشات پر یہ فیصلہ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ یاد رہے کہ پچھلے ماہ تک ان قیمتوں میں رد و بدل…

ہونڈا سِوک ہیچ بیک – پیرس موٹر شو 2016 میں پیش کی جائے گی

دنیا میں گاڑیوں سے متعلق ہونے والی نمائشوں کی فہرست بنائی جائے تو اس میں پیرس موٹر شو کا نام بھی ضرور شامل ہوگا۔ ہر دو سال بعد فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقد ہونے والی اس نمائش کو فرانسیسی زبان میں موندیال دی لا آتوموبائل کہا جاتا ہے۔…

افسوسناک حادثے میں متعدد ٹویوٹا کرولا اور دیگر گاڑیاں تباہ

ترقی یافتہ ممالک میں گاڑیوں کو کارخانے سے شوروم یا کسی بھی دوسری جگہ پہنچانے سے قبل بیمہ کروایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد گاڑیوں کو نقل و حمل کے دوران کسی بھی اندوہناک حادثے کی صورت میں گاڑیوں کو ہونے والے نقصان کا ازالہ ہوسکے۔ لیکن پاکستان میں…

BMW X1 – کراچی کے بعد اب لاہور بھی آیا چاہتی ہے!

پاکستان میں نئی گاڑیوں کی آمد شاذ و نادر ہی نظر آتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ لوگ ہر گاڑی کی آمد جوش و خروش سے مناتے ہیں۔ ہمارے درمیان گاڑیوں کے شوقین ایسے افراد بھی موجود ہیں کہ جو صرف معلومات کی حد تک گاڑی میں دلچسپی نہیں لیتے بلکہ بذات خود…

پاکستان ریلوے نے ٹکٹ بکنگ کے لیے موبائل اپلی کیشن کا آغاز کر دیا

پاکستان ریلوے کے وزیر خواجہ سعد رفیق نے ریلوے کی ٹکٹ بکنگ کے لیے موبائل اپلی کیشن کا آغاز کیا۔ اس اپلی کیشن کا مقصد مسافروں کو سیٹ ریزرو کروانے میں سہولت فراہم کرنا ہے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے بتایا کہ…

ڈائیوو ایکسپریس مارچ 2017 تک اپنے لاہور ٹرمینل کو ٹھوکر نیاز بیگ منتقل کر رہا ہے

جنوری کے آغاز میں پاک وہیلز نے یہ اطلاع دی تھی کہ لاہور کے ڈپٹی کمشنر سمیر احمد سید نے ڈی سی آفس میں ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں انہوں نے ڈائیوو بس سروس کو ہدایت کی کہ وہ اپنے لاہور کے ٹرمینل کلمہ چوک سے ٹھوکر نیاز بیگ منتقل کرے۔ اس…

پاکستان میں سرمایہ کاری: غیر ملکی ادارے ہچکچاہٹ کا شکار کیوں؟

گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت نے کئی ریکارڈ توڑ ڈالے۔ پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے مطابق صرف سال 2015 میں مقامی کار ساز اداروں نے مجموعی طور پر 1,79,944 گاڑیاں تیار اور فروخت کیں۔ یاد رہے کہ دیگر…

2.5 ملین روپے کے گولڈن نمبرز نیلامی میں فروخت

راولپنڈی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے 236 گولڈن نمبرز کی نیلامی سے 2.5 ملین روپے کمانے کا دعوی کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گاڑیوں کے لیے تقریباً 100 نمبرز جبکہ موٹر سائیکلوں کے لیے 136 نمبرز نیلام ہوئے۔ یہاں یہ…

پہلے سے زیادہ دلکش 2017 لینڈ رُووَر ڈسکوری کی تصویری جھلکیاں

گاڑیوں کے شعبے میں جانے مانے اداروں کے لیے 2016 کا سال کافی مثبت رہا ہے۔ رواں سال گاڑیاں تیار کرنے والے متعدد مشہور و معروف اداروں جیسا کہ فورڈ، ہارلے-ڈیوڈسن وغیرہ اپنی نت نئی موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں میں جدید ٹیکنالوجیز شامل کر رہی ہیں۔ اس…