براؤزنگ زمرہ

خبریں

ہونڈا نیوی: بھارت میں تیار ہونے والی پہلی ہونڈا موٹر سائیکل متعارف

ایشیا کے سب سے بڑے آٹو ایکسپو 2016 میں ہونڈا CD110 ڈریم پیش کرنے کے بعد جاپانی موٹر سائیکل ساز ادارے نے ایک غیر روایتی اور دلچسپ موٹر سائیکل سے پردہ اٹھایا ہے۔ ہونڈا موٹرسائیکل اور اسکوٹر انڈیا نے اپنی تازہ ترین پیش کش کو ہونڈا نیوی کا نام…

صدر کی گاڑیوں کا استقبال: مصر میں 4 کلومیٹر طویل سڑک سرخ قالین سے آراستہ

جب طاقت کا محور عوام اور سرکاری اداروں کے بجائے چند خواص ہوجائیں تو پھر ایسے ایسے واقعات نظر آتے ہیں کہ جنہیں دیکھ کر سمجھ نہیں آتا کہ ان پر ہنسا جائے یا رویا جائے۔ غرور اور خود پسندی میں یہ لوگ اتنا آگے تک نکل جاتے ہیں کہ پھر عوام، قانون…

پیٹرول کی قیمت 40 روپے لیٹر ہونی چاہیئے: سندھ اسمبلی میں قرار داد منظور

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے ثمرات سے اگر دنیا میں کوئی دور ہے تو وہ پاکستانی عوام ہے۔ خام تیل کی قیمت 25 ڈالر فی بیرل کے ساتھ گزشتہ 12 سال کی کمترین سطح پر پہنچ چکی ہے لیکن وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

آٹو ایکسپو 2016 میں سوزوکی حیاتے EP موٹر سائیکل متعارف

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں آٹو ایکسپو 2016 پورے زور و شور سے جاری ہے۔ یہ دنیا کا دوسرا اور ایشیا کا سب سے بڑا گاڑیوں کا میلہ ہے۔ دنیا کے کئی ممالک سے تعلق رکھنے والے کار ساز ادارے میلے میں شرکت کے لیے بھارت آتے ہیں۔ یہ ادارے اپنے…

پاکستان درآمد کی جانے والی پہلی بی ایم ڈبلیو i8

ہمارے یہاں یہ شکایت عام ہے کہ پاکستان میں دستیاب گاڑیوں کی تعداد اور ان کے ماڈلز بہت محدود ہیں۔ لیکن جب سے بیرون ممالک سے گاڑیاں منگوانے کی اجازت دی گئی ہے، اس شکایت کا کسی حد تک ازالہ ممکن ہوگیا ہے۔ پھر پاکستان میں ایسے بھی گاڑیوں کے شائق…

پاکستان درآمد کی جانے والی 5 مشہور ترین جاپانی گاڑیاں

پاکستان میں گاڑیوں کی مانگ میں قابل ذکر اضافے کے بعد نہ صرف مقامی کار ساز ادارے بہت مصروف نظر آتے ہیں بلکہ بیرون ملک خصوصاً جاپان سے جدید گاڑیاں درآمد کرنے کا رجحان بھی بڑھ رہا ہے۔ پچھلے مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران درآمد کی گئی…

برقی گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس میں رعایت سے متعلق تفصیلات

پاکستان میں منقبض قدرتی گیس یعنی سی این جی (CNG) سستی لیکن کمیاب ہے۔ تبھی آئے روز گیس کی عدم فراہی کے باعث سی این جی اسٹیشن پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں نظر آتی ہیں۔ اسی مسئلے کو حل کرنے کے لیے حکومتِ پاکستان مختلف اقدامات اٹھاتی نظر آ رہی ہے۔…

ہونڈا سِوک 2016: امریکا میں فروخت کا آغاز اور پاکستان میں؟؟؟

بالآخر انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اور ہونڈا نے عالمی سطح پر نئی سوِک 2016 فروخت کے لیے پیش کردی ہے۔ ہونڈا موٹرز کی امریکی شاخ نے دسویں جنریشن کی سِوک کے لیے آرڈرز لینا شروع کردیے ہیں۔ یاد رہے کہ اس ہونڈا سِوک سیڈان کو لاس اینجلس میں رواں…

گاڑی میں ایندھن بچانے کی صلاحیت کو نقصان پہنچانے والے 8 عوامل

ہر شخص اپنی گاڑی کی ایندھن کی بچت پر خاص طور پر نظر رکھتا ہے ۔ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے اب ہر شخص ایسی گاڑی کے انتخاب کو ترجیح دیتا ہے جو ایندھن کے معاملے میں باکفایت ہو۔ یہی وجہ ہے کہ مقامی گاڑیوں کے مقابلے میں استعمال شدہ…

فراری لافراری، میکلرن P1 اور پورشے 918 اسپائڈر کا دلچسپ مقابلہ

عالمی دنیا کی تین عظیم گاڑیوں فراری لافراری، میکلرن P1 اور پورشے 918 اسپائڈر کے درمیان مقابلہ ہو تو کون جیتے گا؟ یہی جاننے کے لیے ٹاپ گیئر نے ان تینوں گاڑیوں کا مقابلے کرنے کی ٹھانی لیکن کار ساز اداروں کے تحفظات کے باعث ٹاپ گیئر کا یہ خواب…

ٹائر کی تیاری میں استعمال ہونے والے اجزا کی تفصیل

مشہور ہے کہ چلتی کا نام گاڑی اور گاڑی کے چلنے کے لیے ضروری ہے کہ اس میں ٹائر بھی لگے ہوں۔ اگر گاڑی چلے گی نہیں تو گاڑی کہلائے گی کیسے؟ تو آج ہم آپ کو گاڑی کے چند اہم ترین حصوں میں سے ایک یعنی ٹائر سے متعلق بتا رہے ہیں۔ گاڑی کے ٹائر 10 سے 15…

جاپان میں نئی سوزوی اگنِس متعارف؛ 12سے 15 لاکھ روپے میں دستیاب ہوگی

جاپانی کار ساز ادارے سوزوکی موٹر کارپوریشن نے مقامی مارکیٹ کے لیے نئی سوزوکی اگنِس متعارف کروادی ہے۔ سوزوکی نے نئی اگنِس کا خیال جنیوا موٹر شو اور پھر گزشتہ سال 44 ویں ٹوکیو موٹر شو 2015ء میں تصوراتی ماڈل پیش کیا تھا۔اس وقت خیال ظاہر کیا…

سوزوکی بلینو 2016ء کی خفیہ تصاویر

سوزوکی بھارت اور یورپ میں بہت جلد نئی بلینو پیش کرنے والا ہے جو ممکنہ طور پر ہائبرڈ گاڑی ہوگی۔ سوزوکی نے اعلان کیا تھا کہ نئی بلینو YRA طرز کی گاڑی ہوگی اور اسے نئے "لائٹ ویٹ" پلیٹ فارم پر تیار کیا جائے گا۔ ہمیں سوزوکی بلینو کی چند خفیہ…

خواتین کے لیئے 5 بہترین گاڑیاں

سڑکوں کی انتہائی خراب حالت اور بے ہنگم ٹریفک کی وجہ سے آج بہت سے افراد کے لیے گاڑی چلانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ کچھ لوگ تو ایسے بھی ہیں جنہوں نے گاڑی خود چلانے کے بجائے ڈرائیور رکھ لیا ہے اور کچھ نے ٹیکسی کے ذریعے سفر کو ترجیح دینا…

برقی موٹر سائیکل اب پاکستان میں بھی دستیاب!

برقی موٹر سائیکل پاکستان کے آٹوموٹو منظرنامہ میں ایک تازہ ترین اضافہ ہے۔ یہ برقی موٹر سائیکل یعنی 'ای بائیک' پاکستان کی پہلی موٹر سائیکل ہے جو مکمل طور پر بجلی سے چلائی جاسکتی ہے۔ سادے لفظوں میں اسے چلانے کے لیئے پٹرول، ڈیزل یا کسی بھی قسم…
Join WhatsApp Channel