-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پنجاب حکومت صوبے میں 240 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے جا رہی ہے
- پنجاب حکومت لاہور کینال روڈ پر الیکٹرک ٹرام کا ٹیسٹ کرے گی
- پنجاب میں نمبر پلیٹ کے نظام میں بڑی تبدیلی
- پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
- EVEE الیکٹرک جلد ہی لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹری کے ساتھ ‘Gen-Z Pro’ لانے والی ہے
- پنجاب میں 4.8 ملین سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے
- اٹلس ہنڈا کا الیکٹرک سکوٹر مارکیٹ میں لانچ – قیمت و دیگر فیچرز
- پاکستان میں تیار شدہ ٹینک 500 PHEV اور کینن الفا PHEV جلد لانچ ہو رہے ہیں
- ایٹلس ہونڈا نے پاکستان میں نئی CG150 موٹر سائیکل لانچ کر دی
- ہیول H6 PHEV – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
براؤزنگ زمرہ
خبریں
کیا کار انشورنس میں فسادات کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کو پورا کیا جاتا ہے؟
کار انشورنس ضروری ہے خاص طور پر آج کے دور میں جب حادثات، چوری، اور یہاں تک کہ فسادات میں نقصانات کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔ اس سے آپ کو حفاظت کا احساس ملتا ہے اور نقصان کی صورت میں آپ کی گاڑی کو دوبارہ سے بحال کرنے میں مدد بھی ملتی ہے۔ یہ…
کیا MG3 کار کبھی بھی پاکستان نہیں آئے گی؟
اردو زبان کا مشہور محاورہ ہے کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے لیکن ان لوگوں کا کیا ہوگا جو ایک لمبے عرصے سے MG3 کا انتظار کر رہے ہیں؟ ایسا لگتا ہے کہ جاوید آفریدی ایم جی تھری کے بارے میں ٹویٹ کر کے صرف لطف اندوز ہوتے ہیں کیوںکہ یہ ایک ایسی کار…
موڈیفائیڈ ہنڈا ڈیلکس 125 کا اونر ریوئیو
آج ہم موڈیفائیڈ ہنڈا ڈیلکس 125 کا اونر ریوئیو پیش کریں گے۔
ارحم اس ہنڈا ڈیلکس بائیک کا مالک ہے۔ یہ موٹر سائیکل ہنڈا سی جی 125 2011 ماڈل کا یورو ویریئنٹ ہے۔ ارحم نے یہ استعمال شدہ بائیک 2020 میں 68000 روپے میں خریدی تھی۔ اس بائک کی دلچسپ…
مرسیڈیز G63 AMG کی پاکستان میں قیمت 20 کروڑ روپے ہے، اونر ریوئیو
آج ہم مرسیڈیز G63 AMG کا اونر ریوئیو پیش کریں گے۔ یہ ایک ملٹری آف روڈر ہے جو 1979 میں لانچ کی گئی تھی جسے بعدازاں مزید لگژری بنایا گیا۔ یہ گاڑی کی جدید جنریشن ہے جو 2019 میں سامنے آئی تھی۔
اس سے قبل گاڑی میں 5500 سی سی V8 انجن دیا گیا…
اون پر گاڑی بیچنا حرام نہیں ہے، مفتی طارق مسعود کا انٹرویو
آج ہم آپ کیلئے مفتی طارق مسعود کا انٹرویو لے کر آئے ہیں۔ مفتی طارق نے آٹو انڈسٹری سے وابستہ موضوعات کے حوالے سے ہم سے بات کی اور آٹوموبائلز اور ان کے استعمال کے معاملات سے متعلق سب سے زیادہ پوچھے گئے سوالات کے جوابات بھی دئیے تو آئیے جانتے…
شاہد انور نے اپنی کار کیلئے ‘غریبو’ نمبر پلیٹ آرڈر کر دی
سوشل میڈیا انفلوئنسر شاہد انور نے اپنے ٹک ٹاک چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اپنی گاڑی مرسڈیز جی ویگن کی نئی نمبر پلیٹ شیئر کی گئی ہے۔ ویڈیو میں، شاہد انور نے اپنی نئی کار پلیٹ کا سکرین شاٹ دکھایا، جس میں امریکی ریاست ورجینیا میں…
محب مرزا ہنڈا گاڑیوں کے مداح ہیں – اونر ریوئیو
آج ہم محب مرزا کی ہنڈا ویزل 2014 کا اونر ریوئیو پیش کریں گے۔ محب مرزا کراچی کے ایک مشہور ٹی وی اداکار ہیں، اور آج وہ اس جاپانی کراس اوور کو پانچ سال سے زائد عرصے تک چلانے کا اپنا تجربہ بتاتے ہیں۔ ویزل ہائبرڈ میں 1500 سی سی انجن دیا گیا ہے…
یاماہا بائکس کیلئے 0 فیصد مارک اپ پلان
جہاں ایک طرف بائکس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا گیا ہے وہیں یاماہا نے ایک پیشکش لے کر آئی ہے۔ کمپنی نے اپنی بائکس کیلئے 0 فیصد مارک اپ پلان متعارف کر وایا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کمپنی نے دبئی اسلامک بینک کے اشتراک سے اس منصوبے کا اعلان کیا…
جے سوریا کے پاس 1996 ورلڈ کپ والی کار اب بھی موجود ہے
سری لنکا کے سابق کرکٹر سنتھ جے سوریا نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ تصویر شیئر کی ہے۔ ان کی پوسٹ کے مطابق، وہ اب بھی اس کار کے مالک ہیں جو انہیں 1996 کے ورلڈ کپ میں مین آف دی سیریز کے طور پر ملی تھی۔ واضح رہے کہ قذافی سٹیڈیم لاہور میں سری…
تابش ہاشمی کی نئی ہیوںڈائی سوناٹا – اونر ریوئیو
اونر ریوئیوز کی اس قسط میں ہم آپ کے ساتھ تابش ہاشمی کی ہیوںڈائی سوناٹا کا تجربہ شئیر کریں گے۔ کمپنی نے 2021 سوناٹا کے 2 ویرینٹس لانچ کیے۔ اس گاڑی میں 2000 سی سی 4 سلنڈر انجن دیا گیا ہے جو 152 ہارس پاور اور 192 نیوٹن میٹر ٹارک پیدا کرتا ہے۔…
ٹویوٹا فارچیونر اور ریوو جی ایس کی خصوصی تصاویر
17 مارچ کو انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے پاکستان میں ٹویوٹا فورچیونر جی آر ایس اور ریوو جی آر ایس لانچ کیں۔ دونوں ماڈلز کو پانچ ویریئنٹس میں لانچ کیا گیا تھا اور ان میں کچھ نئے فیچرز اور خصوصیات دی گئی ہیں۔ جن کے نام، تصاویر اور ان میں دئیے گئے…
پیٹرول پر 50 روپے سبسڈی کیسے حاصل کی جائے؟
گزشتہ روز حکومت نے موٹر سائیکل سواروں، رکشہ ڈرائیوروں، اور 800 سی سی انجن والی کاروں کے لیے پیٹرول پر 50 روپے فی لیٹر سبسڈی کا اعلان کیا۔ حکومت کے مطابق، معاشرے کے کم آمدنی والے طبقے کے لیے یہ نئی سبسڈی سکیم چھ ہفتوں کے بعد لاگو کی جائے گی۔…
سٹار اینونیمس کے ریوو کا آنر ریوئیو
آج ہم سٹار اینونیمس کے بلیک ریوو کا اونر ریوئیو لے کر آئے ہیں۔ اس ریوئیو میں مبین نے ریوو کے ساتھ اپنے تجربے اور اپنی ڈریم کار خریدنے کے سفر پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ریوو نے 2016 میں 3000 سی سی لیٹر ویرینٹ کیساتھ ڈیبیو کیا، جس کے بعد اسے 2800…
موٹرسائیکل سواروں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت مبینہ طور پر مہنگائی کے جاری طوفان کے درمیان متوسط اور نچلے متوسط طبقے کو اب ریلیف دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت خزانہ سے کہا ہے کہ موٹر سائیکل مالکان اور رکشہ ڈرائیوروں کو سستا…
مہنگی بائک سستی دیکھ بھال – لِفان KP 540 کا اونر ریوئیو
آج ہم لِفان KP 540 کا بائک ریوئیو کریں گے۔ بائک کے مالک اویس نے 2021 کا یہ ماڈل سیکنڈ ہینڈ بائک کے طور پر خریدا۔ جس کی تمام تر تفصیلات ذیل میں بیان کی گئی ہیں۔
ڈیزائن اور سٹائلنگ
یہ ایک 250 سی سی سٹریٹ بائک ہے۔ اونر کے مطابق ان کا اس بائک…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔