-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- Haval H6 PHEV – Detailed Specs & Features
- اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- کراچی میں پاک ویلز گرینڈ آزادی آٹو شو 2025 کا انعقاد
- الیکٹرک بائیک خریدنے والے کو اب 1 لاکھ روپے ملیں گے
- الیکٹرک SUV اوموڈا E5 کی خصوصی تصاویر
- جیکو جے 6 الیکٹرک SUV کی خصوصی تصاویر
- ایک اور الیکٹرک ایس یو وی Omoda E5 لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- الیکٹرک ایس یو وی Jaecco J6 لانچ – فیچرز، قیمت، بکنگ
- پیجو 2008 فیس لفٹ کی خصوصی تصاویر آ گئیں
- پیجو 2008 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیل
براؤزنگ زمرہ
خبریں
14 اگست کے موقع پر ہنڈا 125 کا سپیشل ایڈیشن لانچ کیا جائے گا
14 اگست کی مناسبت سے آزادی کا جشن منانے کے لیے اٹلس ہنڈا سی بی 125F کے خصوصی یونٹس لانچ کرے گا۔ سوشل میڈیا پر آنے والی تصاویر میں موٹر سائیکل کو سفید باڈی اور سبز سٹیکرز کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ جس سے بائک کے مداحوں کےدرمیان کافی جوش و…
پروٹون X70 کی ڈیلیوریز شروع کر دی گئیں
گاڑیوں کی بڑھتی قیمتیں اور ڈیلیوریز میں تاخیر کے باعث ملکی انڈسٹری بدترین بحران کا شکار ہے۔ پروٹون پاکستان بھی ان کمپنیز میں شامل ہے جو عالمی وبا کورونا کی وجہ سے لگائی پابندیوں اور سٹیٹ بینک کی جانب سے لیٹر آف کریڈٹ نہ جاری کرنے کے باعث…
اب آئل کمپنیز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں طے کریں گی
پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور معاشی مسائل کو حل کرنے کے لیے حکومت نے ایسے اقدامات اٹھائے جائے ہیں جو اس سے قبل نہیں اٹھائے گئے۔
موجودہ حکومت ڈی ریگولیشن میکانزم کے تحت ایک نئی تجویز کردہ آئل پالیسی وضع کرے گی، جس کے…
پیٹرول کی قیمتوں پر ہفتہ وار نظر ثانی کا فیصلہ، ذرائع
اپریل 2022 سے اب تک پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عوام کیلئے بہت سے معاشی مسائل کھڑے کر دئیے ہیں۔ ان تین مہینوں میں حکومت نے پیٹرولیم اشیا کی قیمتوں میں بار بار اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت 150 روپے سے بڑھا کر 250 روپے تک کر دی۔…
پروٹون گاڑیوں کی قیمتوں میں 9 لاکھ روپے تک کا اضافہ
پروٹون گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ الحاج آٹوموٹیو کی جانب سے جاری کیے گئے ایک نوٹیفکیشن میں قیمتوں میں اضافے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی شرح میں اضافہ، عالمی سپلائی چین میں خلل اور فریٹ…
آفر کی مدت ختم ہونے کے بعد پیجو 2008 کی قیمت میں اضافہ
جون 2022 میں پیجو پاکستان نے اپنی کراس اوور ایس یو وی پیجو 2008 کی قیمتوں میں کمی کر کے صارفین کو حیران کر دیا۔ کمپنی نے اپنے بیس ویرینٹ پیجو ایکٹیو کی قیمت میں 250000 روپے کمی کا اعلان کیا۔ جس کے بعد گاڑی کی نئی قیمت کم ہو کر 4999000 روپے…
ہنڈا اٹلس کے منافع میں 29 فیصد کمی
ملک کی بگڑتی معاشی صورتحال کے بعد پاکستان آٹو انڈسٹری سے متعلق نتائج آنا شروع ہو چکے ہیں۔ ہنڈا کی جانب سے سامنے لائے گئے اعداد و شمار کے مطابق منافع میں 29 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔
کمپنی نے بتایا کہ 658.2 روپے کے مقابلے میں گزشتہ سال کی…
سوزوکی بائکس کی قیمتوں میں 16000 روپے تک کا اضافہ
ہنڈا اور یاماہا کے بعد سوزوکی نے بھی اپنی بائکس کیا قیمتوں میں 16000 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 2 اگست 2022 سے ہوگا۔
سوزوکی بائکس کی نئی قیمتیں یہ ہیں۔
سوزوکی بائکس کی نئی قیمتیں
سوزوکی…
ہیوال H6 کی قیمت میں 13 لاکھ روپے کا اضافہ
ڈالر کی مسلسل بڑھتی شرح نے کار کمپنیز کو گاڑیوں کی قیمتیں بڑھانے پر مجبور کر دیا ہے۔ ٹویوٹا، کِیا، ہیوںڈائی، سوزوکی اور چنگان نے قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
دیگر کمپنیز کی طرح سازگار انجینئرنگ نے بھی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔…
ہںڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت 116500 روپے ہو گئی
یاماہا کے بعد ہنڈا نے بھی اپنی بائکس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ ہمیشہ کی طرح کمپنی نے قیمتوں میں اضافے کی کوئی وھجہ بیان نہیں کی لیکن مودوہ معاشی بگاڑ اس کی وجہ ہو سکتا ہے۔
ہنڈا سی ڈی 70 کی قیمت اب 116500 روپے ہوگی جبکہ پرانی قیمت…
یاماہا بائکس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
قیمتوں میں اضافے کی اس نئی لہر نے پاکستان کی بائک انڈسٹری کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔ یاماہا نے بائک کی قیمتوں میں اضافے کی حالیہ لہر کا آغاز کیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج یکم اگست 2022 جون سے ہو جائے گا۔
یاماہا بائکس کی نئی قیمتیں…
سوزوکی سوئفٹ کی نئی قیمت 40 لاکھ روپے ہو گئی
ملک کی بگڑتی معاشی صورتحال نے پاکستان کی آٹو انڈسٹری کے کورونا سے متاثر ہونے والے حالات کو مزید بگاڑ دیا ہے۔ رواں سال صرف سات ماہ کی مدت میں یہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کی چوتھی لہر ہے۔
ٹویوٹا، ہنڈا، کِیا اور چنگان کے بعد سوزوکی نے بھی…
چنگان پاکستان نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 14 لاکھ روپے تک کا اضافہ کردیا
ملک میں بگڑتی معاشی صورتحال کے بعد پاکستانی میں موجود آٹو کمپنیز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کرنا شروع کر دیا ہے۔ ڈالر کی بڑھتی شرح اور روپے کی گرتی قیمت نے پاکستانی آٹو انڈسٹری کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
ٹویوٹا، ہیوںڈائی اور…
ٹویوٹا نے ایک بار پھر گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
ٹویوٹا کار کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں اچانک کمی کی وجہ سے موجودہ قیمتوں کو برقرار رکھنا مشکل ہوگیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گاڑیوں کی قیمتیں بڑھائی جا رہی ہیں۔
کمپنی کے مطابق آئندہ…
بائک BJ40 پلس کی قیمت میں اضافہ
کِیا اور ہیوںڈائی کے بعد بائک (BAIC) نے بھی BJ40 پلس کی قیمتو میں اضافہ کر دیا ہے۔
کمپنی نے 25 جولائی 2022 کو ایک باضابطہ نوٹس جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ BJ40پلس کی نئی ایکس فیکٹری قیمت اب 9495000 روپے ہے جبکہ گاڑی کی پرانی قیمت…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔