-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پاما رپورٹ: جولائی 2025 میں گاڑیوں کی فروخت میں 49 فیصد کمی
- یومِ آزادی پر مری کے لیے ٹریفک پلان جاری
- وہ گاڑیاں جنہوں نے ہماری سڑکوں پر راج کیا
- کراچی کا جدید ریلوے اسٹیشن 10 ستمبر کو کھل جائے گا
- Inside Lahore’s Electric Tram Project: Everything We Know So Far
- سوزوکی پاکستان کا EVERY پر 450000 روپے کا کیش بونس کا اعلان
- آپ کی بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرائیں اور 100,000 روپے کمائیں – کیا یہ آفر حقیقی ہے؟
- Yadea T5 میں پاور اور فیچرز اپ گریڈز — قیمت میں کوئی اضافہ نہیں
- تیز رفتار ڈرائیونگ سے ہونے والی موت ناقابل ضمانت جرم قرار
- ہیول H6 PHEV کے آفیشل فیچرز و خصوصیات
براؤزنگ زمرہ
خبریں
سوزوکی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
پاک سوزوکی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ صدر عارف علوی نے سوزوکی گاڑیوں کے صارفین سے وصول کیے گئے 12.5 فیصد سے زائد سیلز ٹیکس کی رقم واپس کرنے کے وفاقی ٹیکس محتسب (FTO) کے حکم کو برقرار رکھا ہے۔
ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…
نئی ہنڈا سوِک کا ڈلیوری ٹائم بڑھا دیا گیا
رواں ماہ کے آغاز میں ہنڈا نے 11 جنریشن ہنڈا سوِک 2022 کے 3 مختلف ویرینٹس متعارف کروائے۔ لانچ کے وقت تمام ویرینٹس کی ڈیلیوری کا وقت اکتوبر – نومبر 2022 تھا۔ لیکن صرف دو ہفتوں بعد کمپنی نے انتظار کا وقت بڑھا کر 11 ماہ کر دیا ہے۔ نئے شیڈول کے…
پیجو ای 2008، ایک نئی الیکٹرک کار آ رہی ہے
پاکستان کی پہلی یورپین کار پیجو 2008 نے 28 جنوری کو اپنا ڈیبیو کیا۔ پیجو 3008 اور 5008 کی ٹیسٹنگ اور ٹرائلز کیے جا رہے تھے لیکن کمپنی نے پیجو 2008 کے الیکٹرک ویرینٹ کو لانچ کرنے کے منصوبوں میں تبدیلی کا انکشاف کیا ہے۔
گزشتہ ہفتے پیجو کے…
حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان
رواں ماہ کے آغاز میں وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر کمی کی تھی اور اس کے ساتھ ساتھ اگلے بجٹ تک قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا عزم بھی کیا تھا۔ وعدے کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں پر حالیہ نظرثانی کے بعد قیمتوں…
پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ
پیٹرول کی قیمتوں پر نظر ثانی سے قبل وزیر خزانہ شوکت ترین نے پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اشارہ دیا ہے۔ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت پیٹروک کی قیمت 150 روپے فی لیٹر برقرار رکھنے کیلئے 104 ارب روپے فی ماہ سبسڈی کی صورت میں ادا کر رہی ہے۔…
پاکستان میں تیار شدہ ہیوال H6 اور جولین جلد آ رہی ہیں
سازگار انجینئرنگ مقامی سطح پر BAIC BJ40 Plus کی تیاری کے بعد اب کمپنی ہیوال ایس یو ویز کے یونٹس بھی مقامی سطح پر تیار کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ ہیوال جولین اور ہیوال H6 کی مقامی سطح پر تیاری 2022 کے دوسرے کوارٹر میں شروع کی جائے گی۔ کمپنی…
فروری 2022 میں گاڑیوں کی سیل میں 5% اضافہ
گزشتہ ماہ فروری آٹوموٹیو انڈسٹری کیلئے اچھا رہا ہے۔ ٹویوٹا اور ہنڈا کی سیلز میں کمی جبکہ سوزوکی اور ہیونڈائی کی سیلز میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے فروری 2022 کے لیے کاروں کی ماہانہ سیلز شائع…
چیری پاکستان کا چنگان کو کھلا چیلنج
چیری پاکستان نے دسمبر 2021 میں کراچی میں 2 ایس یو ویز کی رونمائی کی۔ اس کے بعد کمپنی کی جانب سے کوئی اپ ڈیٹ نہیں آئی اور اب چنگان پاکستان کی جانب سے اوشان X7 کی لانچ کے بعد چیری نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے چنگان کو کھلا چیلنج دیا…
MG3، MG5 اور MG گلوسٹر جلد پاکستان آ رہی ہیں: جاوید آفریدی
MG پاکستان کے نمائندے جاوید آفریدی ایک نئی اپڈیٹ کے ساتھ ایک بار پر منظر عام آئے ہیں۔ جاوید آفریدی نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ مقامی سطح پر تیار کردہ MG3، MG5 اور MG گلوسٹر جلد پاکستان آ رہی ہیں۔ جاوید آفریدی نے ٹی وی ہوسٹ فخرِ عالم کی…
5 سیٹر اوشان کے فیچر و دیگر خصوصیات
چنگان پاکستان نے اوشان X7 لانچ کر دی ہے۔ جیسا کہ آپ جان چکے ہیں کہ گاڑی کے دو ویریںٹس (کمفرٹ اور فیوچر سینس) لانچ کیے گئے ہیں۔ لہذا، ہم ٹاپ ویریںٹ 5 سیٹر اوشان X7 کے فیچر اور دیگر خصوصیات ذیل میں تفصیل سے درج ہیں۔
سائز
کمپنی کے مطابق گاڑی…
چنگان اوشان X7 کی آفیشل قیمتیں
پاکستان میں چنگان کی تیسری گاڑی اور پہلی کراس اوور ایس یو وی اوشان X7 لانچ کر دی گئی ہے۔ کمپنی نے کراچی میں منعقد کی گئی ایک تقریب میں گاڑی کی رونمائی کی۔ جیسا کہ ہم آپ کو پہلے بتا چکے ہیں کہ کمپنی اوشان X7 کے 2 ویریںٹس لانچ کر رہی ہے تو…
نئی ہنڈا سوِک 2022 کب ڈیلیور کی جائے گی؟
ہںڈا سوِک 2022 گزشتہ ہفتے لانچ کی گئی تھی۔ کمپنی نے ایک انجن آپشن کے ساتھ گاڑی کے 3 ویرینٹس لانچ کیے۔ جن میں سٹینڈرڈ، اورئیل اور RS ویرینٹس شامل ہیں۔ کمپنی لانچ سے قبل ہی تمام ویرینٹس کی قیمتیں ظاہر کر چکی تھی، جو کہ یہ ہیں:
ہنڈا سوِک…
کیا آپ آج چنگان اوشان X7 کی لانچ کیلئے تیار ہیں؟
چنگان پاکستان اپنی پہلی کراس اوور ایس یو وی اوشان X7 لانچ کرنے کیلئے بالکل تیار ہے، جس کے بعد گاڑی کے فیچرز، ویرینٹس، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات سمیت تمام معلومات حتمی طور پر سامنے آ جائیں گی۔
اس سے قبل ہم نے سنا تھا کہ مقامی طور تیار کردہ…
ہنڈا سوِک بمقابلہ ٹویوٹا گریںڈی CVT-I – تفصیلی موازنہ
ہنڈا سوِک 2022 پاکستان کے سیڈان سیگمنٹ میں باضابطہ طور پر ایک نئے مدمقابل کے طور پر سامنے آئی ہے ہوا ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم ہںڈا RS ٹربو کا موازنہ ٹویوٹا آلٹس گرینڈی CVT-i ( بلیک انٹیرئیر) کے ساتھ کریں گے جو کہ ٹاپ ویرینٹس ہیں۔
سائز
سوک…
نئی ہنڈا سوِک 2022 کی خصوصی تصاویر
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہنڈا سوِک 2022 لانچ کر دی گئی ہے۔ کمپنی نے آج لانچ کے موقع پرایک ڈیجیٹل لانچ ایونٹ منعقد کیا۔ ہمیں کار تک خصوصی رسائی حاصل ہے۔ لہذا، نئی سوِک کی خصوصی تصاویر یہ ہیں۔
ویرینٹس
نئی سوِک کے پاکستان میں…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔