-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- Haval H6 PHEV پاکستان میں لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- پاما رپورٹ: جولائی 2025 میں گاڑیوں کی فروخت میں 49 فیصد کمی
- یومِ آزادی پر مری کے لیے ٹریفک پلان جاری
- وہ گاڑیاں جنہوں نے ہماری سڑکوں پر راج کیا
- کراچی کا جدید ریلوے اسٹیشن 10 ستمبر کو کھل جائے گا
- Inside Lahore’s Electric Tram Project: Everything We Know So Far
- سوزوکی پاکستان کا EVERY پر 450000 روپے کا کیش بونس کا اعلان
- آپ کی بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرائیں اور 100,000 روپے کمائیں – کیا یہ آفر حقیقی ہے؟
- Yadea T5 میں پاور اور فیچرز اپ گریڈز — قیمت میں کوئی اضافہ نہیں
- تیز رفتار ڈرائیونگ سے ہونے والی موت ناقابل ضمانت جرم قرار
براؤزنگ زمرہ
خبریں
ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی متوقع
گزشتہ چند ماہ میں پہلی بارعالمی سطح پر پیٹرول کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد حکومت جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی امید ہے۔ اگرچہ پیٹرولیم قیمتوں پر آج کی جانے والی ںظر ثانی میں کمی کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔ البتہ،…
پروٹون ساگا کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا
رواں ماہ کے آغاز میں تمام آٹو کمپنیز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔ سب سے پہلے کِیا نے قیمتوں میں اضافہ کیا، جس کے بعد ٹویوٹا، ہںڈا، سوزوکی، پرنس ڈی ایف ایس کے، ہیونڈائی اور یونائیٹڈ موٹرز نے بھی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھانے کا…
پیٹرول ہڑتال ختم! تمام پیٹرول سٹیشنز دوبارہ کُھل گئے
پیٹرول کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد ملک بھر میں پیٹرول سٹیشنز دوبارہ کھل گئے ہیں۔ حکومت اور پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) کے ساتھ شرائط ہونے کے بعد ہڑتال ختم کر دی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے ڈیلرز کے منافع کے مارجن کو بڑھانے پر…
سی بی یو گاڑیوں کی درآمد پر پابندی عائد
پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بہت سی خامیاں پائی جاتی ہیں جن میں گاڑیوں کے سی بی یو یونٹس کی درآمد بھی شامل ہے۔ پاکستان میں آٹو کمپنیز، خاص طور پر نئی کمپنیاں، ہزاروں سی بی یو گاڑیاں درآمد کر رہی ہیں جس سے حکومت کو اربوں ڈالر کا خسارے کا سامنا…
گھبرانا نہیں! یہ پیٹرول پمپس اب بھی کھلے ہیں
آج 25 نومبر کو پیٹرول ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ملک بھر میں ہڑتال جاری ہے جس کی وجہ سے عوام کافی پریشان ہیں۔
اس دوران چند پیٹرول کمپنیوں نے اپنے پیٹرول اسٹیشنوں کو فعال رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سب سے پہلے PSO نے اپنی کمپنی کی ملکیت، اور…
کل 25 نومبر کو یہ پیٹرول پمپس کھلے رہیں گے
ہم واضح کر چکے ہیں کہ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) کل 25 نومبر کو ملک گیر ہڑتال کر رہی ہے جس کے باعث ملک بھر کے تمام پٹرول پمپس بند رہیں گے یعنی کل عوام کو پٹرول نہیں ملے گا۔ اس کے برعکس ایمبولینسوں اور ریسکیو 1122 کی…
BJ40 پلس کی بکنگ رواں ہفتے شروع ہو جائے گی
آف روڈ ایس یو ویز کے شوقین افراد کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ بائیک (BAIC) کی BJ40 پلس کی بکنگ کل سے شروع ہو جائے گی۔ خیال رہے کہ BJ40 پلس کے یونٹس اب مقامی طور پر تیار کیے جاتے ہیں۔
بائیک (BAIC) پاکستان کا کہنا ہے کہ BJ40 Plus کی باضابطہ…
پیٹرولیم لیوی روپے میں ہر ماہ 4 روپے اضافہ ہوگا
چند روز قبل ہی حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف دیا گیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے ٹیکس کی اربوں کی رقم ترک کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم کر کے صفر کر دیا تھا لیکن اب حکومت کا کہنا ہے کہ وہ…
ایم جی کی نئی گاڑیوں کی ملک کے مختلف شہروں میں رونمائی
سوشل میڈیا پر ایم جی کی جدید ترین گاڑیوں کے بارے میں بہت زیادہ تشہیر پیدا کرنے کے بعد MG پاکستان نے آخر کار نئی گاڑیوں کے تین ماڈلز کی نمائش کا آغاز کر دیا ہے۔ MG GT جسے ایم جی 5 بھی کہا جاتا ہے، کی ایم جی سیالکوٹ میں نمائش کی گئی ہے۔ اسی…
کراچی: کار کیرئیر سے دو لینڈ کروزر چوری
چند روز قبل اتوار کو مسلح افراد نے کراچی میں ایک کار کیریئر ٹرک سے دو لگژری گاڑیاں چوری کیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کہ کار کیرئیر کراچی سے راولپنڈی جا رہا تھا کہ نوشہرو فیروز (سندھ) میں چند افراد نے ٹرک قبضے میں لیتے ہوئے دو لینڈ…
ملک گیر ہڑتال، 25 نومبر کو پیٹرول اسٹیشن بند رہیں گے
اگر آپ کو لگتا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 145.38 روپے فی لیٹر تک پہنچ جانا ایک بری خبر تھی تو ایسے میں ایک اور بری خبر یہ ہے کہ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (PPDA) نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ جس کے باعث 25 نومبر بروز جمعرات کو ملک بھر…
سموگ الرٹ! ون وے کی خلاف ورزی پر 2000 روپے جرمانہ
لاہور میں فضائی آلودگی میں بدترین اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ سموگ ہے۔ سموگ لاہور میں ٹریفک کی روانی کو متاثر کر رہی ہے اور شہری اسے مزید برداشت نہیں کر سکتے اور شہریوں کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ (LHC) میں ماحولیاتی مسائل…
EXCLUSIVE – 48 e-Tron GT Units Arrived in Pakistan
In an exclusive news, we are going to tell you that Audi Pakistan has imported 48 Audi e-Tron GT units so far. In these cars, 5 RS e-Tron cars are also included. This indeed is a great news for Audi lovers. Furthermore, our sources told us…
ہواوے اور چنگان مل کر نئی الیکٹرک کار بنائیں گے
تین ٹیکنالوجی کمپنیز ہواوے، چنگان اور CATL کے باہمی اشتراک سے ایک الیکٹرک وہیکل پریمیم براںڈ Avatr لانچ کرنے جا رہی ہیں۔ ان تین بڑی کمپنیز نے سمارٹ الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کے لیے ہاتھ ملا لیا ہے۔
یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ Avatr…
اسلام آباد ایئرپورٹ روٹ کے لیے 30 مزید میٹرو بسیں لائی جائیں گی
اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ پشاور موڑ سے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ تک ایک نیا روٹ تیار کیا جا رہا ہے جو کہ آئندہ چند ماہ میں آپریشنل ہو جائے گا۔ جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان اس…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔