براؤزنگ زمرہ

خبریں

پنجاب کی مہنگی ترین کار رجسٹریشن

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے صوبے کی سب سے مہنگی کار رجسٹریشن کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق محکمہ ایکسائز نے مرسڈیز AMG G63 کو 53 لاکھ روپے میں رجسٹر کیا ہے۔ اس قیمت میں لوکل مارکیٹ سے ایک کمپیکٹ SUV خریدی جا سکتی ہے۔ رپورٹس میں مزید…

پاکستانیو! کیا آپ کو MG RX8 کی ضرورت ہے؟ جاوید آفریدی کا سوال

جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر کی گئی ایک پوسٹ میں ایک اور نئی گاڑی MG RX8 کا ٹیزر جاری کیا ہے۔ اپنی نئی پوسٹ میں جاوید آفریدی نے لوگوں سے پوچھا ہے کہ کیا آپ کو MG RX8 کی ضرورت ہے؟ پوسٹ میں جاوید آفریدی نے گاڑی کا ٹیزر بھی جاری کیا…

سوزوکی کی ریکارڈ سیل لیکن منافع انتہائی کم

نئے مالی سال کے آغاز ہوتے ہی آٹو کمپنیز اپنے منافعے اور سیلز کا حساب لگا رہے ہیں۔ ہنڈا اٹلس اور ٹویوٹا کے بعد پاک سوزوکی منافع سب سے زیادہ ریکارڈ کیا جاتا ہے۔ پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی جانب سے نے 2021 کے پہلے نصف کے مالیاتی اعداد و شمار…

پاک سوزوکی سیلز ٹیکس کا مسئلہ – صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی

پاک سوزوکی کے خریداروں کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔ پاک سوزوکی سیلز ٹیکس کے معاملے پر اپنے فیصلے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ یکم جولائی 2021 کے بعد جاری ہونے والے انوائسز پر سپلائی کے وقت نافذ شرح کے مطابق ٹیکس وصول کیا…

حکومت کا پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے آج پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر 2021 سے ہوگا۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1.50 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 119.80 روپے  فی لیٹر سے کم ہو کر 118.30 روپے ہو…

فرنچ SUV پیجو 2008 کراچی میں دیکھی گئی

رواں ماہ فروری میں لکی موٹرز نے ٹرائل اورٹیسٹنگ کیلئے پیجو 2008 کو امپورٹ کیا تھا۔ کمپنی اس گاڑی کو پاکستان کی پہلی فرانسیسی کار کے طور پر لانچ کرنا چاہتی تھی لیکن اس کے بعد یہ گاڑی منظر عام سے غائب ہو گئی اور اس سے متعلق کوئی…

ویکسین نہ لگوانے کی صورت میں پیٹرول بھی نہیں ملے گا

لاہور کے شہریوں کے لیے اہم خبر یہ ہے کہ اب ویکسین نہ لگوانے کی صورت میں پیٹرول بھی نہیں ملے گا۔ شہر بھر کے پٹرول پمپس پر آوایزاں کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ویکسین نہ لگوانے والوں کو یکم ستمبر 2021 سے پیٹرول نہیں ملے گا۔ کورونا ویکسین…

بائیک BJ40 پلس کی بکنگ کا بہت جلد آغاز کر دیا جائے گا

گزشتہ ماہ کے اوائل میں ہم نے بتایا تھا کہ سازگار- بائیک کی جانب سے BJ40 پلس کا پہلا CKD یونٹ لایا گیا ہے۔ جس کے بعد ہمیں پتہ چلا تھا کہ بائیک جیپ کی کمرشل ماس پروڈکشن اکتوبر سے شروع ہو جائے گی۔ کمپنی کے فیس بُک پیج پر شئیر کی گئی تازہ ترین…

پروٹون کے کسٹمرز کیلئے بڑی خوشخبری

پروٹون کے کسٹمرز کیلئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ الحاج آٹو موٹیو نے اعلان کیا ہے کہ ملائیشیا میں کورونا کی وجہ سے لگنے والے لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملائیشیا میں صنعتی سرگرمیاں دوبارہ شروع…

حکومت کی چنگان سے قیمتوں میں اضافہ روکنے کی درخواست

حکومت نے ماسٹر چنگان موٹرز سے کہا کہ وہ قیمتوں میں اضافہ کو روکیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ کمپنی نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں 120000 روپے اضافے کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں صارفین کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے۔ نئے نوٹیفکیشن میں…

موٹروے پر سفر کیلئے ویکسینیشن لازمی قرار

موٹروے پر سفر کرنے والوں کے کیلئے اہم خبر یہ ہے کہ 15 ستمبر 2021 سے قبل ویکسین نہ لگوانے کی صورت میں آپ موٹروے پر سفر نہیں کر سکتے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ تیار رہیں! 15 ستمبر سے قبل ویکیسن…

کیا پنجاب حکومت نیا ٹرانسپورٹ سسٹم لانچ کرنے جا رہی ہے؟

رواں ہفتے کے اوائل میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت ایک اجلاس ہوا جس میں نئے ٹرانسپورٹ سسٹم کو شروع کرنے کی سفارشات پر غور کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اس نظام کو مختلف شہروں میں شروع کرنے پر غور کر رہی ہے۔ مزید برآں…

چنگان نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

چنگان ماسٹر موٹرز نے اپنے تمام ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ ڈیلرز کو جاری کیے گئے ایک نوٹیفکیشن میں کمپنی نے کہا کہ COVID-19 ڈیلٹا کی وجہ سے عالمی سطح پر، خاص طور پر جنوبی ایشیائی ممالک میں شپنگ لاگت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی…

الرٹ! گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ قریب۔۔۔

آپ کو یقینا یاد ہوگا کہ حکومت کی جانب سے پیش کی جانے والی نئی آٹو پالیسی (2026-2021) کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی تھی لیکن اب حالات ایک بار بدل رہے ہیں۔ آٹو کمپنیز گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کر رہی ہیں کیوں کہ فریٹ…

چیری ٹیگو 8 اور ٹیگو 4 کے ٹیسٹ یونٹ پاکستان پہنچ گئے

SUV کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر یہ ہے کہ چیری پاکستان نے دو پریمیم SUVs چیری ٹیگو 8 اور ٹیگو 4 امپورٹ کر لیے ہیں۔ ٹیگو 4 کے دو جبکہ ٹیگو 8 کا ایک یونٹ کراچی پورٹ پر پہنچ چکا ہے جن کو جلد ٹیسٹنگ کیلئے استعمال کیا جائے گا۔ یقینا ایک بار…
Join WhatsApp Channel