-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- Real Life Cars From GTA VI Trailer 2
- ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے تمام ماڈلز کے لیے خصوصی آفر
- پاک ویلز فیصل آباد اور اسلام آباد کار میلے ملتوی کر دیے گئے
- سرحدی کشیدگی میں اضافے کے دوران سفری ہدایات اور احتیاطی تدابیر
- ٹوسان ہائبرڈ کی آفیشل قیمت کا اعلان، ڈلیوری ٹائم بھی کنفرم
- کیا سورینٹو ہائبریڈ پاکستان میں سامنے آ گئی – انٹرنیشنل فیچرز و خصوصیات
- پاکستانی ڈرائیورز پہلے سے زیادہ چینی گاڑیوں کو کیوں منتخب کر رہے ہیں؟
- سوزوکی آلٹو میں ایک نیا رنگ متعارف کروا دیا گیا
- ہیول H6 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – خصوصی تصاویر
- ہیوال H6 فیس لفٹ پاکستان میں – تمام تین ویریئنٹس کا موازنہ
براؤزنگ زمرہ
آرا
آئندہ PAAPAM شو میں کئی سرپرائزز ہوں گے؟
اب تک آپ جان گئے ہوں گے کہ PAAPAM یا پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموٹِو پارٹس اینڈ ایکسیسریز مینوفیکچررز کراچی کے ایکسپو سینٹر میں اپنا پاکستان آٹو پارٹس شو (PAPS) 2019ء منعقد کرے گا۔ یہ ایونٹ 12 سے 14 اپریل کو ہوگا جس کا مقصد گاڑیوں کی…
FBR آٹو مینوفیکچررز اور ڈیلرز کا آڈٹ کرے گا
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مالیات، ریونیو اوراقتصادی امور نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کو آٹو مینوفیکچررز اور ڈیلرز کا فارنزک آڈٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔
گاڑیوں کے صارفین کے حقوق کی حمایت کے لیے قدم اٹھاتے ہوئے قائمہ کمیٹی نے آن منی…
کیا پرنس پرل یونائیٹڈ براوو کو ٹکر دے سکے گی؟
دہائیوں تک نچلے درجے کی مہران جیسی گاڑی ابھرتی ہوئی مڈل کلاس کے لیے جیب دوست گاڑی کے حصول کا جواب تھی۔ البتہ آٹوموبائل انڈسٹری کو ملنے والی نئی زندگی کے بعد مہران کی پرانی اجارہ داری کو بالآخر یونائیٹڈ براوو اور جلد آنے والی پرنس پرل جیسی…
کی-لیس انٹری کی حامل گاڑی کی چوری بہت آسان
کار چوری دنیا بھر میں عام ہے۔ ہر سال امریکا اور دیگر یورپی ممالک میں بھی گاڑیوں کی چوری کی ہزاروں شکایات موصول ہوتی ہیں۔ کیونکہ ان ممالک میں رجسٹریشن کا عمل بہت سخت ہے اس لیے چوری شدہ گاڑیاں باآسانی سڑکوں پر نہیں آ سکتیں۔ بنیادی طور پر وہ…
کیا 10 فیصد FED کے نفاذ سے بالآخر ضبط کا دامن ٹوٹ جائے گا؟
فائنانس سپلیمینٹری (دوسری ترمیم) بل 2019ء منظور ہو گیا ہے اور اس کا عملاً نفاذ بھی ہو چکا ہے، جن میں 1700cc اور اس سے زیادہ کی مقامی سطح پر تیار کردہ گاڑیوں پر 10 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) بھی شامل ہے۔ توقع کے مطابق ٹویوٹا گرینڈ اور…
رائیڈ ہیلنگ سروس کا استعمال کرتےہوئے محفوظ رہنے کے بہترین طریقے
رائیڈ-ہیلنگ سروسز رکشے کی قیمت میں ایک ایئرکنڈیشنڈ کار میں ایک مقام سے دوسرے مقام تک باآسانی پہنچنے کی خدمات پیش کرتی ہیں۔ روزبروز صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے ان کا کاروبار پھل پھُول رہا ہے۔ لیکن اس شاندار سروس کا ایک تاریک پہلو…
پاکستان کی پرنس پرل REX7 بمقابلہ چین کی پرنس پرل REX7
ریگل آٹوموبائلز کی جانب سے پاکستانی مارکیٹ میں 800cc کی کم خرچ گاڑی متعارف کروانا اس وقت کی بڑی خبر ہے۔ ریگل بنیادی طور پر ایک موٹر سائیکل بنانے والا ہے اور ملک کا سب سے بڑا ادارہ بھی ہے۔ انہوں نے پرنس کے نام سے DFSK کی گاڑیاں لینے کا فیصلہ…
کِیا گرینڈ کاریول بمقابلہ ہیونڈائی اسٹاریکس
ہیونڈائی نشاط نے حال ہی میں پاکستانی مارکیٹ میں دو نئی گاڑیاں متعارف کروائی ہیں جن میں سے ایک انتہائی مہنگی سانتا فی ہے جبکہ دوسری بڑے خاندانوں کے لیے MPV ہے جسے اسٹاریکس کے نام سے جانا جاتا ہے یا پھر چند مارکیٹوں میں iMax کے نام سے۔ عمدہ…
ٹویوٹا سپرا TRD پرفارمنس لائن کونسپٹ جاپان میں رونمائی کے لیے تیار
کیا آپ ٹویوٹا کے جدید ترین شاہکار، 2020 سپرا، اور اس کے لیے کمپنی کی مارکیٹنگ سے متاثر نہیں ہوئے؟ اس کا امکان بہت کم ہے کہ آپ "نہیں" کہیں گے۔ البتہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ 2020 ٹویوٹا سپرا میں بہتری کی اب بھی گنجائش ہے تو TRD چیلنج کے لیے تیار…
(اپڈیٹ) ہونڈا اٹلس 2019ء میں پوری طاقت لگا دے گا – سوِک ٹربو کا اجراء، سوِک X کا نیا فیس لفٹ؟
تازہ ترین اپڈیٹ (4 فرور ی2019ء) اس خبر پر تازہ ترین اطلاع یہ ہے کہ ہونڈا سوِک ٹربو بلاشبہ ایک جدید ترین آڈیو سسٹم، ایک اپگریڈڈ فیول سسٹم کے ساتھ لانچ ہو رہی ہے اور 17 انچ کے اسپورٹی رِمز کے ساتھ سڑکوں پر دیکھی جائے گی۔
گزشتہ سال ٹویوٹا…
ہونڈا نان-فائلرز کے لیے 1300cc کی حد میں نرمی کرنے کا خواہش مند کیوں؟
حال ہی میں حکومت نے ایک قدم اٹھاتے ہوئے مقامی سطح پر اسمبل کی جانے والی 1300cc تک کی نئی گاڑیاں خریدنے کے لیے نان-فائلرز پر عائد پابندی ہٹا دی، جس نے ہونڈا اٹلس کارز پاکستان کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔
اس قدم سے فائدہ اٹھانے والے ادارے…
منی بجٹ 2019ء اور SRO 52(1) 2019: کون جیتا، کون ہارا
مالیاتی ترمیمی (دوسری ترمیم) بل 2019ء (منی بجٹ) سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والے نان-فائلرز، کہ جو اب 1300cc تک کی مقامی طور پر تیار شدہ گاڑی خرید سکیں گے اور سوزوکی ہیں۔
سوزوکی کے ماڈلز کلٹس، جمنی، بولان، ویگن آر، 1300cc کے ہیں اور اس…
مِنی بجٹ: آٹوموبائل سیکٹر کے لیے رحمت یا زحمت؟
مالیاتی ترمیمی (دوسری ترمیم) بل 2019ء (مِنی بجٹ) بالآخر 23 جنوری 2019ء کو وزیر خزانہ اسد عمر کی جانب سے پیش کردیا گیا۔
اس میں حکومت نے ایک مرتبہ پھر درآمد شدہ لگژری کاروں کو ہدف بنایا ہے۔ 1800cc سے زیادہ انجن گنجائش رکھنے والی درآمد شدہ…
کیا بھارت (واقعی) پاکستان سے آٹو ریس جیت رہا ہے؟
اپنے قیام پر ہی جدا ہو جانے والے سخت گیر حریف بارہا جنگ کے میدانوں میں ٹکرائے ہیں۔ کرکٹ کے میدانوں پر بھی دونوں کے سخت مقابلے ہوئے۔ لیکن ایک اور شعبہ ہے جس میں دونوں کا مقابلہ ہو رہا ہے لیکن عوام کی نظریں کچھ اوجھل ہے۔
بھارتی آٹو سیکٹر…
فا V2 بمقابلہ کلٹس 2018ء – پاکستان کی دو مقبول فیملی ہیچ بیکس کا مختصر موازنہ
حقیقی موازنے کے آغاز سے قبل پاکستان میں ان دونوں گاڑیوں کی تاریخ کے بارے میں کچھ بات کرتے ہیں۔ پہلی جنریشن کی کلٹس 2000ء میں پیش کی ئگی تھی جو سوزوکی خیبر کی جگہ پر آئی تھی۔ 17 سال کے عرصے میں سوزوکی پاکستان نے اس گاڑی میں متعدد تبدیلیاں…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔