براؤزنگ زمرہ

آرا

ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھنے اِن امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتیں بڑھیں گی

ملک میں بگڑتی معاشی صورتحال کو سنبھالنے کے لیے حکومت نے لگژری اور دیگر غیر ضروری اشیا کی درآمد پر پابندی لگا دی تھی لیکن چند ضروریات کے باعث حکومت کو چند ماہ بعد یہ فیصلہ واپس لینا پڑا۔ گزشتہ ہفتےوزیر خزانہ مفتاح اسمعیل نے امپورٹڈ گاڑیوں…

گزشتہ ماہ سے گاڑیوں کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ

اگر آپ پاکستان میں رہ رہے ہیں تو یقینا آپ کو اس بات کا اندازہ ہو گا کہ گزشتہ ماہ سے اب تک گاڑیوں کی قیمتوں میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ڈالر کی شرح میں اضافے کے بعد تمام کار کمپنیز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ روپے…

پاکستان آٹو شو 2022 میں کونسی گاڑیاں لائی جائیں گی؟

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینوفیکچررز (PAAPAM) کی جانب سے پاکستان آٹو شو (PAPS) 29 سے 31 جولائی 2022 تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ یہاں اہم سوال یہ ہے کہ شو میں کونسی…

ووکس ویگن پاکستان میں کونسی گاڑیاں لانچ کرسکتی ہے؟

ہمارے پاس ووکس ویگن سے متعلق ایک اہم خبر موجود ہے۔ اگر آپ کو یاد ہو تو ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ پاکستان میں ووکس ویگن کا پلانٹ لگایا جا رہا ہے۔ انتہائی معتبر ذرائع نے ہمیں بتایا کہ پلانٹ دو سال میں مکمل ہو جائے گی۔ اس سے قبل توقع تھی ووکس…

اون منی کی دیمک بائک اندسٹری کو بھی چاٹنے لگی

ہم جانتے ہیں کہ پاکستان کی کار مارکیٹ میں اون منی کلچر رائج ہے۔ خاص طور پر جب کوئی نئی کار لانچ کی جاتی ہے تو اس پر آن منی کی صورت میں بڑی رقم بھی وصول کی جاتی ہے۔ پچھلے کچھ سالوں میں لانچ ہونے والے بہت سی نئی کاروں (ٹویوٹا یارس، سوزوکی…

پکانٹو کی نئی قیمت ہنڈا سوِک 2019 کے برابر

کِیا لکی موٹرز نے کل اپنی گاڑیوں کی قیمت میں 11 لاکھ روپے تک کا اضافہ کیا۔ دیگر گاڑیوں سمیت پکانٹو کی قیمت میں بھی اضافہ کیا گیا۔ جس کے بعد پکانٹو مینوئل کی قیمت 31 لاکھ جبکہ پکانٹو آٹومیٹک کی قیمت 32 لاکھ روپے ہو گئی ہے۔ آپ کو بتاتے…

پاکستان میں سوزوکی کلٹس بند کرنے کی تیاریاں، ذرائع

سوزوکی ہیچ بیکس کے مداح پاکستانی صارفین اہم ترین ک﷽ر یہ ہے کہ پاک سوزوکی کی جانب سے جلد ہی سوزوکی کلٹس بند کر دی جائے گئی۔ اگر یہ خبر شچ ہے تو یہ کلٹس گاڑیوں کے مالکان اور دیگر مداحوں کیلئے یقینا بڑی خبر ہو سکتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

کیا سوزوکی مہران دوبارہ لانچ ہو رہی ہے؟

پاکستانی آٹو مارکیٹ میں مہران(The Boss)  سے متعلق ایک سنسنی خیز خبر کافی گردش کر رہی ہے۔ کئی میڈیا آؤٹ لیٹس اور سوشل میڈیا پوسٹس میں کہا جا رہا ہے کہ پاکستانیوں کی پسندیدہ اور ملک کی سب سے مشہور کار مہران ایک بار پھر لانچ کی جا رہی ہے۔…

کیا ہنڈا HRV پاکستان آرہی ہے؟

ہںڈا HR-V کے مداحوں کیلئے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان میں گاڑی کا ایک ٹیسٹ یوںٹ دیکھا گیا ہے۔ ہم اس بات کی تصدیق نہیں کر سکتے کہ یہ گاڑی پاکستان میں لانچ کی جائے گی یا نہیں۔ مقامی سڑکوں پر دیکھے گئے ٹیسٹ یونٹ کی تصویر میں یہ کراس اوور…

پیٹرول کی قیمتوں میں ایک اور بڑا اضافہ متوقع!

گزشتہ روز وفاقی حکومت نے اچانک پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کرتے ہوئے عوام پر پیٹرول بم گرایا۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کے دوران قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب…

نئی ہیونڈائی سینٹرو پاکستان میں لانچ ہوئی تو کیا ہوگا؟

ہمیں وہ وقت یاد ہے جب ہیوںڈائی سینٹرو پاکستان میں سب سے زیادہ سیل ہونے والی گاڑی تھی۔ 2000 کی دہائی کے اوائل میں ہیونڈائی سینٹرو کی پہلی جنریشن پاکستان میں لائی گئی۔ اس گاڑی کا سوزوکی کے زیر اثر مارکیٹ کے لیے یہ تجربہ نہ صرف نیا بلکہ کافی…

ڈالر ریٹ میں اضافہ، کیا گاڑیوں کی قیمتیں بھی بڑھیں گی؟

جیسا کہ ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ امریکی ڈالر پہلے ہی سعید انور کا 194 کا ریکارڈ توڑ چکا ہے اور اب فخر زمان کا 210 کا ریکارڈ توڑنے جا رہا ہے تو لگتا ہے کہ روپے کی اس گراوٹ کو کنٹرول کرنے میں حکومت مکمل طور پر ناکام ہے اور کوئی نہیں ہے…

کِیا سپورٹیج کی بُکنگ معطل، کیا نئی جنریشن آ رہی ہے؟

کِیا لکی موٹرز نے چند روز قبل 4 اپریل کو اپنے دیگر ماڈلز کے علاوہ کِیا سپورٹیج کی بکنگ کو معطل کیا۔ اس معطلی سے پہلے مارکیٹ میں ایک افواہ گردش کر رہی تھی کہ کمپنی اس کراس اوور ایس یو وی کی نئی جنریشن پاکستان میں لانچ کرنے کا منصوبہ بنا رہی…

کیا کار مارکیٹ میں انشورنس کی اجارہ داری ہے؟

ہم سب ایک طویل عرصے سے مقامی آٹو مارکیٹ میں بگ 3 کی اجارہ داری کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ ہم میں سے ہر ایک نے کسی نہ کسی طریقے سے اس کا ذکر کیا ہے، خاص طور پر اگر ہم میں سے کوئی کار کا شوقین ہے۔ نئی کمپنیوں کے آنے کے بعد ان بگ تھری یعنی…

کیری ڈبے میں اے سی کامیاب ہو گا یا نہیں؟

آج کل اے سی والے کیری ڈبے کا کافی چرچا پایا جاتا ہے کیونکہ پاک سوزوکی کی جانب سے نیا اے سی والا کیری ڈبہ سامنے لایا گیا ہے۔ ہم آپ کے لیے اے سی والا ڈبہ کا جائزہ لے کر آئے ہیں لیکن یہاں اہم سوال یہ ہے کہ آیا AC ویریئنٹ دوبارہ کامیاب ہوگا یا…