براؤزنگ زمرہ

آرا

‘ہونڈا سٹی کی بکنگ شروع لیکن ‘ڈلیوری کا کچھ نہیں پتہ

ہونڈا اٹلس پاکستان میں نئی ہونڈا سٹی (چھٹی جنریشن) کی لانچ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ صارفین کی بڑی تعداد چھٹی جنریشن کی لانچ سے خوش نہیں تھی کیونکہ عالمی مارکیٹ اس گاڑی کی ساتویں جنریشن کا لطف اٹھا رہی ہے۔ اس کے علاوہ صارفین اس پر بھی…

کیا آپ کو بِنا دیکھے نئی ہونڈا سٹی بُک کروانی چاہیے؟

بالآخر ہونڈا اٹلس نے نئی ہونڈا سٹی کی پری بکنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ایک پوسٹ میں کمپنی نے صارفین سے بکنگ اور مزید تفصیلات کے لیے قریبی ترین ہونڈا 3S ڈیلرشپ سے رابطہ کرنے کا کہا ہے۔ ہونڈا اٹلس کا کہنا ہے کہ "سٹی اسٹینڈرڈ ویرینٹ کی…

ایف بی آر رپورٹ کے بعد کیا ایم جی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھیں گی؟

پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں MG نے کافی تہلکہ مچایا ہے۔ پاکستان کی JW SEZ (پرائیوٹ) لمیٹڈ نے SAIC موٹرز کے ساتھ جوائنٹ وینچر سے پاکستان میں MG موٹرز متعارف کروایا۔ صارفین فروخت کے لیے پیش کی گئی زبردست مصنوعات پر بہت خوش ہیں۔ کوئی دن ایسا نہیں…

کیا پروٹون ایکس 50 واقعی پاکستان آ رہی ہے؟

کچھ عرصے سے پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک کراس اوور SUV پروٹون X50 کی ممکنہ لانچ کے حوالے سے خبریں کافی پھیلی رہی ہیں۔ ہو سکتا ہے کئی قارئین بھی ان سے واقف ہوں لیکن ایک بین الاقوامی آٹوموٹو ویب سائٹ پر ایک تحریر آنے کے بعد حال ہی میں ایسی…

کیا چنگان واقعی پاکستان میں ‎UNI-T لانچ کر رہا ہے؟ – ایک رائے

موجودہ آٹو پالیسی نے کئی بڑے اداروں کی توجہ پاکستان کی جانب دلائی ہے اور بالآخر انہوں نے صارفین کو نئے آپشن پیش کرنا شروع کر دیے ہیں۔ نئے ادارے اب بھی اپنے آپریشنز کے ابتدائی مراحل میں ہیں، جن میں کِیا سب سے پرانا ہے جس کی پیداوار کو…

ڈالر جون 2019 کے ریٹ پر چلا گیا لیکن گاڑیوں کی قیمتیں نہیں، کیوں؟

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کے ریٹ گزشتہ چند مہینوں سے مسلسل گر رہے ہیں۔ یہاں تک کہ یہ 152 روپے کی سطح تک آ گئے ہیں کہ جو اس سے پہلے جون 2019 میں تھے۔ یعنی اس کا مطلب ہے کہ ڈالر کی قیمت دو سال پہلے کی سطح پر واپس چلی گئی ہے۔ لیکن دلچسپ…

ہمیں ساتویں جنریشن کی ایلانٹرا اس لیے نہیں ملی

تو 21 مارچ 2021ء کو ہمیں پاکستان ڈومیسٹک ماڈل چھٹی جنریشن کی ایلانٹرا ملی اور اب ملک کا بچہ بچہ اِس گاڑی کو جانتا ہے۔ اب ذرا ایک سال پہلے پر نظر ڈالیں (18 مارچ 2020 کو) جب ہیونڈائی نے انٹرنیشنل مارکیٹ میں ساتویں جنریشن کی ایلانٹرا…

کیا ہیونڈائی ایلانٹرا کی قیمت زیادہ ہے؟

تو بالآخر طویل انتظار کے بعد گزشتہ روز ہیونڈائی ایلانٹرا لانچ کر دی گئی۔ کمپنی نے وائرلیس چارجنگ، اسمارٹ ٹرنک اور 2000cc انجن سمیت C-سیگمنٹ سیڈان میں کئی زبردست فیچرز پیش کیے ہیں۔ بلاشبہ یہ گاڑی ہونڈا سوِک اور ٹویوٹا کرولا کا سخت مقابلہ…

کنفرم ہو گیا – 5,000 سے زیادہ ایم جی کارز پاکستان آ رہی ہیں!

آپ نے سوشل میڈیا پر کراچی پورٹ میں پھنسی MG کارز کی تصویریں تو ضرور دیکھی ہوں گی۔ بالآخر ہمیں ان گاڑیوں کے خریداروں کے لیے ایک اچھی خبر مل ہی گئی ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق ایک عدالت نے سیکشن 81 کے تحت ان MG گاڑیوں کو ریلیز کرنے کا حکم دے دیا…

(اوہ) ایم جی – کیا یہ ایک فراڈ ہے؟

اس وقت لوکل کار انڈسٹری میں اور میڈیا پر مورس گیراجز (MG) موٹرز کے 'انڈر انوائسنگ فراڈ' کی خبریں بہت چل رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کسٹمز میں MG HS کی اعلان کردہ مالیت 11,632 ڈالرز ہے۔ اس لیے میڈیا نے دوسرے ملکوں میں گاڑی کی قیمت کو بنیاد…

گاڑیاں ڈھونے والے غیر محفوظ ٹرالرز – لوکل آٹو انڈسٹری کے لیے ایک گمبھیر مسئلہ!

نئے برانڈز اور ماڈلز کی آمد کے ساتھ پاکستان میں کار انڈسٹری خوب پھل پھول رہی ہے۔ نتیجتاً نئی گاڑیوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے مسائل بھی بڑھ رہے ہیں۔ ہر سال ایسی خبریں سامنے آتی ہیں کہ کوئی ٹریلر الٹ گیا جس کے نتیجے میں نئی نویلی…

کم عمری کی ڈرائیونگ کا خطرہ ۔۔ پاکستان میں جاری!

کم عمری کی ڈرائیونگ کے خطرات ایسا موضوع ہے جو جس پر ہم کئی تحریریں شائع کر چکے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے اس کے خلاف مسلسل مہمات چلا رہے ہیں، لیکن بدقسمتی سے ہمیں اب بھی اس خطرناک اور غیر قانونی حرکت کا سامنا ہے۔ حال ہی میں ملتان کی…

‘زیرو’ پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں ‘نیا ہیرو’

نمبر زیرو بظاہر پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں نیا ہیرو بن چکا ہے، اور چنگان ایلسوِن کا معاملہ اس کو ثابت کرتا ہے۔ نہیں سمجھ آئی؟ پریشان نہ ہوں، ہم ہیں ناں سمجھانے کے لیے؟ تو خبروں کے مطابق چنگان ماسٹر موٹرز کو حال ہی میں لانچ کی گئی ایلسوِن…

کیا ہونڈا ایچ آر-وی ایک مرتبہ پھر پاکستان آ رہی ہے؟

سوچ تو کاش والی ہی ہے لیکن ایک افواہ اُڑی ہوئی ہے اور جہاں دھواں اٹھتا نظر آتا ہے تو اس کا مطلب ہے آگ ضرور لگی ہوئی ہے، اور افواہ یہ ہے کہ یہ ہونڈا ‏HR-V پاکستان میں واپس آ سکتی ہے۔ چند مہینے پہلے میں نے ہونڈا CR-V کے حوالے سے اپنی رائے…

کیا چنگان ایک قابلِ بھروسہ کمپنی ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں

چنگان، ماسٹر موٹر کے تعاون سے، پاکستان میں زبردست انٹری لے چکا ہے۔ کمپنی نے حال ہی میں اپنی پہلی سیڈان، ایلسوِن، ملک میں لانچ کی ہے۔ ایلسوِن کے تینوں ویرینٹس کی قیمتوں کے اعلان کے بعد اس نئی گاڑی کے حوالے سے مارکیٹ میں کافی جوش و خروش…