0.1 ملین روپے کا ٹیکس جو پاکستان میں پریمیم کی لعنت کچل سکتاہے

انڈس موٹر کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی اصغر جمالی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں حکومت کو یہ تجویز دی کہ جو بھی مالک نئی گاڑی بک کروائے اور اسے چھ ماہ میں بیچ دے ایسی تمام گاڑیوں پر 100000 روپے کا ڈیوٹی ٹیکس عائد کر دینا چاہیے جس کا…

خیبر پختونخوا پولیس کو نئی سوزوکی سوفٹ کی فراہمی

بڑھتی ہوئی آبادی، ٹریفک کی بدنظمی اور جرائم کی شرح میں اضافے نے پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فی الفور اصلاحات پر مجبور کردیا ہے۔ اب وہ زمانے چلے گئے کہ جب پرانی اور بھاری بھرکم 4x4 ہائی لکس گاڑیاں باآسانی شہر کی سڑکوں پر سفر…

وہ سب کچھ جو ہم ہنڈا سوِک ایس۔آئی 2018سے متعلق جانتے ہیں۔

حال ہی میں ہنڈا نے جنیوا موٹر شو میں لڑاکا اور جو شیلی ٹریک ریڈی ٹائپ آر سوِک کی نقاب کشائی کی،جس میں نئے دو اعشاریہ زیرو لیٹر ٹربو چارجڈ فور بینگر جو کہ320بی۔پی۔ایچ دیتے ہیں اور پانچ سیکنڈز میں ساٹھ میں فی گھنٹہ مہیا کرتے ہیں،اس الٹی میٹ…

پندرہ اپریل2017 سے غیر رجسٹرڈ شدہ گاڑیوں کا اسلام آباد میں داخلہ ممنوع۔

حیران کن حد تک بدلتے حالات و واقعات میں،اسلام آباد ٹریفک پولیس دارالحکومت کی جانب آنے والی تما م غیر رجسٹرڈ ٹریفک کو روکنے کے لئے تیار اور چاق و چوبند ہے۔اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ڈرائیور حضرات کو مطلع کرنے کے لئے ’کہ وہ غیر رجسٹرڈ شدہ اور…

لاہور میں موٹرسائیکل سواروں کے خلاف مہم شروع

لاہور ٹریفک پولیس کے سربراہ طیب حفیظ چیمہ نے بغیر ہیلمٹ سفر کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا ہے۔ یاد رہے کہ مختلف موٹر سائیکل تیار کرنے والے اداروں کے تعاون سے ٹریفک پولیس نے 1200 ہیلمٹس مفت تقسیم کیے تھے لیکن اس…

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رولز روئیس اور مرسڈیز گاڑیاں

چاہے آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں اب تک ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے بخوبی واقف ہوچکے ہوں گے۔ یہ امریکا کے منتخب ہونے والے 45 ویں صدر ہیں جن کا تعلق ری پبلکن پارٹی سے ہے۔ حسب روایت ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ سال 20 جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔…

پاکستان میں برقی گاڑیوں کے لیے پہلا چارجنگ اسٹیشن قائم

دیوان موٹرز نے برقی اور ہائبرڈ گاڑیوں کے لیے امپوریئم مال، لاہور میں پہلا چارجنگ اسٹیشن قائم کردیا ہے۔ گاڑیاں بنانے والے جرمن ادارے بی ایم ڈبلیو کے تعاون سے نصب کیے جانے والے اسٹیشن کا نام بی ایم ڈبلیو چارج ناؤ رکھا گیا ہے۔ یہ نہ صرف…

ہونڈا سوک VTE ٹربو کی کہانی۔۔۔ ایک خریدار کی زبانی!

مجھے یقین ہے کہ پاک ویلز کے زیرک قارئین نے اس مضمون کی سرخی میں موجود غلطی پکڑ لی ہوگی۔ ہونڈا ایٹلس نے پاکستان میں سوک VTEC ٹربو ماڈل متعارف کروایا تھا لیکن سرخی میں VTE ٹربو لکھا ہوا ہے۔ گزارش کرنا چاہوں گا کہ اس خطا کی سزا دینے سے پہلے…

رینالٹ کوئیڈ اور رینالٹ ڈسٹر – پاکستان کے لیے موزوں 2 رینالٹ گاڑیاں

پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے کے لیے سال 2016 انتہائی مثبت اور اہم ترین پیش رفت کا حامل ثابت ہورہا ہے۔ رواں سال نئی آٹو پالیسی کو حتمی شکل دئیے جانے سے قبل ہی بہت سے ادارے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی ظاہر کرچکے تھے۔ بعد ازاں آٹو…

پی ایس او نے اعلی معیاری پیٹرول کی فراہمی شروع کردی

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے اعلی معیار کی حامل پیٹرولیم مصنوعات متعارف کروا دی ہیں۔ اضافی آکٹین نمبر والے ایندھن کو آلٹرون پریمیئم اور آلٹرون X ہائی پرفارمنس کا نام دیا گیا ہے۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی سے معیاری ایندھن کی فراہمی کا…
Join WhatsApp Channel