ایمرجنسی لائٹس اور پاکستان میں ان کا غلط استعمال

ایمرجنسی لائٹس کو انگریزی میں Hazard Lights یا Flashers بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ہیڈلائٹس، اسٹاپ لائٹس یا اشاروں (indicators) کی طرح کوئی الگ قسم کی لائٹس نہیں۔ گاڑی کے آگے اور پیچھے موجود دائیں و بائیں مڑنے والے اشاروں ہی کو ایمرجنسی لائٹس کے…

مرسڈیز EQ – کیا برقی گاڑیوں کا منظرنامہ تبدیل کرسکے گی؟

عوام الناس میں ماحول دوست گاڑیوں کی پزیرائی نے کار ساز اداروں کو مجبور کردیا ہے کہ وہ مستقبل میں ایسی گاڑیوں کی پیشکش پر توجہ دیں جو آلودگی میں اضافے کا باعث نہ بنیں۔ رواں ماہ فرانس میں منعقد ہونے والے پیرس موٹر شو 2016 میں متعدد اداروں کی…

کیا آپ جانتے ہیں: ڈبل کلچنگ کی ضرورت کب اور کیوں پیش آتی ہے؟

بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ آیا گیئر تبدیل کرتے ہوئے کلچ کو دو بار دبانا ضروری ہے یا نہیں۔ اس سے پہلے کہ ہم اس بارے میں تکنیکی باتوں کی طرف جائیں یہ سمجھ لینا چاہیے کہ مسلسل دو مرتبہ کلچ دبانے کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح "ڈبل کلچنگ" (double…

استعمال شدہ سوزوکی کلٹس سے کیا توقعات رکھی جاسکتی ہیں؟

میں نے حال ہی میں ایک سوزوکی کلٹس خریدی ہے۔ اور یہ میری اور اسی استعمال شدہ سوزوکی کلٹس کی کہانی ہے۔ مجھے روز مرہ استعمال کے لیے ایک چھوٹی گاڑی درکار تھی۔ گو کہ میرے پاس اپنی ہونڈا سِوک 2000 بھی موجود تھی جسے میں دل کی اتاہ گہرائیوں سے…

کارکردگی میں اپنی مثال آپ؛ دنیا کے پانچ بہترین انجن

انجن کو گاڑی کا لازمی جزو قرار دیا جاتا ہے جس کے بغیر گاڑی کا تصور ہی ممکن نہیں۔ ہاں، اگر آپ کے پاس ٹیسلا کی تیار کردہ بجلی سے چلنے والی گاڑی ہے تو معاملہ مختلف ہوسکتا ہے۔ بہرحال، طویل عرصے سے گاڑیوں میں استعمال ہونے والے انجن مختلف حجم اور…

نئی ہائی لکس ریوُو اور فورچیونر میں شامل ممکنہ خصوصیات کا جائزہ

چند ہفتے قبل انڈس موٹر کمپنی نے ایک تقریب کے دوران ٹویوٹا ہائی لکس ریوُو (Revo) اور نئی ٹویوٹا فورچیونر (Fortuner) کی جھلک دکھائی۔ البتہ انڈس موٹرز کی جانب سے اب تک ان گاڑیوں کی قیمت، تکنیکی معلومات، خصوصیات اور سہولیات سے متعلق تفصیلات…

[ویڈیو] ہینڈ بریک استعمال کرنے کا درست طریقہ

اکثر لوگ یہ سوال پوچھتے ہیں کہ آیا ہینڈ بریک استعمال کرتے ہوئے اس پر موجود بٹن کو دبانا ضروری ہے یا نہیں؟ اس کا جواب دینے سے قبل یہ سمجھنا ضروری ہے کہ دو چیزوں کے آپس میں جڑنے اور پھر حرکت کرنے سے رگڑ لگتی ہے جس سے دونوں ہی چیزیں گھسنے کا…

ٹیسلا کی تیار کردہ گاڑیوں کو ڈرائیور کی ضرورت نہیں ہوگی!

اگر آپ نے ایلون مُسک کا نام سن رکھا ہے اور انٹرنیٹ پر گھومتے پھرتے ایک دو بار یہ نام آپ کی کمپیوٹر اسکرین پر نمودار ہو ہی جاتا ہے تو آپ ضرور اس بات سے بھی واقف ہوں گے کہ یہ شخص آمد و رفت کے وسائل میں انقلاب لانے کا عزم رکھتا ہے۔ اگر آپ یہ…

الیکٹرانک اور ہائیڈرالک پاور اسٹیئرنگ میں فرق

گاڑیوں کو پہلے سے زیادہ محفوظ، آرامدے اور بہترین کارکردگی کے قابل بنانے کے لیے انہیں نئی اور جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کیا جارہا ہے۔ ہر سال گاڑیاں تیار کرنے والے ادارے نت نئی خصوصیات اور سہولیات کی حامل گاڑیاں متعارف کروانے میں ایک دوسرے پر…

[ویڈیو] دنیا کی 5 بہترین پرتعیش گاڑیاں

دنیا بھر میں دستیاب بہترین پرتعیش گاڑیوں کی تیاری کا مقصد سفر کے دوران مسافروں کو وہی عیش و آرام فراہم کرنا ہے جو انہیں گھر کی بہترین بیٹھک میں حاصل ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان پرتعیش گاڑیوں کی تیاری میں انتہائی اعلی معیار کا ساز و سامان…
Join WhatsApp Channel