استعمال شدہ پرانی بیٹری کو “نئی بیٹری” بنا کر بیچا جانے لگا

کیا آپ نے کبھی اس بارے میں سوچا کہ گاڑیوں کی استعمال شدہ پرانی بیٹریاں کہاں جاتی ہیں؟ بہت سے لوگ اپنی گاڑی کی استعمال شدہ بیٹریاں کسی دکاندار کو فروخت کر دیتے ہیں لیکن یہ بات شاذ و نادر ہی کسی کے ذہن میں آتی ہے کہ بھلا پرانی بیٹریوں کا یہ…

یہاں پڑھیں کہ درآمد کردہ جے ڈی ایم گاڑی خریدتے وقت کیوں احتیاط کرنی چاہیے۔

پاکستان میں درآمد کردہ گاڑیوں کی آمد کو صارفین کی جانب سے زبردست رسپانس ملا کیونکہ یہ ایک حقیقت ہے کہ خریدار وہیلز پر فرسودہ ڈبے(جیسے مہران، کلٹس وغیرہ) چلا چلا کر تنگ آ گئے تھے۔ مقامی گاڑیوں کی نسبت اس کے درآمد کردہ مدمقابل مسابقتی…

انڈس موٹر کمپنی نے کرولا لائن کے نئے کلر اور فیچر متعارف کروا دیے

نئی صبح پاکستانی آٹوموٹو صارفین کے لیے ایک اور اچھا دن ثابت ہوئی۔ جی ہاں خواتین و حضرات انڈس موٹر کمپنی پاکستان نے خفیہ طور پر پاکستان میں کرولا رینج کی تمام گاڑیوں کے لیے نئے کلر اور فیچر متعارف کروا دیے ہیں۔ آپ کو سوشل میڈیا پر اس اعلان…

 چار چیزیں جن پر آپ کو انجن اوورحالنگ سے پہلے ضرور غور کرنا چاہیے

انجن اوور حالنگ ایک مشکل فیصلہ ہو سکتا ہے۔ لیکن بعض اوقات انجن اوورحالنگ ہی آپ کی واحد آپشن رہ جاتی ہے۔ انجن اوورحالنگ ایک مہنگا عمل ہے لیکن نئی گاڑی خریدنے کی نسبت یہ کافی سود مند ہے۔ میرے پہلے کے ایک آرٹیکل کے تناظر میں ’یہاں پڑھیں آپ…

پاکستان میں نئی ٹویوٹا ہائی لکس ریوو پیش کردی گئی

طویل عرصے تک خبروں کی زینت بنی رہنے والی ٹویوٹا ہائی لکس ریوو بالآخر پاکستان میں متعارف کروا دی گئی ہے۔ ٹویوٹا انڈس موٹرز کی جانب سے گزشتہ روز کراچی میں نئی ہائی لکس ریوو (Hilux Revo) کی باضابطہ پیش کش کے لیے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی…

کوریائی گاڑی سانگ‌ یانگ تیوُولی کی پاکستان میں جانچ شروع

پاک ویلز بلاگ کے مستقل قارئین کو بخوبی یاد ہوگا کہ اب سے تقریباً ایک ماہ قبل ہم نے دیوان فاروق موٹرز کی جانب سے گاڑیوں کے شعبے میں واپسی سے متعلق خبر دی تھی۔ اس وقت بہت کم لوگ یہ بات جانتے تھے کہ طویل عرصے پہلے گاڑیوں کی تیاری بند کردینے…

نئی ٹویوٹا ہائی لکس ریوو – بہت جلد پاکستان میں پیش کی جائے گی!

انڈس موٹرز کمپنی (IMC) نے بہت جلد پاکستان میں نئی ٹویوٹا ہائی لکس ریوو متعارف کروانے کا عندیہ دیا ہے۔ یہ نئی ہائی لکس ریوو مشہور و معروف ٹویوٹا ویگو چیمپ کی جگہ لے گی۔ بین الاقوامی سطح پر ہائی لکس ریوو کی آٹھویں جنریشن مئی 2015 میں متعارف…

ڈیش بورڈ کے 61 اشارے جنہیں سمجھنا بہت ضروری ہے!

گاڑیوں کے ڈیش بورڈ پر بہت سی لائٹس اور علامات موجود ہوتی ہیں۔ ان میں وہ علامات بھی شامل ہیں کہ جو گاڑی میں موجود کسی سنگین خرابی کی طرف اشارے کرتی ہیں۔ اس لیے ان اشاروں کو ہر گز نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ ہر ڈرائیور کی ذمہ داری ہے کہ وہ…

اسکانیا کے 19 ٹرکس نے بنائی دنیا کی سب سے بڑی گھڑی

یوں تو دنیا بھر میں مرسڈیز کا نام جدید ٹرک بنانے والوں میں سرفہرست ہے لیکن سویڈن سے تعلق رکھنے والی کمپنی وولوو (Volvo) بھی کسی سے کم نہیں۔ اب سے کچھ عرصہ قبل یورپی کمپنی وولوو نے ٹرک بنانے والے اداروں کے درمیان ایک دلچسپ مقابلے کا آغاز…

زیادہ اونچائی پر آپ کی گاڑی پاور کیوں کھو دیتی ہے؟

تعطیلات اور موسمی چھٹیوں کے دوران ہزاروں افراد مری، ایوبیہ اور نتھیا گلی جیسے پہاڑی مقامات کا دورہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان میں سے بہت سے سیاح ان مقامات سے بھی زیادہ اوپر ناران، کاغان اور ہنزہ جیسے شمالی پاکستان کے علاقوں کی طرف جاتے ہیں۔…
Join WhatsApp Channel